Wednesday, 22 October 2025 | Web Desk دنیابھرمیں مصنوعی ذہانت کاانقلاب لانےوالی کمپنی اوپن اےآئی نےایک قدم اورآگےبڑھاتےہوئےمنگل کےروزمصنوعی ذہانت کی قوت سےلیس چیٹ جی پی ٹی اٹلس کےنام سےویب براؤزرلانچ کردیا۔ اوپن اےآئی کایہ اقدام گوگل کروم کی برتری کو براہِ راست چیلنج قراردیاجارہاہے۔ یہ لانچ اوپن اے آئی کی چیٹ جی پی ٹی کے 80 کروڑ ہفتہ وار فعال صارفین کی بنیاد پر اپنے دائرۂ کار کو وسعت دینے کی تازہ ترین کوشش ہے۔ کمپنی اب صارفین کے براؤزنگ رویوں سے متعلق معلومات کی بنیادپران کی آن لائن زندگی کے مزید پہلوؤں میں داخل ہو رہی ہے۔ ماہرین …
مزید پڑھیں »یوکرین کےصدرکی وائٹ ہاوس میں بےعزتی
Monday, 20 October 2025 | Web Desk امریکی صدر ٹرمپ کایوکرینی صدر ولادیمیرزیلینسکی پرروسی صدرکی جنگ بندی شرائط ماننےپرزور۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمزکی رپورٹ کےمطابق، صدرٹرمپ نےیوکرینی صدر کو پیوٹن کی دھمکی سے خبردارکرتےہوئےجنگ بندی شرائط ماننےپرزوردیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے یوکرینی ہم منصب سےکہاکہ یوکرین نے روس کی شرائط نہ مانیں توروس اسے تباہ کردےگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نےصدرزیلنسکی پرزوردیا کہ وہ مشرقی ڈونباس کاعلاقہ روس کےحوالےکردیں۔ فنانشل ٹائمز نے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے ملاقات کے بعد کہا کہ دونوں فریق موجودہ جنگی پوزیشن پر جنگ بند کردیں۔ امریکی صدر کی یوکرینی ہم منصب سے 2 روز …
مزید پڑھیں »پاک افغان جنگ آسانی سےرکواسکتاہوں: ٹرمپ
Sunday, 19 October 2025 | Web Desk امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاکستان اورافغانستان کی جنگ کو ختم کرناان کےبائیں ہاتھ کاکھیل ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس جنگ کو روکنا میرے لیے بہت آسان ہے۔ امریکی صدر نےایک بار پھرپاک بھارت جنگ بندی کا ذکر کیا۔ انہوں نےکہاپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مجھےکہا کہ میں نے پاک بھارت جنگ ختم کرکے لاکھوں جانیں بچائیں۔
مزید پڑھیں »چین کاجوابی وار – امریکی ہتھیاراسی پراستعمال
Tuesday, 14 October 2025 | Web Desk بیجنگ نے گزشتہ ماہ ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے امریکی کواسی کےاندازمیں جواب دیتےہوئےاپنی کمپنیوں کو امریکی ادارے این ویڈیا کی مصنوعی ذہانت کی چپس خریدنے سے روک دیا۔ اس اقدام کو ماہرین ایک سوچا سمجھا جواب قرار دے رہے ہیں جو امریکہ کی جانب سے چین پر ٹیکنالوجی پابندیوں کے ردعمل میں اٹھایا گیا ہے۔ امریکی صدرکی کھوکھلی دھمکیاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس فیصلے کے بعد چین پر مزید دباؤ ڈالنے کی کوشش کی اور سو فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس …
مزید پڑھیں »امریکہ کی دھماکہ خیزموادتیارکرنےوالی فیکٹری میں دھماکہ
Saturday, 11 October 2025 | Web Desk امریکی ریاست ٹینیسی میں فوج کیلئےبارودی مواد تیار کرنے والے کارخانے میں جمعہ کے روز ہونے والے زوردار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ میلوں دور تک گھروں کی بنیادیں ہل گئیں اور لوگوں نے زمین کو لرزتے ہوئے محسوس کیا۔ یہ دھماکہ ایکیوریٹ انرجیٹک سسٹمز (Accurate Energetic Systems) نامی کمپنی کے پلانٹ میں ہوا، جو بارودی مواد اور دھماکہ خیز اجزاء کی تیاری و جانچ کا کام کرتی ہے۔ یہ پلانٹ ہمفریز کاؤنٹی کے علاقے بک سنورٹ (Bucksnort) میں واقع ہے، جو ریاستی …
مزید پڑھیں »حماس اوراسرائیل غزہ امن منصوبےپررضامند
