Home / فائزرکی بوسٹرڈوزنوجوانوں کیلئےخطرناک

فائزرکی بوسٹرڈوزنوجوانوں کیلئےخطرناک

Pfizer booster dose dangerous for young people

 واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی طبی ماہرین نے16سال سے زائد عمر کےہرشخص کیلئےفائزرویکسین کی بوسٹرڈوزکوخطرناک قراردےدیا۔

ماہرین کامانناہےکہ نوجوانوں پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوسکتےہیں۔ اس لئےفائزرکمپنی کی کورونابوسٹرڈوز صرف 65 سال سے زائد عمر یا انتہائی تشویشناک حالت میں مبتلاافراد کو دی جانی چاہیے۔

پنجاب میں ویکسین نہ لگوانےوالوں کوگرفتارکرنےکافیصلہ

دوائیں بنانےوالی امریکی کمپنی فائزر کے سی ای او ایلبرٹ بورلا کا کہنا ہے کہ 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت حاصل کرنے کیلئے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے اجازت طلب کی جاسکتی ہے۔

5سے 11 سال کی عمر کے بچوں کیلئے ویکسین کی اجازت ملنے پرفائزرویکسین اگلے ماہ کے وسط میں دستیاب ہوسکتی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

masjid-e-Nabvi heart attack incident

مسجدنبوی میں حیرت انگیزواقعہ

ویب ڈیسک ۔۔ مسجدنبوی جانااوروہاں روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرناہرمسلمان …