پاکستان

پی ٹی آئی کےجلدفوج سےمذاکرات ہونگے:شہرآفریدی

PTI negotiate with army

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نےیہ حیران کن دعویٰ کیاہےکہ پی ٹی آئی کے جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے۔ بات چیت آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سےہوگی۔ جیونیوزکےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہان لیگ کو عوام نے مسترد کردیا۔یہ فارم 47 کے ذریعے ایوان میں آئے، یہ خود محتاج اور ریموٹ کنٹرول ہیں تو پھر ان سے کیا مذاکرات کریں۔ شہریارآفریدی نے کہا فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے ،بات آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سےہوگی۔ شہریار آفریدی نے کہا میرا لیڈر اپنے لیے کوئی این …

مزید پڑھیں »

بسمہ معروف نےریٹائرمنٹ لےلی

Bisma Maroof quits international cricket

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بتیس سالہ بسمہ نےکہاوہ اس کھیل کوخیربادکہہ رہی ہیں جس سےانہیں بہت پیارہے۔ کرکٹ کایہ سفربہت یادگاررہا۔ یہ یادیں ہمیشہ میرےساتھ رہیں گی۔ بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور 80 وکٹیں حاصل کیں۔ بسمہ معروف نےکہاپاکستان کرکٹ بورڈ، ساتھی کھلاڑیوں، فیملی اور پرستاروں نے ہر قدم پرمیرا ساتھ دیا۔

مزید پڑھیں »

عمران کی اسٹیبلشمنٹ سےصلح کرواسکتےہیں:ندیم افضل چن

nadeem afzal chan interview

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کےرہنماندیم افضل چن کہتےہیں وہ عام انتخابات کےبعدبیرسٹرگوہرسےملےاورانہیں حکومت سازی کیلئےپیپلزپارٹی کےساتھ بات کرنےکیلئےکہالیکن انہوں نےصاف انکارکردیااورکہاکہ ہمارےچیئرمین صاحب نہیں مانتے۔ جیونیوزپرشاہزیب خانزادہ کےپروگرام میں بات کرتےہوئےندیم افضل چن کےمطابق بیرسٹرگوہرنےان سےکہاکہ پی ٹی آئی کمزورحکومت بنانےمیں دلچسپی نہیں رکھتی ۔ جس پرمیں نےبیرسٹرگوہرسےکہاکہ چلیں آپ نےحکومت نہیں بنانی توبلاول بھٹوکووزیراعظم بنانےمیں ساتھ دیں۔ ندیم افضل چن نےکہاپیپلزپارٹی میں بہت سےلوگ چاہتےتھےکہ ہم پی ٹی آئی سےبات چیت کریں۔ ندیم افضل نےکہاکہ تحریک انصاف پیپلزپارٹی کےساتھ مل کرحکومت بنانےپرراضی ہوجاتی توہوسکتاہےہم اسٹیبلشمنٹ کےساتھ بھی ان کی صلح کروادیتے۔ اس وقت جوسیاسی ٹینشن کاماحول ہے،اسےصرف اورصرف پیپلزپارٹی …

مزید پڑھیں »

اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکابڑافیصلہ

Islamabad High Court Full Court Meeting

 مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں ہونےوالےفل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ اندرونی کہانی کےمطابق فل کورٹ اجلاس میں اس پراتفاق رائےپایاگیاکہ بیرونی مداخلت کی صورت میں ادارہ جاتی سطح پرردعمل دیاجائےگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں دی گئی تمام تجاویزمتفقہ طورپرسپریم کورٹ بھیجنےکافیصلہ کیاگیا۔ فل کورٹ اجلاس میں کسی بھی جج کی تجویزپرکوئی اختلاف سامنے نہیں آیا۔تجاویز کا ڈرافٹ تیارکرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کوبھیجوایاجائےگا۔ فل کورٹ اجلاس میں اسلام آبادہائیکورٹ کےتمام ججز،رجسٹرارشریک ہوئے۔ واضح رہے25 مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے ججز کے کام میں خفیہ …

