تاریخ: 4 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک بھارت کے نائب فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ نے مئی 2025 کی پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی افواج کے مقابلے میں اپنی فوج کی کمزوریوں کا برملا اعتراف کر لیا۔ایک دفاعی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ محض ایک عسکری جھڑپ نہیں تھی، بلکہ ایک ایسا لمحہ تھا جس نے ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ پاکستانی افواج کی ’ٹیکسٹ بک‘ طرز کی تیاری، بھارتی افواج حیران لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ کے مطابق آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی جنگی تیاری، کمانڈ سسٹم، اور ریئل ٹائم …
مزید پڑھیں »باپ بیٹی کوبچانےسمندرمیں کودگیا
تاریخ: 1 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک محبت کیا ہوتی ہے؟ قربانی کیسے دی جاتی ہے؟ اور ایک باپ اپنی اولادکیلئےکس حد تک جا سکتا ہے؟ ان سب سوالوں کا جواب کھلےاورخوفناک سمندر کی گہرائیوں سے آیا — جہاں ایک باپ نے اپنی 5سالہ بیٹی کو بچانے کے لیے اپنی جان تک داؤ پر لگادی۔ یہ دل دہلا دینے والا اور دلوں کو چھو لینے والا واقعہ 29 جون کو پیش آیا، جب 14 منزلہ کروز شپ ڈزنی ڈریم کی چوتھی منزل سے ایک کم عمر لڑکی اچانک سمندر میں جا گری۔ مگر جو منظر اس کے بعد …
مزید پڑھیں »ایلون مسک کی ملک بدری پرغور
تاریخ: 1 جولائی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک پر تنقید کے نشترچلادیے۔ اس بار الزام یہ لگایا کہ ایلون مسک امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ سرکاری سبسڈی لینےوالا شخص ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک جارہانہ پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا: "ایلون مسک کو بہت پہلے سے معلوم تھا کہ میں الیکٹرک گاڑیوں کے لازمی قانون (EV مینڈیٹ) کے سخت خلاف ہوں۔ یہ قانون مضحکہ خیز ہے، اور ہمیشہ سے میری انتخابی مہم کا اہم حصہ رہا ہے۔” انہوں نے …
مزید پڑھیں »ٹرمپ کیوں خامنہ ای سےناراض؟ اصل وجہ سامنےآگئی
تاریخ: 28 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خامنہ ای کو قتل ہونےسے بچایا، لیکن اس کے باوجود ایرانی قیادت نے ان کا شکریہ ادا کرناتک گوارا نہ کیا۔ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہیں علم تھا کہ خامنہ ای کہاں چھپے ہوئے ہیں، لیکن انہوں نے امریکی اور اسرائیلی افواج کو ان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔ ان کا کہنا تھا، میں نے انہیں ایک شرمناک اور بدترین انجام …
مزید پڑھیں »ایران پرپابندیوں میں نرمی کامنصوبہ موخر
تاریخ: 27 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دھماکہ خیز بیان میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک ’’انتہائی بدصورت اور ذلت آمیز موت‘‘ سے بچایا، جب انہوں نے اسرائیل کے اُس منصوبے کو روک دیا جس میں ایرانی رہنما کو قتل کرنےجارہےتھے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کا منصوبہ بنا رہے تھے تاکہ جنگ کے بعد مذاکرات کی راہ ہموار کی جا سکے، لیکن خامنہ ای کے حالیہ بیانات اور ویڈیو پیغام کےبعدانہوں نے …
مزید پڑھیں »زہران ممدانی پاگل کمیونسٹ، ٹرمپ شدیدبرہم
