Tuesday, 23 September 2025 | Web Desk اسےکہتےہیں چھپرپھاڑکردولت کاملنا ۔ امریکا میں ایک شخص نے اپنی 40 ویں سالگرہ سے چند روز قبل ایک لاکھ 30ہزارڈالرکا انعام جیت لیا۔ شمالی کیرولائنا کے شہر کلنٹن کے شہری کورے ہیملٹن نے بتایا کہ وہ ساؤتھ ایسٹ بولیوارڈ میں ایک اسٹور پر رکے اور ایک لاٹری کا ٹکٹ خریدا۔اگلے روز انہوں نے صبح ساڑھے تین بجے قرعہ اندازی کے نتائج دیکھے جس میں معلوم ہوا کہ انہوں نے 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر (3 کروڑ 65 لاکھ پاکستانی روپے) کا جیک پاٹ انعام جیتا ہے۔ ہیملٹن انعام جیتنےکےبعدکافی خوش ہیں ۔ انہوں …
مزید پڑھیں »امریکابھارت ٹیرف تنازع حل ہونےکاامکان
Saturday, 13 September 2025 | Web Desk صدرٹرمپ کے بھارت میں نامزد کیے جانے والے نئے امریکی سفیرنےبھارت اورامریکاکےدرمیان تعلقات کےجلدنارمل ہونےکی نویدسنادی۔ انہوں نےکہاکہ واشنگٹن اورنئی دہلی ٹیرف کےمعاملے پربریک تھروسےزیادہ دورنہیں۔ سیرجیو گور، جو طویل عرصے سے ٹرمپ کے قریبی ساتھی ہیں اور اس وقت وائٹ ہاؤس کے صدارتی پرسنل آفس کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، نے اپنی سینیٹ کنفرمیشن سماعت میں کہا کہ تنازعہ کے حل کے امکانات روشن ہیں۔ انہوں نےکہاکہ مجھے لگتا ہے کہ یہ معاملہ اگلے چند ہفتوں میں طے پا جائے گا۔ تجارتی تنازع کا پس منظر امریکا …
مزید پڑھیں »قطرپراسرائیلی حملےمیں پاکستان کاذکرکیسےآیا؟
Thursday, 11 September 2025 | Web Desk اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے قطرپراسرائیلی حملےکابڑی ڈھٹائی سےدفاع کیاہے۔ انہوں نےقطرپرحملےکوپاکستان میں اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے کے امریکی آپریشن سےجوڑدیا۔ ایک ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ 11 ستمبروہ دن ہےجب امریکا پر اس کی تاریخ کا بدترین دہشت گرد حملہ ہوا۔ ہمارا11ستمبر7 اکتوبر کا دن ہے جب دہشت گردوں نے یہودی عوام پر ہولوکاسٹ کے بعد بدترین ظلم ڈھایا۔ نیتن یاہو نےمزیدکہاکہ امریکا نے 11 ستمبر کے بعد دہشت گردوں کو ڈھونڈ نکالنے اور انہیں انجام تک پہنچانے کا عہد کیا چاہے وہ کہیں بھی ہوں اور سلامتی …
مزید پڑھیں »اسرائیل نےقطرپرحملہ کردیا، حماس قیادت کوشہیدکرنےکادعویٰ
Tuesday, 9 September 2025 | Web Desk اسرائیل کاقطرکےدارالحکومت دوحہ میں حملہ ۔ حماس کی قیادت کونشانہ بنانےکی کوشش کی جوکچھ میڈیاذرائع کےمطابق ناکامی سےدوچارہوئی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حملےقطر کے ان علاقوں میں ہوئے جہاں مبینہ طور پر حماس کا دفتر واقع ہے اورحماس رہنما مقیم ہیں۔ ایک غیر معروف عرب میڈیا کاکہناہےکہ حملے میں حماس کے رہنما خلیل الحیا شہید ہوگئے جو غزہ مذاکرات میں حماس ٹیم کی قیادت کر رہے تھے۔ حماس ذرائع کےمطابق، اسرائیل نے اُس اجلاس پر حملہ کیا جس میں ٹاپ لیڈر شپ غزہ جنگ بندی پر امریکی تجویز کا …
مزید پڑھیں »اسرائیل کی غزہ میں بڑی تباہی پھیلانےکی تیاری
Tuesday, 9 September 2025 | Web Desk اسرائیل کی غزہ پرمزیدغضب ڈھانےکی تیاری ۔۔ وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کے شہریوں کو فوری علاقہ خالی کرانےکی وارننگ دیدی۔ کہا’ غزہ کے شہری میری بات غور سے سنیں، میں آپ کو موقع دے رہا ہوں، فوری علاقہ خالی کردیں’۔ اسرائیلی افواج بھرپور تیاری کر رہی ہیں اور زمینی کارروائی کے لیے شہر میں داخل ہونے والی ہیں۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےحماس کوجنگ بندی شرائط قبول نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔ اپنےپیغام میں انہوں نےکہا تھا کہ اسرائیلی میری شرائط مان چکے ہیں، …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کی ننگی دوڑ، شیطان سےالتجا
