Home / عائشہ عمرکانیاشاہکارآگیا

عائشہ عمرکانیاشاہکارآگیا

Ayesha Omer's new song

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزکی معروف اداکارہ عائشہ عمرگانابھی گاتی ہیں اورانہوں نےحال ہی میں اپنا نیا گانا ریلیز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر نے انسٹاگرام پرسٹوری شیئر کرکے مداحوں کواپنے نئے گانے ” تیرے عشق میں” کی ریلیزسےآگاہ کیا ۔

یادرہےکہ اس سے پہلے بھی محتلف گلوکار یہ گانا گاچکے ہیں لیکن سب سے پہلے یہ گانا علن فقیر اور محمد علی شہکی نے پیش کیاتھالیکن عائشہ عمر نے اس مشہورگیت کوتھوڑامنفرد انداز میں پیش کیا ہے اور یہ گاناسوشل میڈیاپرکافی لائکس لےرہاہے۔

عائشہ عمر گلوکاری کے علاوہ متعدد ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں،ان کےمشہورڈراموں میں بلبل، ڈولی کی آئے گی بارات، میری ذات زرا بے نشان، زندگی گلزار ہےوغیرشامل ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Shah Rukh Khan film Pathaan teaser

پٹھان کےٹیزرنےشائقین کوپاگل کردیا

ویب ڈیسک – شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیےاچھی خبر ہے۔ کنگ خان جلد …