Home / رکشہ ڈرائیورجہیزکاسامان لےاڑا،پولیس نےکیسےپکڑا

رکشہ ڈرائیورجہیزکاسامان لےاڑا،پولیس نےکیسےپکڑا

Riksha driver jahez ka saman le urra

ویب ڈیسک: ہم لوگ ہمیشہ تصویرکاایک ہی رخ دیکھتےہیں کیونکہ ہمیں لگتاہےجودکھ رہاہےوہی سچ ہے۔ مثال کےطورپراکثرلوگ پولیس کواچھی نظرسےنہیں دیکھتے،ممکن ہےاس میں زیادہ قصوروارشایدپولیس ہی ہولیکن ہم لوگ یہ کیوں بھول جاتےہیں کہ پولیس والےبہت سےاچھےکام بھی کرتےہیں جس پرانہیں خراج تحسین پیش نہ کرنازیادتی ہوگی۔

گزشتہ دنوں شیخوپورہ میں ایک رکشہ ڈرائیورمسافرخاتون کےجہیزکاسامان لےاڑا۔ وہ خاتون اس کےرکشےمیں سفرکررہی تھی۔ خاتون کےرکشہ سےاترتےہی اس نےرکشہ بھگادیا۔ خاتون نےفوری 15پرکال کرکےمددطلب کی ۔ اطلاع ملتےہی سیف سٹی اتھارٹی کےکیمروں کی مددسےپولیس نےتھوڑی ہی دیربعداس رکشہ ڈرائیورکوٹریس کرکےگرفتارکیااورخاتون

کاسامان اسےواپس کردیا۔ یہ سب کیسےہوا،آئیےپولیس کی اپنی ویڈیومیں دیکھتےہیں۔

اس لئےصرف تنقیدہی نہیں کرنی چاہیےبلکہ اچھےکاموں پرپولیس کوشاباش بھی ملنی چاہیے۔ ویلڈن پنجاب پولیس۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …