Zaheer Ahmad

Muhammad Zaheer Ahmad is a senior journalist with a career spanning over 20 years in print and electronic media. He started from the Urdu language Daily Din, proceeding to Daily Times, where he stayed as sub-editor for 2 years. In 2008, he joined broadcast journalism as a Producer at the English language Express 24/7, and later to its major subsidiary, Express-News. Zaheer currently works there as a Senior News Producer. He is also the Managing Editor of newsmakers.com.pk. Zaheer can be reached at zaheer.ahmad.lhr@gmail.com

نوازشریف تبدیلی پربرس پڑے

Nawaz Sharif address MPAs

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم نوازشریف نےپاکستانی سیاست اورمعاشرےمیں کرپشن، معاشی تباہی،مہنگائی اوربدتمیزی کو”تبدیلی” کی سوغاتیں قراردیااورکہاتبدیلی کےنام پرمعیشت اوراقدارکوتباہ کردیاگیا۔ نواز شریف نےان خیالات کااظہارساہیوال، خانیوال، ملتان، لودھراں، وہاڑی اوربہاولنگرڈویژن کے ایم پی ایز سےملاقات کےدوران کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی ان کےساتھ موجودتھیں۔ نواز شریف نےکہاآئی ایم ایف کوخداحافظ کہہ دیاتھا لیکن بدقسمتی سےترقی کرتا ملک پٹڑی سے اتار دیا گیا، سیاست میں گند ڈال کر اسے تباہ کیا گیا اور بدتہذیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کوسیاست بنادیا گیا، معیشت اور اقدار تباہ کیں، جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر گھونپا گیا۔ مسلم لیگ ن کےصدرنےکہاپاکستان ڈیفالٹ کےدہانے سے واپس …

مزید پڑھیں »

فتنہ الخوارج کوشکست فاش دیں گے، آرمی چیف

Gen Asim Munir mother passes away

ویب ڈیسک: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستانی فوج کبھی بھی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، جسے انہوں نے فتنہ الخوارج قرار دیا، کو ملک پر اپنی انتہا پسندانہ سوچ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ اسلام آبادمیں ملک بھرکی یونیورسٹیوں کےطلباکےوفدسےخطاب کرتےہوئےسپہ سالارنےکہاہم کبھی بھی اس طرح کے گمراہ گروہ کو اپنے ملک پر اپنے نظریات تھوپنے نہیں دیں گے۔ آرمی چیف کے اس خطاب کی ویڈیو بعد میں قومی میڈیا پر جاری کی گئی، جس میں پاکستانی فوج کی دہشت گردی کے خلاف جاری …

مزید پڑھیں »

رکشہ ڈرائیورجہیزکاسامان لےاڑا،پولیس نےکیسےپکڑا

Riksha driver jahez ka saman le urra

ویب ڈیسک: ہم لوگ ہمیشہ تصویرکاایک ہی رخ دیکھتےہیں کیونکہ ہمیں لگتاہےجودکھ رہاہےوہی سچ ہے۔ مثال کےطورپراکثرلوگ پولیس کواچھی نظرسےنہیں دیکھتے،ممکن ہےاس میں زیادہ قصوروارشایدپولیس ہی ہولیکن ہم لوگ یہ کیوں بھول جاتےہیں کہ پولیس والےبہت سےاچھےکام بھی کرتےہیں جس پرانہیں خراج تحسین پیش نہ کرنازیادتی ہوگی۔ گزشتہ دنوں شیخوپورہ میں ایک رکشہ ڈرائیورمسافرخاتون کےجہیزکاسامان لےاڑا۔ وہ خاتون اس کےرکشےمیں سفرکررہی تھی۔ خاتون کےرکشہ سےاترتےہی اس نےرکشہ بھگادیا۔ خاتون نےفوری 15پرکال کرکےمددطلب کی ۔ اطلاع ملتےہی سیف سٹی اتھارٹی کےکیمروں کی مددسےپولیس نےتھوڑی ہی دیربعداس رکشہ ڈرائیورکوٹریس کرکےگرفتارکیااورخاتون کاسامان اسےواپس کردیا۔ یہ سب کیسےہوا،آئیےپولیس کی اپنی ویڈیومیں دیکھتےہیں۔ اس لئےصرف …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں غیرملکی سموں کاخوفناک استعمال

