Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

کیا عمران حکومت نے 190 ملین پاؤنڈکیس میں پراپرٹی ٹائیکون کی مددکی؟

Imran Khan govt involvement in 190 million case deed

ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان کی حکومت پر پراپرٹی ٹائیکون اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے درمیان 190 ملین پاؤنڈز کی وطن واپسی کے حوالے سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اس معاملے میں ایک معاہدہ رازداری (ڈیڈ آف کانفیڈنشلٹی) سامنے آیا ہے جس پر اثاثہ ریکوری یونٹ (اےآریو) کے سربراہ مرزا شہزاد اکبر کے دستخط ہیں، اور اس معاہدے میں حکومت پاکستان کی براہِ راست مداخلت کی نشاندہی ہوتی ہے۔ یہ معاہدہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ کا بھی ذکر کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات اس وقت …

مزید پڑھیں »

چھبیسویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

26th Constitutional amendment challenged

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں چھبیسویں ترمیم کےتحت ہونےوالےتمام فیصلوں اوراقدامات کوکالعدم قراردینےکی استدعا درخواست کےمطابق 26ویں آئینی ترمیم کےذریعےعدلیہ کی آزادی کوسلب کیاگیاحالانکہ آئین آزادعدلیہ کی ضمانت فراہم کرتاہے۔ درخواست میں یہ بھی استدعاکی گئی ہےکہ چھبیویں آئینی ترمیم کےتحت ہونےوالےتمام اقدامات کوخلاف آئین قراردیتےہوئےکالعدم قراردےدیاجائے۔ درخواست گزارکےمطابق کوئی بھی ترمیم آئینی کےبنیادی خدوخال میں تبدیلی کی اجازت نہِیں دیتی۔ سپریم کورٹ میں خصوصی انتظامات سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے مقدمات کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ کی عمارت میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان …

مزید پڑھیں »

ملک ریاض کواحتساب سےکوئی نہیں بچاسکتا:خواجہ آصف

Khawaja Asif presser on Malik Riaz

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بہت ہوگیا، اب ملک ریاض کااحتساب ہوگااورکوئی ادارہ اب ان کاگریبان نہیں چھڑاسکتا۔ وزیردفاع خواجہ آصف کی نیوزکانفرنس ۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےپاکستانیوں کوخبردارکیاکہ کوئی بحریہ ٹاون کےپراجیکٹ میں پیسہ نہ لگائےکیونکہ ایساکرنےسےآپ کی رقم ڈوب سکتی ہے۔ خواجہ آصف نےکہاکہ ملک ریاض کامیڈیاپراس قدردباوہےکہ کوئی حکومت کاپبلک سروس میسج چلانےکوتیارنہیں ۔ انہوں نےکہاکہ یہ چاہیں توبیرون ملک کاروبارکریں لیکن ہم بطورحکوم اورریاست سب سےکہیں گےکہ ان کےکسی منصوبےمیں پیسہ نہ لگائین ۔ انہوں نےکہاکہ جن اداروں نےبھی ملک ریاض کی پشت پناہی کی ہےان سب کااحتساب ہوگا ۔ احتساب کالیول اب وہاں تک پہنچ چکاہےجہاں آج …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی جلدبازی نہ کرے: عرفان صدیقی

Govt PTI talks ends

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے بات چیت ختم کرنے کے اعلان پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو کہا کہ چند دن ٹھہر جائیں،بات چیت بندنہ کریں اور حالات کو بہتر ہونے دیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آیا کہ پی ٹی آئی 5 دن کا انتظار کیوں نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات جمہوری عمل کا حصہ ہیں اور پی ٹی آئی کو اپنے …

مزید پڑھیں »

حکومت سےبات چیت بند: بیرسٹرگوہر

PTI ends talks with Govt

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نےحکومت کےساتھ جاری مذاکرات ختم کرنےکااعلان کردیا۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان نےکہاحکومت نے7روز میں کمیشن بناناتھا لیکن اب تک 9 مئی اور26نومبر پرجوڈیشل کمیشن تشکیل نہیں دیا گیا،اس لیے مذاکرات ختم کرنےکااعلان کررہے ہیں۔ بیرسٹرگوہرنےکہاہم چاہتےتھے کہ مذاکرات جاری رہیں اور معاملات آگے بڑھیں لیکن شاید سیاسی اختلافات کی ٹھنڈک برف پگھلنےنہیں دےرہی ۔ افسوس سےکہناپڑتاہےکہ حکومت کی طرف سے آج تک جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کےحوالےسےکوئی اعلان نہیں ہوا۔ چِیئرمین پی ٹی آئی نےکہاہم آئین اورقانون کے مطابق اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے،آزاد عدلیہ اور26ویں ترمیم کیخلاف کوشش …

