Home / بھارتی سنگھ کےہاں دوسرےبیٹےکی آمد

بھارتی سنگھ کےہاں دوسرےبیٹےکی آمد

bharti singh gives birth to second baby

Saturday, 20 December 2025 | Web Desk

معروف بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ دوسرےبیٹےکی ماں گئیں ۔۔ انہوں نےجمعہ انیس دسمبرکوہسپتال میں بیٹےکوجنم دیا۔

بھارتی سنگھ اوران کےشوہرہرش لمباچیانےاب تک سوشل میڈیاپراس خبرکوشیئرنہیں کیالیکن بھارتی میڈیاذرائع نےاس خبرکی تصدیق کی ہے۔۔

بھارتی سنگھ بھارت کی معروف کامیڈین ہیں ۔ انہیں بگ باس میں شرکت کےبعدشہرت ملی اوراس کےبعدانہوں نےپیچھےمڑکرنہیں دیکھا۔ بھارت ان دنوں کوکنگ شو ‘لافٹر شیف’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہ اس شو کی میزبان ہیں۔

متنازع پوسٹ پرملکہ حسن سےتاج چھین لیاگیا

بھارتی اور ہرش کے ہاں پہلے بچے لکش سنگھ لمباچیا کی پیدائش 2022 میں ہوئی ۔

یہ بھی چیک کریں

Rashid Mehmood angry at youtubers

سینئراداکارراشدمحمودیوٹیوبرزپربرہم

Tuesday, 03 February 2026 | Web Desk پاکستان کے معروف اداکار راشد محمودیوٹیوبرز پرشدیدبرہم ۔ …