Home / صنعتوں کیلئےبجلی کےٹیرف میں کمی

صنعتوں کیلئےبجلی کےٹیرف میں کمی

PM Shehbaz takes notice of Nepra solar regulations

Friday, 30 January 2026 | Web Desk

وزیراعظم شہبازشریف نےصنعتوں کیلئےبجلی کےٹیرف میں 4روپے4پیسےکمی کااعلان کردیا۔ویلنگ چارجزمیں بھی 9روپےکمی کردی ۔

اسلام آبادمیں کاروباری طبقےکےاعزازمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکوخاص طورپرخراج تحسین پیش کیا اورکہاکہ ان کےتعاون کےبغیربہت سےکام تھےجوشایدمیں اکیلاکرنےکی کوشش کرتاتونہ ہوپاتے۔

وزیراعظم نےایکسپورٹرزکیلئےٹیکس ساڑھے7فیصدسےکم کرکےساڑے4فیصدکردیا۔ اس کےعلاوہ ایکسپورٹ کےشعبےمیں بہترین کارکردگی دکھانےوالوں کوبلیوپاسپورٹ دیئےجائیں گے۔

انہوں نےنام لئےبغیربانی پی ٹی آئی پرتنقیدکی اورکہاکہ انہوں نےآئی ایم ایف کاپروگرام رکوانےکی بھرپورکوشش کی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ہم سیاست ضرورکریں لیکن ملک کی قیمت پرنہیں ۔

کون پی آئی اےمیں رہےگا، کون جائےگا؟

وزیراعظم اپنی کابینہ کےبہترین کام کرنےوالےوزراکوبھی خراج تحسین پیش کیا ۔ انہوں نےکہامل کرپاکستان کوترقی کی راہ پرگامزن کرناہوگا ۔

یہ بھی چیک کریں

X Money metal debit card showing user's X handle alongside smartphone displaying the X Money app interface

ایلون مسک کی بینکنگ اورپےمنٹ ایپ تیار

Tuesday, 28 April 2026 | Web Desk ٹیسلاکےبانی اوردنیاکےسب سےامیرآدمی ایلون مسک جلد ہی ایک …