مزید پڑھیں »

جومرضی کرلیں،گواہی نہیں دوں گا: ملک ریاض

Malik Riaz reaction on NAB notice

ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے کہا ہے کہ میرا کل بھی یہ فیصلہ تھا، آج بھی یہ فیصلہ ہے، چاہے جتنا مرضی ظلم کر لو، ملک ریاض گواہی نہیں دے گا! سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان میں ملک ریاض نے کہا کہ پاکستان میں کاروبار کرنا آسان نہیں، قدم قدم پر رکاوٹوں کے باوجود 40 سال خون پسینہ ایک کرکے اللہ کے فضل سے بحریہ ٹاؤن بنایا، اور پاکستان میں عالمی سطح کی پہلی ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کیا۔ انھوں نے کہا کہ اللہ نے انہیں استقامت دی اور اپنے ممبران سے …

مزید پڑھیں »

انسانی سمگلنگ میں سہولت کاری،38ایف آئی اےافسران فارغ

action against FIA officers

ویب ڈیسک ۔۔ 2023ء کے المناک یونان کشتی حادثے کی تحقیقات میں انسانی اسمگلروں کے ساتھ تعلق رکھنے والے ایف آئی اے کے 38 افسران کو نوکری سے برطرف کرنے، 12 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو وزارت داخلہ بھیجنے، اور ناقص نگرانی پر 4 زونل ڈائریکٹرز کو وضاحتی نوٹس جاری کرنے کا انکشاف۔ روزنامہ جنگ کی خبرکےمطابق اس انکوائری میں مجموعی طور پر 182 انسانی اسمگلرزکو گرفتارکیا گیا ہے، جبکہ 523 ملین روپے کی جائیدادیں اور اکاؤنٹس بھی ضبط کیے گئے ہیں۔ یونان کے دو کشتی حادثات میں مجموعی طور پر346 انسانی اسمگلرزکواب تک گرفتارکیاجاچکاہے۔ دسمبر 2024 میں یونان …

مزید پڑھیں »

مراکش کشتی حادثہ، بچ جانےوالےپاکستانیوں کےنام

action against FIA officers

**وزارت خارجہ کی جانب سے مراکش کشتی حادثے میں بچائے گئے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری**  ویب ڈیسک ۔۔ وزارت خارجہ نے مراکش میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔  ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی جارہی ہے اور رباط میں پاکستانی سفارتی مشن نے متاثرہ شہریوں کو فوری امداد فراہم کی ہے۔ سفارتخانے نے متاثرین کے لیے ضروری اشیاء بشمول کھانے، پانی، ادویات اور کپڑوں کا انتظام کیا ہے۔  ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی سفارتخانے کی قونصل ٹیم اس وقت دخلہ میں موجود …

مزید پڑھیں »

ہمت ہےتوبندلفافہ کھولو:عمران خان

Imran Khan reaction on 190 million case

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزاپرملنے پرمزیدردعمل دیتےہوئےحکومت اوراس کےاداروں کونام نہاد’بند لفافہ‘کھولنےکی دعوت دی ہےتاکہ اس میں موجودرازعوام کےسامنےافشاکرکےدودھ کا دودھ اورپانی کاپانی کیاجاسکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ’ایکس‘پرجاری بیان میں عمران خان کاکہناتھاجب مقدمےکامقصدمحض پراپیگنڈا کرکےصبح شام جھوٹ بولناہوتوکوئی چیزپبلک نہیں ہوسکتی۔ پوسٹ کے مطابق عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاگھریلوخواتین کو سیاست میں گھسیٹ کران کا وقارمجروح کرنا ہماری معاشرتی،اخلاقی اورمذہبی روایات کے منافی ہے۔ عمران خان نےکہابشرٰی بیگم کاسیاست سے کوئی تعلق نہیں، محض مجھے دباؤ میں لانےکیلئےانہیں نشانہ …

مزید پڑھیں »

پنجاب ہونہارلیپ ٹاپ سکالرشپ پروگرام

CM Punjab laptop scholarship orogram

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں "ہونہار لیپ ٹاپ اسکالرشپ پروگرام” کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد ضرورت مند لیکن قابل طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کےتحت آئندہ 90 دنوں کے اندر پنجاب بھر کے مستحق طلبہ میں 50,000 لیپ ٹاپس اور میرٹ اسکالرشپس تقسیم کئےجائیں گے۔ اہم نکات: لیپ ٹاپ کی تقسیم: کل پچاس ہزار لیپ ٹاپس بشمول تیرہویں جنریشن کےجدیدکورآئی سیون ٹین ماڈلز تقسیم کیے جائیں گے۔ 5,000 لیپ ٹاپس کی پہلی کھیپ 30 دن کے اندر دی جائے گی، جبکہ باقی لیپ …

مزید پڑھیں »