Home / جیمزاینڈرسن نےتاریخ رقم کردی

جیمزاینڈرسن نےتاریخ رقم کردی

James Anderson 700 wickets

ویب ڈیسک ۔۔ انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز  اینڈرسن نے تاریخ رقم کر دی، سات سو وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے فاسٹ بولر بن گئے۔

اکتالیس سالہ جیمز اینڈرسن نے بھارت کے خلاف 5 ویں ٹیسٹ کے تیسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا۔

انگلینڈکرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولر نے بھارت کے کلدیپ یادیو کو آؤٹ کر کے 700 وکٹیں مکمل کیں۔

یہ بھی چیک کریں

PCB Chairman Mohsin Naqvi chairs Board of Governors meeting at PCB Headquarters in Lahore, increasing match fees and domestic budget for 2026-27

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کیلئےخوشخبری

Monday, 29 June 2026 | Web Desk قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کواب میچ فیس کی …