Tuesday, 10 December 2025 | Web Desk ایرانی ریال آج تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا۔ ایرانی میڈیارپورٹس کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالرکےمقابلےمیں ایرانی ریال کی قیمت 12 لاکھ 50 ہزارکےقریب ریکارڈکی گئی۔دوہزاراٹھارہ میں ٹرمپ کےدورصدارت میں ایک ڈالرتقریباً پچپن ہزارایرانی ریال کےبرابرتھا ۔ اس کےبعدسےایرانی کرنسی مسلسل گراوٹ کاشکارہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حکومت کی حالیہ اقتصادی لبرلائزیشن پالیسیوں نے اوپن مارکیٹ میں دباؤ مزید بڑھا دیا ہے، جہاں عام شہری اپنی روزمرہ ضروریات کے لیے غیر ملکی کرنسی خریدتے ہیں، جبکہ کاروباری ادارے زیادہ تر سرکارکی مقررکردہ شرحِ مبادلہ استعمال کرتے ہیں۔ ایران کی نیم …
مزید پڑھیں »کاروبار
بنگلادیش پاکستانی چاول کھائےگا
Tuesday, 25 November 2025 | Web Desk اگست 2024 میں سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسلام آباد اور ڈھاکا کے کشیدہ تعلقات میں بتدریج بہتری آئی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی روابط میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بہترہوتےتعلقات کاایک ثبوت یہ ہےکہ پاکستان 1لاکھ ٹن چاول بنگلادیش کوبرآمدکرےگا ۔ اس مقصدکیلئےٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے بنگلادیش کو فروخت کے لیے ایک لاکھ ٹن چاول خریدنے کا بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ہے، جس کا اعلان پیر کے روز سامنے آیا۔ الیکٹرانک میڈیاکی خبرکےمطابق کوٹیشن جمع کرانےکی آخری تاریخ 28نومبرمقررکی گئی ہے۔ ڈان نیوزکےمطابق …
مزید پڑھیں »سولرنیشنل گرڈکومتاثرنہیں کررہا، سی پی پی اے
Thursday, 20 November 2025 | Web Desk ملک میں بڑھتی ہوئی شمسی توانائی سےاٹھنےوالاایک سوال اکثرپوچھاجاتاہےکہ کیااس سےنیشنل گرڈپرتوکوئی منفی اثرنہیں پڑا؟ اس سوال کاخودحکومت نےجواب دیاہےکہ نہیں ۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کے سی ای او ریحان اختر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ شمسی پیداوارمیں اضافہ ہورہاہے،لیکن اس کا گرڈ پرکوئی نمایاں اثرنہیں پڑرہا۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کی بڑھتی ہوئی لاگت نے صارفین کو شمسی توانائی کی طرف منتقل ہونےپرمجبورکیا۔ وہ اب شمسی بجلی کی دستیابی کے باعث زیادہ استعمال کر رہے ہیں لیکن …
مزید پڑھیں »افغان ٹرانزٹ ٹریڈبندہونےکاپاکستان کوفائدہ ہوگا: خواجہ آصف
Thursday, 14 November 2025 | Web Desk وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی جانب سےپاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں کمی کے ارادےپرتبصرہ کرتےہوئےکہا کہ یہ اقدام دراصل پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ پاکستان اورافغانستان کےدرمیان کشیدگی کےباعث سرحدی گزرگاہیں 11 اکتوبر سے بند ہیں اور2,600 کلومیٹر طویل سرحد پر جھڑپوں کے بعد تجارت مکمل طور پر معطل اوردونوں جانب تجارتی سامان سےلدےٹرکوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان پاکستان کےساتھ تجارت بندکرتاہےتوہم پراس کا کوئی اثر نہیں ہوگا، بلکہ یہ ہمارے لیے راحت کا …
مزید پڑھیں »ملٹی نیشنل کمپنیاں کیوں پاکستان چھوڑرہی ہیں؟
Saturday, 4 October 2025 | Web Desk پاکستان کی معیشت ایک ایسے مرحلے سے گزر رہی ہے جہاں کئی ملٹی نیشنل کمپنیاں ملک سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں۔ ان میں شیل (Shell)، پراکٹر اینڈ گیمبل (P&G) اور دیگر بڑی کمپنیاں شامل ہیں جنہوں نے کبھی لاکھوں صارفین کو سہولتیں فراہم کیں اور نوجوانوں کو روزگار دیا۔ یہ صرف پاکستان کا معاملہ نہیںبزنس اور اکانومی کے صحافی خُرّم حسین کے مطابق کمپنیوں کے انخلا کی اپنی وجوہات ہیں۔انہوں نے کہا: یہ واقعی پاکستان کے بارے میں نہیں بلکہ ان کی اپنی ری اسٹرکچرنگ ہے۔ مثال کے طور پر شیل نے …
مزید پڑھیں »کمرشل بنیادوں پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت
Thursday, 25 September 2025 | Web Desk کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بدھ کے روز امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترامیم کی منظوری دے دی، جس کے تحت کمرشل بنیادوں پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت ہوگی۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، ای سی سی نے اس حوالے سے پیش کی گئی سمری پر تفصیلی غور کے بعد تجاویز کی منظوری دے دی۔ فیصلے کی اہم نکات: ابتدائی طور پر صرف پانچ سال سے کم پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت ہوگی، یہ شرط 30 جون 2026 تک نافذ رہے …
مزید پڑھیں »گوگل اےآئی پلس پاکستان میں دستیاب، انتہائی سستا
Wednesday, 24 September 2025 | Web Desk گوگل نے پاکستان میں گوگل اے آئی پلس (Google AI Plus) پلان متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پلان صارفین کوگوگل اےآئی کےذریعےمزیدبہترکام کرنےاوربااختیاربنانےکی غرض سےڈیزائن کیاگیاہے۔ گوگل اےآئی پلس لوگوں کو اپنی پیداواری اور تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرنے کے لیے طاقتور اےآئی ٹولز تک اضافی رسائی فراہم کرتا ہے اور یہ سب فی الحال نہایت مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔ گوگل اے آئی پلس پلان کے تحت پاکستان میں صارفین یہ سب حاصل کر سکتے ہیں: ● جیمنائی ایپ میں امیج جنریشن اور ایڈیٹنگ یعنی Nano Banana کے …
مزید پڑھیں »کرپٹوکرنسی سےمتعلق شبرزیدی کی بڑی وارننگ
Monday, 15 September 2025 | Web Desk سابق چیئرمین ایف بی آر شبّر زیدی کہتےہیں پاکستان موجودہ مالیاتی نظام میں کرپٹو کرنسی کو ریگولیٹ نہیں کرسکتا۔ کرپٹو کرنسی ہنڈی و حوالہ کے متبادل کے طور پر استعمال ہورہی ہے۔ نو ملین پاکستانی بٹ کوائن سمیت ورچوئل کرنسیز رکھتے یا ٹریڈ کرتے ہیں۔ پاکستان میں زرمبادلہ پر سخت کنٹرول ہے، اس لیے کرپٹو کو ریگولیٹ کرنا مشکل ہے۔ دنیا میں کرپٹو کی حیثیت پر مختلف رجحانات: بھارت نے مسترد کیا، امریکہ میں مقبولیت بڑھ رہی ہے۔ شبّر زیدی کے مطابق ٹرمپ فیملی نے کرپٹو سے 2.4 ارب ڈالر کمائے۔ کرپٹو کرنسی …
مزید پڑھیں »یاماہاکاموٹرسائیکل پروڈکشن بندکرنےکااعلان
Wednesday, 10 September 2025 | Web Desk پاکستان کےآٹو سیکٹر کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ (YMPL) نے اپنے موٹر سائیکل اسمبلی آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ بزنس اسٹریٹجی میں تبدیلی کے تحت کیا گیا ہے۔ یاماہا نے اپنی ویب سائٹ اور ڈیلرز کو بھیجے گئے خط میں واضح کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں اسپئیر پارٹس کی فراہمی جاری رکھے گی، تاکہ صارفین کو پرزوں کی کمی کا سامنا نہ ہو۔ اسی طرح وارنٹی اور کسٹمر سپورٹ بھی پہلے کی طرح مہیا کی جائے گی۔ …
مزید پڑھیں »پاکستان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نئے دورمیں داخل
Monday, 8 September 2025 | Web Desk پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اپنے چائنیز فِن ٹیک پارٹنر اوپے (OPay) کے ساتھ مل کر قلیل مدت میں 100 ارب روپےسےزائد کی ڈیجیٹل ریٹیل ادائیگیاں مکمل کرکے ملک کی مالیاتی صنعت میں نئےسنگ میل کی داغ بیل ڈال دی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف فیصل بینک کے جدید وژن کی عکاسی کرتی ہے بلکہ پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی تیز رفتار ترقی اور عوام میں بڑھتی ہوئی "کیش لیس ٹرانزیکشنز” کی طلب اورضرورت کو بھی ظاہر کرتی ہے۔ پاکستان میں فی الحال …
مزید پڑھیں »