Home / بولڈڈانس ویڈیوپرکڑی تنقید

بولڈڈانس ویڈیوپرکڑی تنقید

fiza ali bold dance video

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی گانےکےساتھ اپنی بولڈویڈیوشیئرکرنےپرسوشل میڈیاصارفین نےمیزبان فضاعلی کی اچھی خاصی کلاس لےلی اوران کی اس پرفارمنس کوانتہائی بےہودہ اورفحش قراردےدیا۔

فضانےکچھ روزپہلےانسٹاگرام پربھارتی گانےآج کی رات مزہ حسن کالیجئےپراپنی ویڈیوشیئرکی ۔ ویڈیومیں انہوں نےبولڈقسم کالباس پہن رکھاہےاوروہ گانےپراپنی ادائیں دکھارہی ہیں ۔

سوشل میڈیاصارفین نےفضاعلی کوایسی ویڈیوشیئرکرنےپراچھی خاصی تنقیدکانشانہ بنایا۔ کچھ صارفین نےفضاعلی کیلئےانتہائی سخت الفاظ استعمال کئے۔

ایک صارف نےکہافضاآج اس قسم کی ویڈیوزبنارہی ہیں لیکن رمضان میں وہ مذہبی پروگرام کی میزبانی کرناشروع کردیں گی۔ کچھ نےان کی تعریف بھی کی لیکن زیادہ ترنےانہیں آڑےہاتھوں لیا۔

یہ بھی چیک کریں

Rabi Peerzada marriage

مردروزشادی کی پیشکش کرتےہیں: رابی پیرزادہ

ویب ڈیسک ۔۔ شوبزکی چکاچوندچھوڑکراسلامی طرزحیات اختیارکرنےوالی پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کہتی ہیں انہیں روزانہ …