Thursday, 09 October 2025 | Web Desk اسرائیل اور حماس نےمسلمان ملکوں اورامریکا کی ثالثی میں طے پانے والے مجوزہ غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کےبعدجنگ بندی کامکمل خاتمہ ہوجائےگا۔ امریکی صدرٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے تحت تمام یرغمالیوں کی جلد رہائی ممکن بنائی جائے گی، جبکہ اسرائیلی افواج امن معاہدےکےمطابق غزہ سے مرحلہ وار انخلا کریں گی۔ صدر ٹرمپ نے اس پیش رفت کو امن کے طویل سفر کی پہلی بڑی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ …
مزید پڑھیں »اسرائیل کاغزہ امدادلےجانےوالےجہازوں پرحملہ
Tuesday, 2 October 2025 | Web Desk خدشات کےعین مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کردیا۔ اسرائیلی نیوی کےدرجنوں جہازوں نےفلوٹیلامیں شامل افراد کو حراست میں لے کر اسرائیلی پورٹ منتقل کردیا۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں معروف سویڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی شامل ہیں۔ جماعت اسلامی سےتعلق رکھنےوالےپاکستان کےسابق سینیٹرمشتاق احمدبھی فلوٹیلامیں شامل تھے۔ اسرائیلی حکام کاکہناہےگریٹا تھنبرگ سمیت تمام کارکن محفوظ ہیں۔ اسرائیل پہنچنے کے بعد تمام گرفتار کارکنوں کو ملک بدر کر دیا جائے گا۔ اسرائیلی بحریہ نےزبردستی فلوٹیلامیں شامل جہازوں اورکشتیوں …
مزید پڑھیں »اوپن اےآئی: سورا نےخطرےکی گھنٹی بجادی
Wednesday, 1 October 2025 | Web Desk مشہور کمپنی OpenAI (جو ChatGPT بنانے والی ہے) نے ایک نئی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا نام ہے Sora۔ یہ ایپ لوگوں کو یہ سہولت دیتی ہے کہ وہ صرف چند سیکنڈز میں اے آئی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا کی طرز پر شیئر کر سکیں۔ لیکن اس کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ بھی سامنے آیا ہے: یہ ویڈیوز بعض اوقات ایسے کاپی رائٹ شدہ مواد پر مبنی ہو سکتی ہیں جسےبغیراجازت شائع نہیں کیاجاسکتا۔اوپن اےآئی نے کہا ہے کہ اگر کوئی اسٹوڈیو چاہے کہ اس کا مواد سورا …
مزید پڑھیں »ٹک ٹاک امریکہ میں کیسےکام کرےگی؟
Saturday, 27 September 2025 | Web Desk دنیا کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہے۔ امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی نے اس ایپ کے مستقبل کو داؤ پر لگا رکھا تھا، لیکن اب ایک نیا معاہدہ سامنے آیا ہےجوشکوک وشبہات سےبھراہوااورکئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ نیا ڈھانچہ اور کمپنی چینی کمپنی بائٹ ڈانس نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ میں ٹک ٹاک کے آپریشنز کے لیے ایک نئی کمپنی قائم کرے گی۔ یہ کمپنی ای۔کامرس، برانڈنگ اور بین الاقوامی آپریشنز کو سنبھالے گی۔ تاہم، چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق بائٹ …
مزید پڑھیں »آئی لومحمدﷺکہنےپرمسلمانوں پروحشیانہ تشدد
Saturday, 27 September 2025 | Web Desk بھارت میں ان دنوں مسلمانوں کی جانب سے ’آئی لَو محمد ﷺ‘کےعنوان سےملک گیرتحریک چلائی جارہی ہے۔ اس تحریک میں مسلمان بڑھ چڑھ کرحصہ لےرہےہیں ۔ اس مہم کابڑھتاجوش وخروش انتہاپسندہندووں کوایک آنکھ نہیں بھارہااورانہوں نےاس مہم کےخلاف زہریلاپروپیگنڈاشروع کردیاہے۔ بارہ ربیع الاول کوکانپورمیں میلاد النبی ﷺ کےجلوس میں مسلمانوں کی جانب سے آئی لَو محمد ﷺ کا بینر لگایا گیا جس پر انتہا پسند ہندوؤں نےآسمان سرپراٹھالیا۔ انہی انتہاپسندہندووں کےدباومیں آکربھارتی پولیس مسلمانوں پرٹوٹ پڑی اورانہیں شدیدتشددکانشانہ بنایا۔ #WATCH | Visuals from the 'I Love Mohammad' protests in Bareilly, UP, after Police …
مزید پڑھیں »