کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+930 ) 950,768
اموات
(+39) 22,073
صحتیاب مریض
895,690
فعال کیسز
33,005
Last updated: جون 23, 2021 - 10:54 شام (+05:00) دوسرے ممالک

ہالی وڈہیرو کااسرائیل پرپابندیوں کامطالبہ

Hulk Mark Ruffalo

ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی مظالم کی مذمت اورفلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کیلئےاب ہالی وڈسےبھی آوازیں اٹھناشروع ہوگئی ہیں ۔

آئرن مین 3، اوینجرز آف الٹرون، اینڈ گیم، اوینجرز، کیپٹن مارول، رنگناروک، تھور اور دی اوینجرز جیسی شہرہ آفاق فلموں میں کام کرنے والے ہالی ووڈ اداکار مارک رفالو نےاسرائیل کی حالیہ بربریت کودیکھتےہوئےصہیونی ریاست پر پابندی لگانےکا مطالبہ کردیا۔

ٹویٹرپرجاری اپنے مذمتی بیان میں مارک رفالونےکہا کہ جس طرح عالمی دنیا نے نسل کشی اور فسادات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ماضی میں جنوبی افریقا پر پابندیاں لگائی تھیں بالکل اسی طرح آج اسرائیل پر بھی ایسی ہی پابندیوں کی ضرورت ہے۔

اسرائیل کیخلاف پابندیوں کیلئےمارک رفالونےایک آن لائن پٹیشن بھی شیئر کی۔ اس پٹیشن میں امریکاسےمطالبہ کیاگیاہےکہ ماضی میں جنوبی افریقہ کی طرح فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف اسرائیل پربھی پابندیاں لگائی جائیں۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistani Drama Zindagi Gulzar Hai

بھارتی عوام کی پرزورفرمائش پر ۔۔ زندگی گلزارہے

لاہور:(ویب ڈیسک/فاطمہ بتول) زی ٹی وی نےاعلان کیاہےکہ وہ پاکستان کی بلاک بسٹرٹیلی وژن سیریل …