مزید پڑھیں »

اہم پی ٹی آئی رہنماوں کیلئےبڑی خبر

Shehbaz Sharif ECL

ویب ڈیسک ۔۔ شہبازشریف حکومت نےبڑافیصلہ کرتےہوئے پی ٹی آئی دورحکومت کی وفاقی کابینہ ارکان کےنام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سےباہرنکال دئیے۔ وفاقی کابینہ نےای سی ایل سےنام نکالنےکی منظوری دی۔ عمران خان ،بشری بی بی،فرح گوگی اورزلفی بخاری کے نام ای سی ایل پربرقراررہیں گے۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والی جن سیاسی شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں ان میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، غلام سرورخان، مرادسعید، پرویز خٹک، شفقت محمود،اعجاز شاہ،علی زیدی،خسروبختیار،اعظم سواتی ،اسد عمر،عمر ایوب ،محبوب سلطان،فواد چوہدری،فروغ نسیم،شیریں مزاری اوردیگرنام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطا بق وفاقی حکومت …

مزید پڑھیں »

کیاراناثنااللہ نےدھاندلی تسلیم کرلی؟

rana sanaullah interview

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےسینئررہنماراناثنااللہ کہتےہیں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کوشکست اس لئےہوئی کیونکہ ان کاووٹرگھروں سےنہیں نکلاجبکہ ن لیگ کےحامی جوش وجذبےسےنکلےاورووٹ کاسٹ کیا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں بات کرتےہوئےسابق وزیرداخلہ نےیہ عجیب بات بھی کہی کہ آٹھ فروری کوبیلٹ باکس میں ووٹ ڈالےکسی اورکوگئےلیکن نکلےکسی اورکے۔ راناثنااللہ نےکہاآٹھ فروری لگنےوالےدھچکےسےہمارا ووٹرچارج ہوااورضمنی الیکشن میں ہماری کارکردگی ہرلحاظ سےبہتررہی۔ میاں جاویدلطیف کےخودکوہروانے،الیکشن میں پیسہ چلنےاورنوازشریف کےاستعمال ہونےکےسوال پرکہاکہ جاویدلطیف ہمارےساتھی ہیں لیکن ان کی اس بات میں حقیقت نہیں کہ انہیں پیسوں سےہروایاگیا۔ راناثنااللہ نےمزیدکہاکہ میں بھی اپنی ہارسےسوباتیں نکال سکتاتھالیکن میں نےکھلےدل سےہارتسلیم کی۔ …

مزید پڑھیں »

حج آپریشن 2024کی تاریخ کااعلان

Hajj operation 2024 in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےحج 2024 کے انتظامات مکمل کرلیےہیں۔ وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ ایک خبر کے مطابق حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا جو 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہےگا۔ اسلام آباد، لاہور، کراچی اور ملتان ائیرپورٹس پر حج آپریشن بیک وقت شروع ہوگا۔کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ اور رحیم یارخان ائیرپورٹس پر بھی حج فلائٹ آپریشن ہوگا۔ پشاور کے عازمین حج اسلام آباد ائیرپورٹ سےجبکہ فیصل آباد کے عازمین حج لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔ کراچی ائیرپورٹ پر پہلی بار روڈ …

مزید پڑھیں »

