Home / بالی وڈاداکارہ سومیاٹنڈن کی بولڈتصاویروائرل

بالی وڈاداکارہ سومیاٹنڈن کی بولڈتصاویروائرل

somia tandon bold photo shoot

ویب ڈیسک ۔۔ مشہوربالی ووڈاداکارہ سومیا ٹنڈن کےبولڈ فوٹو شوٹ نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے۔ سومیاکی بولڈتصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ہیں اورصارفین ان پرطرح طرح کےکمنٹس کررہےہیں۔

اداکارہ سومیا ٹنڈن نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتےجنگل کی آگ کی طرح ہرطرف پھیل گئیں۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں سومیاکو سبز رنگ کے بولڈ لباس میں دلکش پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی انسٹاگرام پرپوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ صارفین کی جانب سے اداکارہ کےحالیہ فوٹو شوٹ پرمتعدد تعریفی کمنٹس بھی کیےجا رہے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Sirf Ek Bandaa Kafi Hai gets legal notice

منوج واجپائی کی نئی فلم،ٹریلرنےدھوم مچادی

ویب ڈیسک – بالی ووڈ لیجنڈ منوج باجپائی کی آنے والی او ٹی ٹی فلم …