ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کہتےہیں نئے پاکستان کے نام پرمجھے بھی بےوقوف بنایاگیا۔ اپنےانتخابی حلقےنوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویزخٹک نےاپنےسابقہ باس عمران خان پرالزامات کی بوچھاڑکردی اورکہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو تہذیب اور اخلاقی اقدارسے دوررکھا۔ عمران خان مغرورہے اورغرورکا سر ہمیشہ نیچے ہوتا ہے۔ پرویزخٹک نےکہاوہ غدارنہیں، انہوں نے صوبہ کے عوام کی خدمت کرکے دکھائی،خیبرپختونخوا سے رشوت کا خاتمہ کر کے عوام کو صحت کارڈ جیسی سہولیات دیں۔ یادرہےکہ پرویزخٹک تحریک انصاف کےان سابقہ رہنماءوں میں ہوتاہےجنہوں نے9مئی کےواقعات …
مزید پڑھیں »پاکستان
سائفرعمران اورقریشی کےگلےپڑگیا
ویب ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف اورشاہ محمودقریشی کےخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت مقدمہ درج۔ ایف آئی اےنےشاہ محمودقریشی کوگرفتارکرلیاجبکہ عمران خان پہلےہی توشہ خانہ کیس میں سزابھگتنےکیلئےاٹک جیل میں بندہیں۔ جیونیوزکےمطابق سابق وزیراعظم اوراور شاہ محمود قریشی کے خلاف ایف آئی آر15 اگست کو درج کی گئی۔ ایف آئی آرکےمطابق سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ نے سائفر میں موجود اطلاعات غیر مجاز افراد تک پہنچائیں اورحقائق کوخلط ملط کرکےپیش کیا۔ بشریٰ بی بی نےپولیس پارٹی سےکیاکہا؟ ایف آئی آرمیں مزیدیہ الزام لگایاگیاہےکہ سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخارجہ نےریاست کے مفادات کو خطرے میں ڈالا،سابق وزیراعظم نے سائفر ٹیلی …
مزید پڑھیں »راناثنااللہ نےبڑی خبریں دےدیں
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےنوازشریف کی وطن واپسی کےحوالےسےبڑادعویٰ کردیا۔ کہتےہیں اس معاملےپرن لیگ کوگارنٹی مل چکی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’ہیش ٹیگ سیاست‘میں اینکرفرویٰ وحیدکےسوالوں کاجواب دیتےہوئےرہنما ن لیگ کاکہناتھانوازشریف کی عدالتوں سے بریت طے ہے اور اُن کے لیے زیرو رسک ہوچکا ہے۔ اس کےعلاوہ انہوں نےزوردیکریہ بھی واضح کیاکہ اس معاملےپرہمیں گارنٹی بھی مل چکی ہے۔ ایک سوال کےجواب میں راناثنااللہ نےکہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت سے ریلیف ملنا مشکل ہے۔ پروگرام میں راناثنااللہ نےایک خبریہ دی کہ الیکشن کی تاریخ آگے جانے پراسٹیبلشمنٹ آن بورڈ ہے۔ یہ بھی پڑھیں : …
مزید پڑھیں »شمشاداخترنگران وزیرخزانہ مقرر
ویب ڈیسک ۔۔ اطلاعات کےمطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی سابق گورنر ڈاکٹر شمشاد اختر کو نگراں وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹرشمشاداخترنگران وفاقی کابینہ میں آنی والی پہلی رکن ہیں۔ ڈاکٹرشمشاداختر2018 میں عام انتخابات سے قبل نگراں حکومت میں بھی وزیر خزانہ رہ چکی ہیں ۔ انہیں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی پر نشان امتیاز سے نوازا تھا۔ انہوں نے 2 جنوری 2006 سے تین سالہ مدت کے لیے اسٹیٹ بینک کی گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں، وہ ملک کے مرکزی بینک کی سربراہی کرنے والی پہلی خاتون تھیں ۔ اسٹیٹ …
مزید پڑھیں »انتخابات آگےجارہےہیں،راناثنااللہ
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ سابق وزیرداخلہ راناثنااللہ نےبڑی خبردیتےہوئےکہاہےکہ عام انتخابات مقررہ تاریخ سےآگےجاتےدکھائی دےرہےہیں۔ سمانیوزپراینکرطلعت حسین کےپروگرام میں بات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکےنام کی منظوری نوازشریف نےدی۔ اگرنوازشریف منظوری نہ دیتےتوشہبازشریف نےسمری پردستخط نہیں کرنےتھے۔ ریڈلائن ودطلعت میں مزیدبات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ نگران وزیراعظم کےلئےدیگرنام زیادہ قابل بھروسہ اورقابل ترجیح تھےلیکن پھرکچھ وجوہات کی بناپرایک غیراہم نام سب سےاوپرآگیا۔ راناثنااللہ کےمطابق اگرالیکشن چودہ مئی کوہوناہوتےتونوازشریف اب تک ملک میں واپس آچکےہوتے۔