تاریخ: 27 جون 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹ پارٹی کی پرائمری جیتنے والے مسلم امیدوار زوہران ممدانی پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےسنگین اورذاتی نوعیت کےحملے۔ زوہران ممدانی کو شدید اور "پاگل پن کی حد تک کمیونسٹ” قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے بدھ کے روز اپنی سوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ سوشل پر لکھا:"بالآخر وہ وقت آ ہی گیا، جب ڈیموکریٹس نے تمام حدیں پار کر دیں۔ زوہران ممدانی، جو 100 فیصد کمیونسٹ پاگل ہے، ڈیموکریٹک پرائمری جیت گیا ہے اور اب نیویارک کا میئر بننے کی راہ پر ہے!” ٹرمپ کا مزید …
مزید پڑھیں »غزہ جنگ بندی کی خفیہ شرائط سامنےآگئیں
جمعہ 27جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے کے لیے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے—اسرائیلی اور امریکی قیادت کے درمیان طے پایا ہے کہ آئندہ دو ہفتوں کے اندر جنگ بند کر دی جائے گی۔ لیکن اس پیش رفت کے ساتھ ہی ایک اہم سوال جنم لے رہا ہے: کیا یہ جنگ بندی فری کھاتےمیں ہورہی ہےکہ یافلسطینیوں کواس کی بھاری قیمت چکاناہوگی؟ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ہونے والی فون کال میں غزہ کی جنگ روکنے پر اتفاق …
مزید پڑھیں »ایرانی نیوکلیئراثاثےمحفوظ ہیں، انٹیلی جنس رپورٹ
ویب ڈیسک | نیوز میکرز سی این این نےامریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کی ایک رپورٹ کاحوالہ دیتےہوئےیہ خبردی ہےکہ امریکی حملوں کےباوجود ایران کے جوہری پروگرام کے اہم حصے بدستور محفوظ ہیں۔ سی این این کےمطابق امریکی حملےسےبس اتنافرق پڑاہےکہ ایران اپنےجوہری مقاصدکی تکمیل سےچندماہ پیچھےچلاگیا۔ سی این این کی یہ رپورٹ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کی یکسرنفی ہےجس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی فضائی حملوں نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو”مکمل طورپرتباہ”کردیاہے۔ وائٹ ہاؤس نے فورڈو، اصفہان اور نطنز میں ایران کے یورینیم افزودگی کےمراکزپربمباری کوایک غیر معمولی عسکری کامیابی قراردیا۔ …
مزید پڑھیں »اب ایران کیاکرسکتاہے؟ ممکنہ آپشنزاورعالمی ردعمل
Date: 23 جون 2025 | NewsMakers Web Desk ایران پر امریکی حملوں کے بعد خطے میں ایک نئی جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ قونصل آن فارن ریلیشنز کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق، ایران کا ردِعمل محدود میزائل حملوں سے لے کر تیل کی عالمی رسد کو بند کرنے جیسے بڑے اقدامات تک پھیل سکتا ہے۔ اس ممکنہ جنگ کا دائرہ نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ دنیا بھر پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ممکنہ ایرانی ردعمل ماہرین کے مطابق ایران سب سے پہلے امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے، جیسا کہ اس نے 2020 میں قاسم …
مزید پڑھیں »ترکی بھی ایران کےایٹمی پروگرام کےخلاف،مگرکیوں؟
**Date: 23 جون 2025 | By: NewsMakers Web Desk | ترکیہ عام طور پر خود کو مشرقِ وسطیٰ کے تنازعات میں غیر جانب دار ظاہر کرتا ہے، لیکن حالیہ انکشافات سے معلوم ہوتا ہے کہ اندرونِ خانہ وہ ایران کے جوہری پروگرام سے خائف ہے اور اس کے حل کے لیے خفیہ سفارتی کوششیں کر رہا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کی عدم دستیابی، اہم ملاقات منسوخمڈل ایسٹ آئی کے مطابق، ترک حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ایک اہم ملاقات طے پا رہی تھی، جسے صدر رجب طیب اردوان میزبانی کرنا چاہتے تھے۔ تاہم، ایرانی سپریم …
مزید پڑھیں »