شیرافضل مروت نےنیاپنڈوراباکس کھول دیا

Sher Afzal Marwat statement on Saudi Arabia

ویب ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت جواکثراپنےبیانات کی وجہ سےخبروں میں رہتےہیں ، ایک اوربیان دےکرنیاپنڈوراباکس کھول دیاہے۔ جی ٹی وی کےپروگرام جی فورغریدہ میں بات کرتےہوئےشیرافضل مروت نےالزام لگایاکہ عمران خان کی حکومت گرانےمیں امریکہ کےساتھ ساتھ سعودی عرب بھی ملوث تھا۔ عمران خان نےاپنی حکومت کےخاتمےکاالزام امریکہ پرلگایاتھااوراسی حوالےسےبانی پی ٹی آئی نےسائفرکاذکربھی کیاتھاجوامریکی حکومت کی طرف سےپاکستان کوبھیجاگیا۔ اینکرکےپوچھنےپرکہ کیاوہ سعودیہ عرب کوعمران خان حکومت کی بےدخلی میں ملوث کررہےہیں؟ شیرافضل مروت بولےجی بالکل، اس سازش میں سعودی عرب نےکرداراداکیاتھا۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایاکہ سعودی عرب کی حکومت اس خطےمیں امریکی مقاصدکی تکمیل …

مزید پڑھیں »

صدرزرداری اسلام آبادکےبابووں سےناراض

President Zardari in Garhi Khuda Bux

ویب ڈیسک ۔۔ صدرمملکت آصف زرداری کی اسلام آبادکےبابووں پرتنقید۔کہاان بابووں کی سوچ کی وجہ سےپاکستان غریب ہےورنہ اللہ نےپاکستان کوہرقسم کی دولت سےنوازرکھاہے۔ صدرزرداری گڑھی خدابخش میں ذوالفقارعلی بھٹوکی پینتالیسویں برسی کےموقع پرکارکنوں سےخطاب کررہےتھے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان کےنصیب میں نہیں لکھاکہ یہ ملک غریب رہے۔یہ تواسلام آبادمیں بیٹھےہوئےبابولوگوں کی سوچ ، سمجھ اورکم عقلی ہےجس نےہمیں غریب رکھاہواہے۔ جلسےسےخطاب کرتےہوئےبلاول بھٹونےنام لئےبغیرپی ٹی آئی پرتنقیدکی اورکہاکہ آج بھی کچھ لوگ اپنی ذاتی اناکی تسکین کی خاطرملک کومعاشی اورسیاسی عدم استحکام کی جانب دھکیلناچاہتےہیں۔ بہترہوگادھرنادھرناکھیلنےکی بجائےمیزپربیٹھ کربات کریں۔ بلاول بھٹونےکہامیثاق جمہوریت کادس فیصدحصہ عدالتی اصلاحات پرمشتمل ہےجس کیلئےتمام اسٹیک …

مزید پڑھیں »

بھگوڑایوٹیوبرعادل راجہ معافیاں مانگنےپرآگیا

Youtuber Adil Raja seeks NRO

ویب ڈیسک ۔۔ متنازع یوٹیوبرعادل راجہ برطانوی عدالت میں کیس ہارنےکےبعدان دنوں سخت مشکلات کاشکارہےاوراب کہاجارہاہےکہ وہ معافی تلافی کیلئےپاوں پڑگیاہے ۔ برطانوی عدالت کے ایک فیصلے کے نتیجےمیں عادل راجہ کاریاستی اداروں کےخلاف بےبنیاداورمکروہ بیانیےکابھانڈابھی بیچ چوراہےمیں پھوٹ گیاہے۔ عادل راجہ جسے پہلے سوشل میڈیا آئیکون کے طور پر سراہا جاتا تھا، اب برطانوی عدلیہ کی جانب سےایک مصدقہ جھوٹا اور دھوکے باز قرار دے دیا گیا ہے۔ اس فیصلےسےعادل راجہ کی ساکھ کوشدید دھچکالگاہے۔ برطانوی عدالت کےفیصلےنےعادل راجہ کی جانب سےکھڑی کی گئی جھوٹےبیانئےکی عمارت کوزمین بوس کردیا۔عدالتی فیصلےنےتحریک انصاف کےبیانئےکوبھی جھوٹاثابت کردیاہےکیونکہ عادل راجہ کےبارےمیں سب جانتےہیں …

مزید پڑھیں »