لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق دھواں دھاربلےبازعمراکمل پاکستان کرکٹ بورڈکےروئیےاوراپنےمستقبل کوسامنےرکھتےہوئےاچانکامریکاچلےگئے۔ واضح رہےکہ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ عمراکمل کوساڑھے42لاکھ روپےجرمانہ کی ادائیگی کےبعدپی سی بی کےری ہیب پروگرام میںشامل کرکےڈومیسٹک کرکٹ کھیلنےکی اجازت ملی تھی۔ وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کا حصہ تھے لیکن انہیں ایکمیچ بھی نہیں کھلایا گیا۔ اپنی امریکاروانگی کااعلان خودعمراکمل نےاپنےٹویٹرہینڈل سےکیا۔ اپنے پیغام میں انہوں نےکہاکہ میں ذاتی میٹنگز کے سلسلے میں امریکا جارہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے کچھ عرصہ امریکا میں قیام کروں، سپورٹرز سے دعاؤں کی ضرورت ہے جیسے ہمیشہ کرتےرہے …
مزید پڑھیں »کھیل
آسٹریلین ٹیم کادورہ پاکستان بھی خطرےمیں
لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےاچانک دورہ پاکستان ختم کرنےکےآفٹرشاکس ابھی آناباقی ہیں۔ اسی حوالےسےایک خدشہ یہ ظاہرکیاجارہاہےکہ نیوزی لینڈکادورہ پاکستان منسوخ ہونےپرآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےآنےوالےدورےپربھی خطرےکےبادل منڈلانےلگےہیں۔ امریکی ائرلائن نےباکسرعامرخان کوجہازسےاتاردیا کرکٹ آسٹریلیاکےمطابق وہ حالات کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں اورجلددورےکےحوالےسےفیصلہ کیاجارہاہے۔ ترجمان کرکٹ آسٹریلیاکےمطابق ان کی ٹیم کےدورہ پاکستان کادارومداربرطانوی ٹیم کےدورہ پاکستان پرمنحصرہے،ہم صورتحال کاباریک بینی سےجائزہ لےرہےہیں۔ واضح رہےکہ کنگروزکوآئندہ سال فروری ، مارچ میں پاکستان کادورہ کرناہے۔
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےدورہ ختم کرنےپرمریم نوازکاتبصرہ
لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان ختم کرنے پرپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنے مختصرمگردلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ مریم نواز نےٹوئٹر پر خبرکا اسکرین شاٹ بھی لگا دیا۔ مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسکرین شاٹ کے ساتھ عمران خان کا یہ بیان بھی شیئر کیا”میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا”۔
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈنےاچانک دورہ پاکستان ختم کردیا
لاہور: (ویب ڈیسک) اٹھارہ سال بعدپاکستان کےدورےپرآنےوالی نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم نےراولپنڈی میں اپناپہلاون ڈےمیچ کھیلنےسےصرف ایک گھنٹہ پہلےدورہ پاکستان ختم کرکےوطن واپسی کااعلان کردیا۔ نیوزی کرکٹ بورڈکےچیف ایگزیکٹوکےمطابق یہ دورہ نیوزی لینڈنےسکیورٹی خدشات پریکطرفہ طورپرختم کیا۔ انہوں نےکہاکہ ان حالات میں ہمارےپاس اس سےبہترآپشن نہیں تھا۔ وزیراعظم نیوزی لینڈجسینڈاآرڈرن کاکہناہےان کیلئےکھلاڑیوں کی سکیورٹی سب سےاہم ہے۔ پاکستان میں نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کاخیال رکھنےپروزیراعظم عمران خان کاشکریہ اداکیاہے۔ وزیراعظم عمران خان اورجسینڈاآرڈرن میں ٹیلی فونک رابطہادھروزیراعظم عمران خان نےدوشنبےسےجسینڈاآرڈرن سےفون پربات کرکےانہیں ٹیم کی فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی اورکہاکہ پاکستان کرکٹ اورغیرملکی ٹیموں کیلئےمحفوظ ملک ہے۔ انہوں نےکہاکہ …
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کاکپتانی چھوڑنےکااعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان ویرات کوہلی نےٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا،البتہ بطوربیٹسمین وہ ٹیم میں موجودرہیں گے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق ویرات کوہلی کاکہنا ہےکہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبعداس فارمیٹ کی کپتانی دستبردارہوجائیں گے۔ تاہم وہ اپنی قومی ٹیم کی ون ڈے اورٹیسٹ میں کپتانی کرتےرہیں گے۔ ورلڈکپ اسکواڈکےانتخاب پرانضمام الحق کی تنقید ویرات کوہلی کےمطابق انہوں نےقیادت کااضافی بوجھ کم کرنےکی خاطرٹی ٹوئنٹی میں کپتانی سے دستبرداری کافیصلہ کیا۔ویرات کوہلی کے بعد روہیت شرما کو ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی کا مضبوط امیدوارقراردیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ ویرات کوہلی نے45 بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی …
مزید پڑھیں »ورلڈکپ اسکواڈکےانتخاب پرانضمام الحق کی تنقید
لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئےقومی کرکٹ ٹیم کےاعلان کےبعدسےتنقیدکےآفٹرشاکس جاری ہیں اورسابق چیف سلیکٹرانضمام الحق نےورلڈ کپ کے لیےبنائی جانےوالی قومی ٹیم پر سوالات اٹھا دیئے۔ انضمام الحق کہتےہیں جن کھلاڑیوں کو پورا سیزن کھلایا۔ان کو ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔ قومی ٹیم کیلئےدستیابی کےسوال پرانضمام کاکہناتھاکہ اگرپی سی بی نےرابطہ کیاتووہ سوچیں گے۔ محمدعامر،عمراکمل،شرجیل خان پرقومی ٹیم کےدروازےبند دوسری طرف سابق فاسٹ بولرعاقب جاویدنےقومی ٹیم کےسابق ہیڈ کوچ مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقاریونس پرخوب دل کی بھڑاس نکالی۔ سابق فاسٹ بولرنےمصباح الحق اوروقاریونس پرتنقیدکےباونسربرساتےہوئےکہا کہ وقاریونس پندرہ سال میں پانچ بارکوچ بن گئےلیکن انہیں کوچنگ …
مزید پڑھیں »محمدعامر،عمراکمل،شرجیل خان پرقومی ٹیم کےدروازےبند
لاہور: (ویب ڈیسک) رمیزراجہ کےچئیرمین پی سی بی نامزدہوتےہی قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ اوربولنگ کوچ کی چھٹی کےبعداب پی سی بی میں بھی تبدیلیوں کی لہرآنےوالی ہے۔ کپتان بابراعظم کےبارےمیں کہاجارہاہےکہ وہ ورلڈ کپ کیلئےبنائی جانےوالی ٹیم میں تبدیلیوں پرناخوش ہیں تو دوسری جانب کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ کرکٹرزیاآفیشلزپرہمیشہ کےلئےٹیم اوربورڈکےدروازے بند کر دیے جائیں گے ذرائع کے مطابق متوقع چیئرمین نے کپتان کی مشاورت سے بنی ٹیم میں تبدیلیاں کر دیں ۔کپتان بابر اعظم ،شرجیل خان ، فخر زماں،سرفرازاحمد اورفہیم اشرف کوورلڈکپ اسکواڈمیں شامل کر چکے تھے۔ ورلڈکپ اسکواڈکےانتخاب پرانضمام الحق کی تنقید متوقع چیئرمین رمیزراجہ کی ہدایت …
