کاروبار

نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلی کااعلان

Nepra changes net metering policy

Tuesday, 10 February 2026 | Web Desk نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی یعنی نیپرانےملک میں نیٹ بلنگ کانیانظام متعارف کرادیا ۔ نئےنیٹ میٹرنگ ریگولیشنز2026 کےمطابق ، بلنگ سائیکل کے اختتام پربلنگ نظام کے تحت بل جاری ہوگا، نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے گی، صارفین کو اب یونٹ کی قیمت ادا کرنی ہوگی، یونٹ کے بدلے یونٹ کی فراہمی ختم کردی گئی۔ ریگولیشنز میں کہا گیا ہے کہ نیٹ میٹرنگ صارفین کوموجودہ رائج ٹیرف کے حساب سے بجلی فراہم کی جائے گی، نیشنل گرڈ کو اضافی بجلی کی فراہمی پرصارفین کو سہ ماہی …

مزید پڑھیں »

اینویڈیا5کھرب ڈالرکی حدعبورکرگئی

Nvidia market value

Sunday, 08 February 2026 | Web Desk اےآئی چپس بنانےوالی امریکن ٹیک جائنٹ اینویڈیا 5 ٹریلین ڈالرزکی حد عبور کرنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔ اینویڈیا نےیہ گروتھ مصنوعی ذہانت آنےکےبعدزیادہ تیزی سےحاصل کی ہے۔ اکتوبر میں کارپوریٹ تاریخ میں انیویڈیاپہلی کمپنی بن گئی جس کی مالیت مختصر وقت کے لیے 5 ٹریلین ڈالرزکی حدبھی عبورکرگئی۔ عالمی ماہرین کےمطابق ، اینویڈیا کی اے آئی چپس کی کبھی نہ ختم ہونے والی طلب نے اس کی برتری کو مزید مستحکم کرنےمیں کلیدی کرداراداکیاہے۔ انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کاکہناہے،آمدنی کے لحاظ سے مارکیٹ کا 81 فیصد حصہ اینویڈیا کےپاس ہےجو نومبر …

مزید پڑھیں »

صنعتوں کیلئےبجلی کےٹیرف میں کمی

PM Shehbaz takes notice of Nepra solar regulations

Friday, 30 January 2026 | Web Desk وزیراعظم شہبازشریف نےصنعتوں کیلئےبجلی کےٹیرف میں 4روپے4پیسےکمی کااعلان کردیا۔ویلنگ چارجزمیں بھی 9روپےکمی کردی ۔ اسلام آبادمیں کاروباری طبقےکےاعزازمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکوخاص طورپرخراج تحسین پیش کیا اورکہاکہ ان کےتعاون کےبغیربہت سےکام تھےجوشایدمیں اکیلاکرنےکی کوشش کرتاتونہ ہوپاتے۔ وزیراعظم نےایکسپورٹرزکیلئےٹیکس ساڑھے7فیصدسےکم کرکےساڑے4فیصدکردیا۔ اس کےعلاوہ ایکسپورٹ کےشعبےمیں بہترین کارکردگی دکھانےوالوں کوبلیوپاسپورٹ دیئےجائیں گے۔ انہوں نےنام لئےبغیربانی پی ٹی آئی پرتنقیدکی اورکہاکہ انہوں نےآئی ایم ایف کاپروگرام رکوانےکی بھرپورکوشش کی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ہم سیاست ضرورکریں لیکن ملک کی قیمت پرنہیں ۔ کون پی آئی اےمیں رہےگا، کون جائےگا؟ وزیراعظم اپنی کابینہ کےبہترین کام …

مزید پڑھیں »

بھارت اوریورپی یونین میں مدرآف آل ڈیلزطے

India and EU historic trade deal

Tuesday, 27 January 2026 | Web Desk بھارت اوریورپی یونین کےدرمیان "مدر آف آل ڈیلز” طےپاگئی ۔ بھارت اوریورپی یونین کےتجارتی تعلقات کونئی بلندیوں پرلےجانےوالی اس ڈیل کےتحت یورپی برآمدات کے تقریباً 97 فیصد پر ٹیرف کم یا ختم کر دیے جائیں گے، جس سے سالانہ 4 ارب یورو تک ڈیوٹی کی بچت ہوگی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اوریورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا کےدرمیان نئی دہلی میں ہونےوالی ملاقات میں یہ معاہدہ طےپایاجسے’مدر آف آل ڈیلز’ قراردیاگیا۔ نریندرمودی نے کہا کہ یہ معاہدہ بھارت کےایک ارب 40 کروڑعوام اور …

مزید پڑھیں »

پاکستان ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک قدم اورآگے

Pak world liberty fiancial agreement

Thursday, 15 January 2026 | Web Desk پاکستان کاڈیجیٹل انقلاب کی جانب اہم قدم ۔ وفاقی حکومت اورورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کیلئےمفاہمتی یادداشت پردستخط ہوگئے۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔ وزیراعظم سےورلڈ لبرٹی فنانشل امریکاکے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی قیادت میں ملاقات بھی کی۔ وزیراعظم نے وفد کو ڈیجیٹل پاکستان کے وژن سےآگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی، شفافیت اورعوامی …

