مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کی سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکوکھلی وارننگ ۔ کہااگرتم نےخونی لانگ مارچ کابیان واپس نہ لیاتوتمہیں گھرسےبھی نہیں نکلنےدوں گا۔ شیخ رشیدلوگوں کوآگ لگانےپراکسارہےہیں،آگ لگانی ہےتوخودکولگاو،انارکی اورافراتفری پھیلانےکی منصوبہ بندی کروگےتوایک قدم گھرسےنکال نہیں سکوگے۔
عمران خان نےلانگ مارچ کی تاریخ دےدی
لاہورمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےراناثنااللہ نےکہاکہ فرح گوگی نےایک ارب روپےملک سےباہربھیجے،اسےواپس لانےکیلئےریڈوارنٹ بھی جاری کرناپڑاتوکریں گے۔ انہوں نےکہاکہ پنجاب میں عثمان بزدارتونام کاوزیراعلیٰ تھا،اصل حکومت توفرح گوگی کی تھی۔
حکومت نےعمران خان کابڑامطالبہ مان لیا
راناثنااللہ نےعمران خان کومخاطب کرتےہوئےکہاکہ وہ اپنےکارکنوں کوگمراہ کررہےہیں۔ اپنےکارکنوں کوبدتمیزی سکھارہےہیں۔ان سےآخری مرتبہ کہناچاہتاہوں کہ اگرآپ بازنہ آئےتونتائج کاسامناکرناپڑےگا۔ ہمارےرہنماءوں کےساتھ بدتمیزی ہوئی توہمارےکارکن بھی تہمارےساتھ یہی کریں گے۔
راناثنااللہ کاکہناتھاکہ ہمارےکارکن تمہارےبرگریوتھیوں کی درگت بنادیں گے۔