Home / پاکستانیوں کیلئےکویت سےبڑی خوشخبری

پاکستانیوں کیلئےکویت سےبڑی خوشخبری

Kuwait city

لاہور: (ویب ڈیسک) کویت نے 10 سال بعد پاکستانیوں کے لیے ویزا بحال کردیا۔

وزارت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق کویت نے پاکستانیوں کے لیے فیملی، بزنس اور ٹیکنیکل ویزا بحال کردیا ہے۔ پاکستان اور کویت کے درمیان فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق پاکستانی ورکز کو معاہدے کے مطابق کویتی ویزا جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

اعلامیےمیں مزیدیہ بھی کہاگیاہےکہ پاکستانیوں کے لیے کویتی ویزا بحالی کے بعد خلیجی ممالک میں رہنے والے پاکستانی آن لائن ویزا لے کر کویت جاسکیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

قاضی فائزعیسیٰ کےبعدکون کون چیف جسٹس بنےگا؟

ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعدسپریم کورٹ کے موجودہ …