Home / بنک سے50ہزارنکلوانےپرنان فائلرزپرکتناٹیکس؟

بنک سے50ہزارنکلوانےپرنان فائلرزپرکتناٹیکس؟

tax on non filers in budget 2023-24

ویب ڈیسک ۔۔ نئےمالی سال کےبجٹ میں نان فائلرزکیلئےٹیکسوں کی شرح میں کافی اضافہ کیاہے۔ بجٹ منظوری کےبعدنان فائلرکیلئےبنک سے50ہزارسےزائدرقم نکلوانےپراضافی ٹیکس اداکرناہوگا۔

بجٹ دستاویزکے مطابق بینک سے رقم نکالنے پر ٹیکس عائد کرنا معیشت کو دستاویزی کرنے کیلئے ایک اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔نان فائلرافراد کی جانب سے بینک سے رقم نکالنے کو دستاویزی اور ان کی ٹرانزیکشن کے اخراجات بڑھانے کیلئے 50ہزار روپے سےزائد کی رقم نکالنے پر0.6 فیصد کی شرح سےٹیکس عائدکرنےکی تجویزدی گئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Vivo Y27

ویووکاوائے27اسمارٹ فون – ایک بہترین پیشکش

ویب ڈیسک ۔۔ مشہورٹیکنالوجی کمپنی ویووایک بارپھرایک زبردست پراڈکٹ لارہی ہے۔ کمپنی نےاس بار44ڈبلیو فلیش …