لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) تھا جس کاانتظاروہ شاہکارآگیا۔ پاکستان سپرلیگ کےآسمان پرچھائےغیریقینی کےبادل چھٹ گئےاورپاکستان کرکٹ بورڈنےایونٹ کےباقاعدہ شیڈول کااعلان کردیا۔
پاکستان سپرلیگ اب 9جون 24جوں تک ابوظہبی میں کھیلاجائےگا۔ ٹورنامنٹ میں کوالیفائراورایلیمینٹر1سمیت 6ڈبل ہیڈرزکھیلےجائیں گے۔
میچزپاکستانی وقت کےمطابق رات نوبجےکھیلےجائیں گےلیکن جس روزدومیچ ہونگے،اس روزپہلامیچ پاکستانی وقت کےمطابق شام چھ بجےاوردوسرارات گیارہ بجےکھیلاجائےگا۔
ادھرایونٹ کاپہلامیچ نوجون کواسلام آبادیونائیٹڈاورلاہورقلندرزمیں کھیلاجائےگا۔ دونوں ٹیموں نےاجازت ملنےکےبعدپریکٹس شروع کردی۔