انٹرٹیمنٹ

شاہ رخ خان کاایک اوراعزاز

shah rukh khan

ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈکنگ شاہ رخ خان نےسٹارفٹ بالرلیونل میسی کوہرادیا۔ دوستو،یہ کوئی ایکٹنگ یافٹبال میچ کامقابلہ نہیں تھاجس میں شاہ رخ نےمیسی کوہرایابلکہ ہم بات کررہےہیں ایک سروےکی جس میں بالی وڈکنگ نےحالیہ ورلڈکپ جیتنےوالی ارجنٹائن ٹیم کےکپتان لیونل میسی کوشہرت کےمیدان میں ہرادیا۔ یہ سروےمعروف امریکی جریدےٹائم میگزین کی جانب سےکروایاگیا۔ اس سروےمیں قارئین نےان شخصیات کاانتخاب کرناتھاجوان کےنزدیک دنیامیں سب سےزیادہ بااثرہیں۔ سروےمیں12لاکھ افرادنےحصہ لیااورشاہ رخ خان کو4فیصداضافی ووٹوں کےساتھ دیگرشخصیات پرسبقت حاصل رہی۔ سروےمیں لیونل میسی ، شاہ رخ خان ، پرنس ہیری،میگھن مرکل،سریناولیمزاوردیگرشخصیات کےنام شامل کئےگئےتھے۔ شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیزہونےوالی …

مزید پڑھیں »

قتل کی دھمکیاں — سلمان خان نےپکابندوبست کرلیا

salman khan imports bulletproof vehicle

ویب ڈیسک ۔۔ بدنام زمانہ گینگسٹرلارنس بشنوئی کی طرف سےملنےوالی قتل کی مسلسل دھمکیوں کےبعدسلمان خان نےاپنی حفاظت یقینی بنانےکیلئےبلٹ پروف گاڑی خریدلی ہے۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق سلوبھائی کولارنس بشنوئی کی جانب سے حال ہی میں کئی بارقتل کئےجانےکی دھمکیاں ملی ہیں جس کےبعداداکار نےاپنی سیکیورٹی کویقینی بنانےکیلئےخودسےاقدامات کرنےشروع کردیئےہیں۔ سلمان خان نے اپنی حفاظت یقینی بنانےکیلئےبیرون ملک سےانتہائی جدید اورمہنگی ترین بلٹ پروف گاڑی بھارت منگوائی ہے۔ یہ گاڑی نسان پٹرول ایس یووی کاآرمرڈورژن ہےاورفی الحال اس جیسی کوئی دوسری گاڑی بھارت میں دستیاب نہیں۔ دھمکی آمیزای میلز موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان خان کی سکیورٹی …

مزید پڑھیں »

معروف بھارتی اداکارمسلمان ہوگئے

Vivian Dsena embraces Islam

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی ٹی وی ڈراموں کےمعروف اداکارویویان ڈی سینانےپانچ سال بعداپنی زندگی کااہم ترین رازافشاکردیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ویویان ڈی سینا نےاپنی دوسری شادی کےبعدانکشاف کیاکہ انہوں نے مصر کی ایک سابق صحافی نوران علی سے تقریباً ایک سال قبل مصر میں شادی کی تھی اوردونوں کی ایک 4 ماہ کی بیٹی بھی ہے۔ ویویان نے اپنےحالیہ انٹرویو میں یہ بھی بتایاہےکہ وہ عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے تھے مگر وہ 2019 کے ماہِ رمضان سے اسلام قبول کر چکے ہیں اوریہ کہ دن میں پانچ وقت کی نمازپڑھنے سے بہت سکون ملتا ہے۔ ویویان نےاس سےپہلےاداکارہ واہبیز دورابجی …

