مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ویوڈیولنک پربیرون ملک پاکستانیوں سےخطاب سےذراپہلےعمران خان کواچانک ایک پریشانی لاحق ہوگئی جس پران کےسٹاف کوانہیں مطمئین کرناپڑا۔
تفصیلات کےمطابق آج عمران خان نےویڈیولنک پربرطانیہ اوریورپ میں اوورسیزپاکستانیوں سےخطاب کرناتھا۔ ان کےخطاب کےانتظامات مکمل کرلئےگئےاورخطاب سےذراپہلےاچانک عمران خان کوایک پریشانی سی لاحق ہوگئی اورانہوں نےاپنےاسٹاف سےپوچھا: میراخطاب کہاں کہاں جارہاہے؟ کیامیراخطاب صرف برطانیہ اوریورپ میں جارہاہے؟ کہیں میراخطاب امریکامیں تونہیں جائےگا؟
حکومت نےعمران خان کابڑامطالبہ مان لیا
تحریک انصاف کس انکوائری کمیشن کومانےگی؟ فوادچودھری نےبتادیا
عمران خان کےاستفسارپران کےسٹاف نےانہیں اطمینان دلایاکہ ان کاخطاب صرف برطانیہ اوریورپ میں دیکھاجائےگا،امریکامیں نہیں۔ سٹاف کےاطمینان کےبعدعمران خان مطمئین ہوگئے۔