foreign SIMs in Pakistan

ویب ڈیسک: پاکستان میں غیرملکی موبائل فون سموں کےچائلڈپورنوگرافی سمیت دیگرسنگین جرائم میں استعمال کےانکشاف کےبعدقانون نافذکرنےوالےاداروں نےملک گیرکریک ڈاون شروع کردیاہے۔ ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائم ایف آئی اے، وقار الدین سید نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ سوشل میڈیا کے آنے کے بعد لوگوں کو ہراساں کرنے کے لیے نئے نئے طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سائبر جرائم میں غیر ملکی موبائل سمز کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ وقارالدین سیدنےکہادہشت گردی، مالی فراڈ، چائلڈ پورنوگرافی جیسے سنگین جرائم میں غیر ملکی موبائل سموں کا استعمال کیا جا رہا ہے، اور یہ سمز مارکیٹ میں آسانی …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: امریکی شہریوں کومحتاط رہنےکامشورہ

Security alert for US citizens in Islamabad

ویب ڈیسک: امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ نقل و حرکت سے قبل اپنے ذاتی سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچنے کے لیے مقامی میڈیا کی نگرانی کرتے رہیں۔ ایڈوائزری میں خاص طور پر امریکی شہریوں کو اسلام آباد کی فیصل مسجد اور اس کے اطراف میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، شہریوں کو ہدایت دی …

مزید پڑھیں »

دوسرےصوبوں کےطلباکوبھی لیپ ٹاپ ملیں گے،مریم نواز

Maryam Nawaz laptops for other provinces

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کے لیے بھی ہونہار اسکالرشپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10 ہزار کر دی گئی ہے، اور یہ لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپ دیگر صوبوں کے طلبہ کا بھی حق ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے طلبہ بھی ہمارے بچے ہیں، اور ہونہار اسکالرشپ کے لیے پنجاب کا جو معیار ہے، وہی دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے بھی لاگو کیا …

مزید پڑھیں »

سندھ کےتعلیمی اداروں میں چھٹی کااعلان

holiday announced in Sindh on Feb 14

ویب ڈیسک ۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ کوتعلیمی ادارےبندرہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

مزید پڑھیں »

عمران خان کوجیل سےٹرانسفرکرنےکی تجویزدی:گنڈاپور

Imran Khan transfer from jail

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ، نتھیاگلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی، لیکن اس پر پیشرفت نہیں ہو سکی کیونکہ عمران خان چاہتے تھے کہ ان کی منتقلی سے پہلے تمام کارکنوں کو رہا کیا جائے۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ کام کے لیے نکلتے ہیں تو کشتیاں جلا کر نکلتے ہیں۔ 24نومبرکواحتجاج کی فائنل کال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام ملا تھا کہ احتجاج …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کر لیا

electricity prices to be reduced

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کرلیا،جس کے تحت مالی سال 2024-25کی دوسری سہ ماہی کے لیے 2روپے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔ پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں نےیہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپراکوجمع کروادی ہے۔ نیپراکی جانب سے اس درخواست کو منظوری مل جاتی ہے، تو مارچ 2025 سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کانفاذہوگا۔ اس فیصلے سے عوام کو 52 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا نے 12 فروری 2025 کو درخواستوں پرعوامی سماعت کرنےکافیصلہ کیاہے۔اگرکمی منظورہوتی ہے، تواس کمی کااثرمارچ، اپریل اور مئی 2025 کے مہینوں میں بجلی کےنرخوں پرہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

برکیلئےپاکستان آنےوالی امریکی خاتون دربدر

American woman in Karachi refuses to go back

ویب ڈیسک ۔۔ ایک امریکی خاتون، اونیا اینڈریو رابنسن، جو نیویارک، امریکا سے تعلق رکھتی ہیں، پاکستانی نوجوان احمد میمن کی محبت میں گرفتار ہو کر کراچی پہنچیں۔ تاہم، جب احمد کے والدین کو ان کے تعلق کے بارے میں معلوم ہوا، تو انہوں نے اس رشتے کی مخالفت کی اور خاتون کو دھوکہ دے کر غائب ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد اونیا کراچی ائیرپورٹ پر پھنس گئیں اور اب وہ امریکا واپس جانے سے انکار کر رہی ہیں۔ اونیا نے 11 اکتوبر 2024 کو کراچی پہنچ کر احمد میمن سے ملاقات کی، لیکن جلد ہی ان کا ویزہ …

مزید پڑھیں »