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک کےخصوصی ڈرامے

Ramadan Dramas

ویب ڈیسک ۔۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں شائقین کےلیےخصوصی ڈرامےبنائےگئےہیں جوبہت امیدہےکہ دیکھنےوالوں کوبےحدپسندآئیں گے۔ چاند تارااس رمضان المبارک میں ہدایت کاردانش نوازشائقین کے لیےہم ٹی وی پر’چاند تارا’نامی ڈرامہ لارہےہیں۔ اس ڈرامےکےمرکزی کرداروں میں دانش تیموراورعائزہ خان شامل ہیں۔ ڈرامے کی کاسٹ میں عدنان جعفر، صبا فیصل، بہروز سبزواری، دانش نواز اور دیگر شامل ہیں جبکہ اداکارہ غزل صدیق بھی 11 برس بعد ملک واپسی کے بعد اسپیشل کامیڈی پلے میں نظرآئیں گی۔ فیملی بزنسریٹائرمنٹ کےبعد کاروبارکی جستجو اورناتجربہ کارخاندان کے گرد گھومتی کہانی ’فیملی بزنس میں گلوکارعاصم اظہر پہلی بار مرکزی میں …

مزید پڑھیں »

ابوبہت یادآتےہیں ۔۔

amir liaqat children message on Ramadan

ویب ڈیسک ۔۔ رمضان ٹرانسمیشن سےشہرت پانےوالےمعروف اینکرپرسن عامر لیاقت حسین کی وفات کےبعد پہلے رمضان المبارک پران کےچاہنےوالےانہیں دکھی دل کےساتھ یادکررہےہیں۔ جہاں مداح عامرلیاقت حسین کواس رمضان میں مس کررہےہیں وہیں ان کےدونوں بچے دُعائے عامر اوراحمد عامرنےمرحوم والد کے نام سوشل میڈیا پرجذباتی پیغام جاری کرکےمداحوں کواوربھی اداس کردیاہے۔ عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے دونوں بچوں کےوالدکےنام پیغامات کوسوشل میڈیا پرمداحوں کے ساتھ شیئرکیاہے۔ عامر لیاقت کےبیٹےاحمد نے والد کے نام ایک خوبصورت نظم لکھی ہے جس میں انہوں نے والد کے بچھڑ جانےاورانہیں اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھنے کا تذکرہ …

مزید پڑھیں »

عبداللہ سب کےدل جیت لےگا ۔۔

Geo entertainment drama Abdullah

ویب ڈیسک ۔۔ اس رمضان المبارک میں جیونیوزکی ڈرامہ سیریز’عبداللہ‘کےبارےمیں توقع کی جارہی ہےکہ وہ ناظرین کواپنےسحرمیں جکڑلےگی۔ جیسا کہ رمضان ہمیں صبر،انسانیت اورخوداحتسابی کا درس دیتا ہے،ہرسال مختلف چینلزاس مبارک مہینےمیں ایسےموضوعات پرمبنی خصوصی ڈرامےنشرکرتےہیں جن میں رحم،سچائی،انسانیت سےمحبت اورامیدکاپیغام دیاجاتاہے۔ گزشتہ رمضان المبارک کےخصوصی ڈراموں کی زبردست کامیابی کےپیش نظراس سال بھی مختلف چینلزنےکچھ منفرداورقابل دیدڈراموں کوپیش کرنےکی کوششیں کیں۔ اس طرح کے رمضان کے خصوصی ڈراموں میں’’عبداللہ‘‘کو خاص مقام حاصل ہے ۔ اس ڈرامےمیں ایک چھوٹے بچے کےدل کو چھولینے والے کردارکےذریعے نوجوانوں کے ذہنوں کو متاثر کرناہے جو نہ صرف خود کو بلکہ اپنے اردگرد کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کپل شرماشوکیوں نہیں بن سکتا؟نسیم وکی

naseem vicky on kapil sharma

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کےعالمی شہرت یافتہ کامیڈین نسیم وکی نےپاکستان میں اچھی کامیڈی اوراچھےکامیڈی شونہ ہونےکی وجہ بتادی،جس کےبعدانہیں سوشل میڈیاپرسخت تنقیدکانشانہ بنایاگیا۔ ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتےہوئےنسیم وکی نےپاکستانی کامیڈینزکوآئینہ دکھادیا۔ اینکرکی جانب سےپوچھےگئےسوال کےجواب میں کہاکہ پاکستان میں کپل شرماکی ٹکرکاکوئی کامیڈین نہیں ہے۔ نسیم وکی کاکہناتھاکہ پاکستان میں کپل شرماشوجیساپروگرام اس لئےنہیں بن سکتاکیونکہ پاکستان کی شوبزانڈسٹری بہت محدودہے۔ یہاں نہ تو100ہیروہیں نہ 100ہیروئنزاورنہ ہی اتنےڈائریکٹرزجوروزآپ کےشومیں آئیں اوراپنی فلمزکوپروموٹ کریں۔ نسیم وکی نےکھل کراعتراف کیاکہ کپل بہت ٹیلنٹڈ ہے اور بھارتی مواد ہم سے کہیں زیادہ بہترین ہے۔ کپل سے پہلی ملاقات کےحوالےسےبات کرتےہوئےبتایا ‘کپل …