مزید پڑھیں »

ورلڈلبرٹی فنانشل کےوفدکی فیلڈمارشل سےملاقات

Army Chief met world liberty financial head

Thursday, 15 January 2026 | Web Desk ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کےاعلیٰ سطح وفد نے معروف عالمی فن ٹیک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی سربراہی میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ملاقات کی ۔ ملاقات کامقصد مالی شمولیت کےفروغ اورسرحد پارڈیجیٹل مالیاتی نظام کومضبوط بنانا ہے۔ آئی ایس پی آرکے بیان کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرسے امریکی کمپنی کے وفد کی ملاقات میں پاکستان کے بدلتے ہوئے معاشی منظرنامے میں بین الاقوامی نجی سرمایہ کاری گروپس کی بڑھتی ہوئی دلچسپی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ ملاقات پاکستان کےفن …

مزید پڑھیں »

پی آئی اےمیں کون رہےگا؟ عارف حبیب نےبتادیا

Arif Habib statement about PIA employees

Friday, 02 January 2025 | Web Desk قومی ایئرلائن پی آئی اےکوخریدنےوالی عارف حبیب کنسورشیم کےروح رواں عارف حبیب کاادارےکےملازمین کےنام واضح پیغام ۔ کہااب سےجوملازم کارکردگی دکھائےگاوہی پی آئی اےمیں رہےگا۔ نیا ناظم آباد کراچی پی سی بی انٹر اسکولز فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے عارف حبیب کاپی آئی اےکومنافع بخش ادارہ بنانےکےعزم کااظہار۔ بولے،پی آئی اے کو منافع بخش ایئرلائن بنانا اولین ترجیح ہے، ملازمین کو تحفظ دیں گے،تاہم جوملازم کارکردگی دکھائےگاوہی اب ادارےمیں رہےگا۔ پی آئی اےکی نجکاری سےحکومت کوکیاملےگا؟ عارف حبیب کاکہناتھا،کوشش ہوگی پاکستانی صرف پی آئی اے کے ذریعے سفر کریں، پی …

مزید پڑھیں »

بی وائی ڈی نےٹیسلاکومات دےدی

BYD beat tesla in sales

Friday, 02 January 2025 | Web Desk الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی دنیاکی سب سےبڑی چینی کمپنی بی وائے ڈی نے2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں امریکی کمپنی ٹیسلاکوبھی پیچھےچھوڑدیا۔ کمپنی کے بیان کے مطابق بی وائے ڈی نے گزشتہ سال 22 لاکھ 60 ہزار الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں جو دنیا بھر میں کسی بھی کمپنی کی جانب سے اب تک کی سب سےزیادہ فروخت کاعالمی ریکارڈ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بی وائے ڈی نے یہ ڈیٹا ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج کو جاری بیان میں فراہم کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا میں بی وائے ڈی اور دیگر چینی …

مزید پڑھیں »

پی آئی اےکی نجکاری ، حکومت کوکیاملےگا؟

PIA privatization

Wednesday, 24 December 2025 | Web Desk قومی ائیرلائن کی نجکاری سےحکومت کو 55 ارب روپےملیں گے۔ 10 ارب روپے کیش ملےگاجبکہ 45 ارب روپےکی حکومتی ایکویٹی ہوگی، حکومت 45 ارب روپے مالیت کے25 فیصد حصص برقراررکھےگی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نےوفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑکےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا،ماضی میں بہت سی غلطیوں کے باعث قومی ائیرلائن کی حالت خراب ہوئی، لیکن اب نجکاری کےبعدامیدہےقومی ائیرلائن کی عظمت رفتہ رفتہ بحال ہوگی۔ توقع ہےنئے مالکان اپریل سے قومی ائیرلائن چلائیں گے۔ محمدعلی کاکہناتھا،پی آئی اےکےپاس صرف 2 طیارے 2017 کے بعد کے ہیں، قومی ائیرلائن کے پاس ڈومیسٹک مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کیلئےڈبل پنشن پالیسی بحال

double benefits for rehired retirees

Sunday, 21 December 2025 | Web Desk وفاقی حکومت نےسول، عدالتی اور فوجی افسران کی دوسری ملازمت پرپنشن اورتنخواہ کےدوہرے فوائد پرعائدپابندی کوواپس لےلیا۔ یادرہےکہ دوہری پنشن پرپابندی کواس سال کے شروع میں ایک بڑی پنشن اصلاحات کے طورپرمتعارف کرایاگیاتھا۔ ڈان کی خبرکےمطابق، وفاقی وزارت خزانہ نےخاموشی سےایک مختصر نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ 22 اپریل اور 19 جون 2025ء کواس سلسلے میں جاری کردہ دو سابقہ احکامات "فوری طور پر واپس لیےجاتے ہیں”۔ 22اپریل 2025 کےحکم نامےکے تحت حکومت نے رسمی طور پر مطلع کیا تھا کہ سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد کانٹریکٹ یا مستقل بنیادوں پر …

مزید پڑھیں »