مزید پڑھیں »بشریٰ بی بی نےپولیس پارٹی سےکیاکہا؟
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عدالتی حکم پرچیئرمین تحریک انصاف کوگرفتارکرنےوالی پولیس ٹیم کےسربراہ ڈی آئی جی لاہورعمران کشورکاکہناہےجب انہوں نےزمان پارک لاہورمیں عمران خان کی رہائش گاہ پرچھاپہ ماراتوبشریٰ بی بی کی جانب سےمزاحمت کی گئی اورانہوں نےپولیس اہلکاروں سےبدکلامی بھی کی۔ چھاپےکےدوران موبائل فون سمیت دیگراہم چیزیں قبضےمیں لی گئیں۔ جیونیوزسےبات کرتےہوئےڈی آئی جی عمران کشورنےبتایاکہ جب انہوں نےعدالتی احکامات پرعملدرآمدکیلئےعمران خان کی زمان پارک والی رہائش گاہ پرچھاپہ ماراتومرکزی دروازہ نہیں کھولاگیا،جس پرپولیس کوزبردستی اندرداخل ہوناپڑا،گھرکےاندروالےدروازےبھی بندتھےاس لئےانہیں بھی زبردستی کھولاگیا۔ ڈی آئی جی کےمطابق جب پولیس پارٹی گھرکےاندرداخل ہوئی توبشریٰ بی بی نےان سےبدتمیزی کی اورگرفتاری میں مزاحمت …
مزید پڑھیں »ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2023تاریخ کااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2023 کی متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ابتدائی طور پر تجویز دی تھی کہ پی ایم ڈی سی ایم ڈی سی اے ٹی 2023 کا انعقاد 27 اگست کو کرے۔ پی ایم ڈی سی کونسل کے حالیہ اجلاس کے بعد پارلیمانی کمیٹی کی طرف سے پیش کی گئی اس سفارش کی باقاعدہ توثیق کی گئی۔ حکومت نے پچھلے سال کی طرح ہی نصاب کو برقرار …
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ ریویوایکٹ کالعدم قرار
ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نےسپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈآرڈرزایکٹ۲۰۲۳کوکالعدم قراردےدیا۔ فیصلےمیں قراردیاگیاہےکہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتا۔ ستاسی صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلےمیں کہاگیاہےکہ ریویو آف ججمنٹ آئین پاکستان سے واضح طور پر متصادم ہے، یہ ممکن نہیں ہے کہ اس قانون کو آئین سے ہم آہنگ قراردیا جائے۔ ہم نے آئین کا تحفظ اور دفاع کا حلف اٹھا رکھا ہے۔ فیصلے کے مطابق ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کو اسطرح بنایا گیا جیسے آئین میں ترمیم مقصود ہو، اگر اس قانون کے تحت اپیل کا حق دے دیا گیا …
مزید پڑھیں »عمران خان کی ضمانتیں خارج
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزیدمشکل میں پھنس گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کےجج محمد بشیر نےالقادرٹرسٹ اورتوشہ خانہ انکوائری کیس میں عمران خان کی ضمانتیں خارج کردیں۔ عمران خان کواب القادرٹرسٹ اورتوشہ خانہ انکوائری کیس کابھی سامناکرناپڑےگا۔ دوران سماعت عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں اورحاضری لگائی۔ اس موقع پرنیب حکام نےعدالت سےکہاکہ انہیں بشریٰ بی بی کی کسٹڈی کی ضرورت نہیں۔ اس پرعدالت نےبشری بی بی کی درخواست ضمانت نمٹادی۔
مزید پڑھیں »عمران خان کی جیل اہلکارسےخفیہ گفتگوپکڑی گئی
ویب ڈیسک ۔۔ اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کےحوالےسےایک انتہائی چونکادینےوالی خبرسامنےآئی ہے۔ اس خبرکوپڑھنےکےبعدآپ بھی حیران اورششدررہ جائیں گے۔ روزنامہ جنگ میں رپورٹرآصف بٹ کی بائی لائن سٹوری کےمطابق عمران خان کی ایک جیل اہلکارسےخفیہ کوڈورڈزپرمشتمل ایک گفتگوکی ریکارڈنگ سامنےآئی ہے۔ اس خفیہ گفتگوکی ریکارڈنگ کےسامنےآنےکےبعدجیل عملےکی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ اس ریکارڈنگ میں یہ بات خاص طورپرپریشان کن ہےکہ اس کےکچھ حصےجیل حکام بھی سمجھنےسےقاصرہیں۔ خبرکےمطابق عمران خان سے جیل اہلکار کی مبینہ کوڈ ورڈز میں بات چیت کےبعد تمام عملےکی سیکورٹی کلئیرنس کرانےکےساتھ ساتھ اٹک جیل کی جیوفینسنگ کرکےجیل عملے کی طرف …
مزید پڑھیں »