لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان ختم کرنے پرپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازنے مختصرمگردلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
مریم نواز نےٹوئٹر پر خبرکا اسکرین شاٹ بھی لگا دیا۔

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسکرین شاٹ کے ساتھ عمران خان کا یہ بیان بھی شیئر کیا”میں سبز پاسپورٹ کی عزت کراؤں گا”۔
