Home / دوبارہ عام انتخابات کیلئےتیارہیں:علی امین گنڈاپور

دوبارہ عام انتخابات کیلئےتیارہیں:علی امین گنڈاپور

CM KPK Ali Amin Gandapur

ویب ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکہتےہیں ادارے یقین دہانی کروائیں تووہ دوبارہ انتخابات کیلئےتیارہیں۔

پشاورمیں کبوترچوک جلسہ گاہ کےدورےکےدوران میڈیاسےبات کرتےہوئےعلی امین گنڈاپور نےکہاملک بھر میں تحریک انصاف کا مینڈیٹ چوری ہوا،اتوارک مینڈیٹ چوری کےخلاف احتجاج اورجلسہ ہو گا۔

انہوں نے کہاانتخابات سےپہلےبھی کاغذات چھینےگئے،بین الاقوامی اداروں نے بھی انتخابات کوماننےسےانکارکیاہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کامطالبہ کرتےہوئےکہاکہ ادارے یقین دہانی کرائیں تووہ دوبارہ انتخابات کے لیےتیارہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …