Home / حنانیازی نےزندگی کاساتھی چن لیا

حنانیازی نےزندگی کاساتھی چن لیا

Hina-Niazi engagement

Monday, 8 December 2025 | Web Desk

پاکستانی شوبزکاجانامانانام حنا نیازی نےمنگنی کرلی۔ حنانیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: "And she said Yes”۔

حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس میں ان کے قریبی دوست اور عزیزوں نےشرکت کی ۔

اس موقع پر حنا نے سیاہ رنگ کا شاندار گاؤن پہنااور بالوں کو وینٹیج اسٹائل میں بنایاگیا تاہم جیولری بہت کم پہنی۔ حناکےکے منگیتربھی سیاہ لباس میں تھے۔ حیرت انگیزطورپرحنا اپنے منگیتر کا چہرہ منظر عام پر نہیں لائیں۔

حنا نیازی سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں اور اپنی سرگرمیاں تقریباً 1.67 لاکھ انسٹاگرام فالوورز کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ مختلف ٹی وی چینلزپرشوبزکےپروگراموں کی میزبانی کرتی ہیں ۔ ان دنوں بھی وہ نجی ٹی وی پر ایک شو کی میزبانی کرتی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Dananeer Mobeen: No compromise on career, love won't come before success

محبت چھوڑدوں گی، کیرئیرنہیں: دنانیرمبین

Sunday, 10 May 2026 | Web Desk پاکستانی شوبزکی مقبول اداکارہ دنانیرمبین نےواضح کیاہےکہ چاہےمحبت …