تاریخ: 26 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک مشہورامریکی مزاحیہ اینی میٹڈ سیریز ساوتھ پارک نے اپنی نئی قسط میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ اس انداز میں پیش کیا کہ دیکھتےہی وائٹ ہاؤس کا پارا آسمان سےباتیں کرنےلگا۔ قسط میں مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ ایک ننگا "ٹرمپ” صحرا میں رینگتا اور شیطان سے جنسی تعلق کی بھیک مانگتادکھائی دیتاہے — لیکن جواب ملتا ہے کہ تمھارا مسئلہ "سائز” کا ہے! اس پروائٹ ہاؤس نے سخت ردعمل دیا۔ ترجمان ٹیلر راجرز نے کہاکہ یہ شو گزشتہ 20 برسوں سے غیر متعلق ہوچکا ہے۔ اب محض توجہ حاصل …
مزید پڑھیں »ایران کےجوہری پروگرام پراہم ملاقات
جولائی 25، 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک یورپی ممالک کے سینئر سفارتکاروں کی استنبول میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی سے ملاقات متوقع ، جس کا مقصد ایران کے ایٹمی افزودگی پروگرام پر دوبارہ مذاکرات کا آغاز کرنا ہے۔ دی نیویارک ٹائمزکے مطابق، برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایران پر زور دے رہے ہیں کہ وہ امریکا کے ساتھ ایٹمی مذاکرات بحال کرے اور عالمی برادری کا اعتماد بحال کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ یورپی خدشات کی بنیاد یہ ہے کہ ایران نے یورینیم کو ہتھیاروں کے درجے تک افزودہ کر لیا ہے، جو تقریباً 10 ایٹمی …
مزید پڑھیں »امریکانےبھارتی طلباکےاجتماعی ویزےمستردکردئیے
ویب ڈیسک: مودی راج میں بھارت کو ایک کےبعدایک رسوائی کاسامنا۔ آپریشن سندور میں ذلت آمیزشکست کے بعد امریکاجانےکےخواہشمندبھارتی طلباکےویزےبڑی تعدادمیں مستردکئےجانےکی رپورٹ سامنےآگئی ۔ معروف بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں بھارتی طلبہ کی تعداد میں 70سے 80 فیصد تک نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ رپورٹ میں مزیدبتایاگیاکہ بھارت میں امریکی ویزا سلاٹس کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ یہی نہیں بلکہ وعدوں کے باوجود امریکی سفارتخانوں نے اپوائنٹمنٹ سلاٹس بند کر دیے ہیں۔ تعلیمی ویزےمستردہونےکی شرح میں بےپناہ اضافےکےباعث ہزاروں بھارتی طلبہ شدید ذہنی تناؤاور مایوسی کا شکارہیں۔ رپورٹ …
مزید پڑھیں »یورپی یونین اورمیکسیکوپرامریکی ٹیرف
تاریخ: اتوارجولائی 13، 2025 | نیوزمیکرزویب ڈیسک امریکی صدرٹرمپ نےٹیرف جنگ کی آگ پرمزیدتیل چھڑکتےہوئےمیکسیکو اوریورپی یونین سے درآمدات پر 30فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ ٹیرف یکم اگست سے نافذ العمل ہوگا۔ فیصلہ کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد اٹھایا گیا، جو ایک جامع تجارتی معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے۔ جاپان، جنوبی کوریا، کینیڈاپربھی ٹیرف اس سےپہلے اسی ہفتے، ٹرمپ نے جاپان، جنوبی کوریا، کینیڈا اور برازیل سمیت کئی دیگرممالک پربھی نئےٹیرف کااعلان کیاتھا۔ امریکانےکاپریعنی تانبے پر50 فیصد ٹیرف بھی نافذ کیاہے۔ یورپی یونین نے امریکہ کے ساتھ ایک جامع تجارتی معاہدے کی …
مزید پڑھیں »بھارتی مسافرطیارہ گرنےکی وجہ سامنےآگئی
تاریخ: 12 جولائی 2025 | از: نیوز میکرز ویب ڈیسک ایئر انڈیا کی فلائٹ اےآئی 171 کواحمد آباد میں پیش آنے والے المناک حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں ہوشرباانکشافات سامنےآئےہیں: رپورٹ کےمطابق ، ٹیک آف کے چند سیکنڈ بعد دونوں انجن بند ہو گئے تھےاورطیارہ زمین بوس ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے کےعملےاورمسافروں سمیت 241 افراداورزمین پرموجود 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔ انڈین ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو (AAIB) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کی ممکنہ وجہ طیارے کے فیول کنٹرول سوئچز ہیں، جو ٹیک آف کے فوراً بعد ‘رن’ سے’کٹ آف’ پوزیشن پر چلے گئے۔ اس …
مزید پڑھیں »