مزید پڑھیں »

متنازعہ ویڈیوکےبعدحریم شاہ کی فلم بھی تیار

Hareem Shah video

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کی متنازعہ ترین ٹک ٹاکرحریم شاہ ہمیشہ خبروں میں ان رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ان کی انتہائی نجی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی جس پرکافی شورمچااورٹویٹرپرٹرینڈبھی بن گیا۔ حریم شاہ نےالزام لگایاکہ یہ ویڈیوان کی سابقہ دوستوں نےلیک کی۔ ابھی حریم شاہ کی غیراخلاقی ویڈیوکاشورتھمانہیں کہ ان کی آنےوالی فلم رازکاٹیزرجاری کردیاگیاہے۔ اس ٹیزرسےپہلےحریم شاہ نےایک ویڈیوشئیرکی جس میں انہوں نےاپنی دوستوں سندل خٹک اورعائشہ پراپنی ویڈیولیک کرنےکاالزام لگایا۔ حریم شاہ کےمطابق سندل خٹک اورعائشہ چونکہ ان کےساتھ رہتی تھیں اس لئےانہوں نےوہ ویڈیوان کےموبائل سےچراکرلیک کردی۔ حریم کامزیدیہ بھی کہناتھاکہ انہوں نےایک سال پہلےعائشہ کےخلاف …

مزید پڑھیں »

فلموں کی مسلسل ناکامی،اکشےکمارکابڑابیان

Akshay Kumar recent films failed on box office

ویب ڈیسک ۔۔ کچھ عرصہ پہلےتک توایساہوتاتھاکہ بڑےبڑےاداکاراپنی فلموں کےناکام ہونےپربڑےآرام سےکپڑےجھاڑکرپتلی گلی سےنکل جاتےتھےلیکن وقت کےساتھ ساتھ کم ازکم بالی وڈکی حدتک ہمیں اس حوالےسےرویوں میں واضح تبدیلی دکھائی دےرہی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال اداکاراکشےکمارکاحال ہی میں سامنےآنےوالابیان ہےجس میں انہوں نےاپنی تین فلموں کی باکس آفس پرمسلسل ناکامیوں کاذمہ دارخودکوقراردیاہے۔ اکشےنےایک انٹرویوکےدوران کہاکہ اب وہ تسلی سےاپنی فلموں کی ناکامی کی وجوہات کاجائزہ لیں گےاورساتھ میں یہ بھی دیکھیں کےفلمی شائقین ان سےکس قسم کی فلموں کی توقع رکھتےہیں۔ اکشےکمارکاکہناتھاکہ یہ صورتحال پریشان کن ضرورہےلیکن ایساان کےساتھ پہلی بارنہیں ہوا۔ اس سےپہلےایک زمانےمیں ان کی سولہ …

مزید پڑھیں »

کہانی سنو ، زبانی سنو ۔ واہ کیاشاعری ہے

mujhay pray hua tha lyrics kahani suno lyrics

کہانی سنو زبانی سنومجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا دیوانہ ھوا مستانہ ھوا۔تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہواتیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظرتجھے ملنا پڑیگا، اب زمانہ ہوا صدائے سنو، جفائیں سنومجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا ہے تمنا ہمیں تمھیں دلہن بنائیںتیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیںتیری لیلے بلائے، تیرے صدقے اتاریںہے تمنا ہمھیں تمھیں اپنا بنائیں نہی مشکل وفا، زرا دیکھو یہاںتیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاںکھبی سن تو زرا جو میں کہ نہ سکا،میری دنیا تمہی ہو تم ہی آسرا کہانی سنو زبانی سنومجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا …

مزید پڑھیں »