مزید پڑھیں »ثقلین مشتاق نےمصباح اوروقارپرشعیب اخترکی تنقیدکونامناسب قراردےدیا
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نےاپنےپیش رو مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقار یونس کیلئے میدان چھوڑکربھاگ جانے کے الفاظ کو نامناسب قراردےدیا۔ کہتےہیں عہدوں سے دستبرداری دونوں کا اپنا فیصلہ ہے۔ ثقلین مشتاق نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصباح الحق اور وقار یونس نے اپنے اپنے عہدوں سے دستبردار ہونے کا فیصلہ خود کیا اس لئے دونوں سابق کپتانوں اور کوچز کیلئے بھاگ جانے کے الفاظ مناسب نہیں۔ واضح رہےکہ سابق فاسٹ بولرشعیب اخترنےمصباح الحق اوروقاریونس کومیدان چھوڑکربھاگ جانےوالاقراردیاتھا۔ ثقلین مشتاق کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ اعزاز کی بات …
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ: دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سٹیٹس ملےگا
لاہور:(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کےدوران غیرملکی سربراہان مملکت کودیاجانےوالاوی وی آئی پی سٹیٹس دیاجائےگا۔ اس حوالےسےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق وزیراعظم عمران خان نےکیوی ٹیم کےدورہ پاکستان کےدوران انہیں وی وی آئی پی پروٹوکول دینےکی منظوری دےدی ہے۔ پنجاب حکومت نےغیرملکی کھلاڑیوں کوسکیورٹی کوردینےکیلئےرینجرزاورآرمی کےساتھ ساتھ ہیلی کاپٹردینےکیلئےوفاق کوخط لکھ دیاہے۔ کیوی کرکٹرکرس کینزپردل کےآپریشن کےدوران فالج کاحملہ نیوزی لینڈٹیم 11ستمبرکوپاکستان پہنچےگی ۔ دورےکےدوران 3ون ڈےراولپنڈی جبکہ 5ٹی ٹوئنٹی لاہورمیں کھیلےجائیں گے۔ نیوزی لینڈکی سکیورٹی ٹیم نےحال ہی میں پاکستان کادورہ کرکےیہاں سکیورٹی معاملات کاجائزہ لینےکےبعددورےکیلئےگرین سگنل دیاتھا۔ نیوزی لینڈکےخلاف قومی ون ڈےٹیم،سرفرازکی چھٹی واضح رہےکہ نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم …
مزید پڑھیں »شعیب اخترمصباح الحق اوروقاریونس پربرس پڑے
لاہور:(ویب ڈیسک) ساری جوانی اورخاص طورپرکرکٹ کھیلنےکےدوران ہمیشہ تنازعات کی زدمیں رہنےوالےشعیب اخترنےمصباح الحق اوروقاریونس پرتنقیدکےتابڑتوڑباونسرزکی بارش کردی۔ قومی ٹیم کےہیڈکوچ مصباح الحق اوربولنگ کوچ وقاریونس کی اپنےعہدوں سےدستبرداری پربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اسےمیدان چھوڑکربھاگناکہتےہیں ۔ مصباح الحق کی چھٹی ۔۔ اندرونی کہانیاں شعیب اخترکاکہناتھاکہ مصباح الحق کوپتاتھارمیزراجہ کےہوتےہوئےکوچنگ کرناآسان نہیں ہوگا۔ مصباح اوروقاربےنقاب ہوکربھاگےہیں ۔ راولپنڈی ایکسپریس کاکہناتھاکہ مصباح اوروقارکولاناپاکستان کرکٹ بورڈکی کمزوری تھی ۔ انہوں نےقومی ٹیم پربھی تنقیدکی اورکہاکہ ٹیم میں بھاری بھرکم اعظم خان آجاتےہیں لیکن شعیب ملک نہیں آتے۔ انہوں نےکہاکہ وہاب ریاض کوبھی ٹیم میں ہوناچاہیے۔ سرفرازاحمدکی قومی ٹیم سےچھٹی
مزید پڑھیں »