مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ نوازشریف کیلئےعدالت سےبڑاریلیف ۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےایون فیلڈریفرنس میں قائدن لیگ کی سزاکوکالعدم قراردےکرانہیں بری کردیا۔ چیف جسٹس عامرفاروق اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پرمشتمل دورکنی بینچ نےآج ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسزمیں سزاکےخلاف نوازشریف کی اپیلوں پرسماعت کی۔ دوران سماعت نوازشریف کےوکیل امجدپرویزایڈووکیٹ نےدلائل دیتےہوئےکہاکہ نیب ایون فیلڈاپارٹمنٹس سےنوازشریف کاکسی بھی قسم کاتعلق ثابت کرنےمیں ناکام رہا۔ ایساکوئی زبانی یادستاویزی ثبوت نہیں کہ یہ جائیدادیں کبھی نوازشریف کی ملکیت تھیں یانوازشریف نےان کیلئےادائیگی کی۔ امجدپرویزایڈووکیٹ کامزیدکہناتھاکہ کیس کےسٹاروٹنس کےبیان کی روشنی میں بھی ایون فیلڈاپارٹمنٹس کانوازشریف سےتعلق ثابت نہیں ہوتا۔ امجدپرویزکےدلائل کےدوران چیف جسٹس عامرفاروق نےاستفسارکیاکہ کیایہ سب …
مزید پڑھیں »پاکستان
ن لیگ کےمنشورمیں کیاہے؟اہم نکات سامنےآگئے
ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کامنشورتیاری کےآخری مراحل میں ہے۔معاشی بحالی وخود انحصاری اور مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے پرخصوصی توجہ دی جائےگی۔ مریم اورنگزیب کہتی ہیں وعدے،منصوبےاورترقیاتی اہداف حاصل کرنےکاپلان دیں گے۔ آئین کی بالادستی اورقانونی کی حکمرانی کیلئےاصلاحات منشورکاحصہ۔۔شہریوں کوسستےاورفوری انصاف کی فراہمی کی خاطرنظام عدل کی اصلاح اولین ترجیح۔۔ بیوروکریسی، سول سروسز اور امور سرکار کو شفاف، فعال اور آسان بنانے کی تجاویز مرتب کی جا رہی ہیں۔ ایندھن، ٹرانسپورٹ کے مسائل کا حل، وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی منصفانہ تقسیم پر بھی منشور میں سفارشات شامل ہوں گی۔ میڈیا، فلم، ٹی وی، …
مزید پڑھیں »حج درخواستوں کی آج سےوصولی شروع
ویب ڈیسک ۔۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج کیلئےدرخواستوں کی وصولی آج سےشروع ہوگئی۔ وزارت مذہبی امورکے مطابق اس مقصدکیلئے15 بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ وزارت مذہبی امورکا کہنا ہےسرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی 12 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اگلےسال یعنی2024 میں 89 ہزار605پاکستانی سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے۔ اس مرتبہ خواتین کومحرم کےبغیر حج ادا کرنےکی سہولت دی گئی ہے۔مقررہ تعداد سےزائددرخواستیں موصول ہونےکی صورت میں قرعہ اندازی کی جائے گی۔ وزارت مذہبی امورکےمطابق،اسپانسر شپ اسکیم کے تحت 25 ہزارکا کوٹہ مختص کیا گیا ہے،اس اسکیم کے تحت درخواستیں …
مزید پڑھیں »لاہور:میڈیکل کی طالبہ کابہیمانہ قتل
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ لاہورکےعلاقےچوہنگ کی نجی سوسائٹی میں میڈیکل کی طالبہ کالرزہ خیزقتل ۔ سفاک ملزموں نےمعمولی تلخ کلامی پرقیامت ڈھادی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نےواقعےکانوٹس لیکررپورٹ طلب کرلی۔ دل دہلادینےوالایہ واقعہ 4نومبرکوپیش آیاجب چوہنگ کی ایک نجی سوسائٹی میں کم عمرڈرائیورنےخطرناک ڈرائیونگ کرنےسےمنع کرنےپرغلطی ماننےکی بجائےدوسری گاڑی کوپہلےٹکرماری اورپھرکم عمرڈرائیورنےفون کرکےاپنےدوماموبلالئے،جواپنےساتھیوں کےہمراہ مسلح ہوکرموقع پرپہنچےاورکارپرسیدھی گولیاں چلادیں۔ ایک گولی کارکےاندرموجود23سالہ تزئین کولگی اوروہ شدیدزخمی ہوگئی۔ ملزموں نےاسی پربس نہیں کیابلکہ گولیاں چلانےکےبعدگاڑی میں موجودتزئین کےوالدکوباہرنکال کرتھپڑبھی مارے۔ والدملزموں کی منت سماجت کرتارہاکہ اسےبیٹی کوہسپتال لےجانےدولیکن ملزم نہ مانےاوراسلحےکےزورپرسوسائٹی کےگیٹ بھی بندکرادئیے۔ کچھ دیربعدجب ملزموں نےمتاثرہ خاندان کوجانےدیاتوتزئین کوجناح ہسپتال …
مزید پڑھیں »بشریٰ عمران شادی شریعت کےخلاف: خاورمانیکا
ویب ڈیسک ۔۔ بشریٰ بی بی کےپہلےشوہرخاورمانیکانےعمران خان اوربشریٰ بی بی کےنکاح کےخلاف عدالت سےرجوع کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادمیں دائردرخواست میں مفتی سعید،عون چودھری اورمحمدلطیف کےنام بطورگواہ درج ہیں۔ درخواست میں کہاگیاہےکہ عمران اوربشریٰ بی بی نےعدت کےدوران نکاح کیا۔ دونوں کےشادی سےپہلےبھی ناجائزتعلقات تھے۔ خاورمانیکا نے اپنا بیان سول جج کی عدالت میں ریکارڈ کرایا اور درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کانکاح غیرشرعی ہے۔ دوران عدت نکاح کرکےدونوں نےگناہ کاارتکاب کیا۔ خاورمانیکانےاپنی درخواست میں کہاکہ بشریٰ بی بی سے 1989 میں شادی ہوئی تھی، ہماری زندگی پر سکون تھی …
مزید پڑھیں »میجرریٹائرڈعادل راجہ کوسزاسنادی گئی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاک فوج کےدوریٹائرڈافسران کوسزاسنادی گئی۔ آئی ایس پی آرکےمطابق میجرریٹائرڈعادل فاروق راجہ کوچودہ سال قیدبامشقت اورکیپٹن ریٹائرڈحیدررضامہدی کوبارہ سال قیدبامشقت کی سزاسنائی گئی ہے۔ دونوں افسران کوفیلڈجنرل کورٹ مارشل کےذریعےسزاسنائی گئی۔ اکیس نومبردوہزارتئیس سےدونوں افسران کےرینک ضبط کرلئےگئےہیں۔ دونوں افسران پرسوشل میڈیاکےذریعےبغاوت پراکسانےاورجاسوسی کےعلاوہ دیگردفعات بھی لگائی گئی ہیں۔۔ ماہرین نےدونوں ریٹائرڈآرمی افسران کوسنائی جانےوالی سزاکواہمیت کاحامل قراردیا۔ ذرائع کےمطابق دونوں بھگوڑےافسران کووطن واپس لانےکیلئےانٹرپول کےذریعےکارروائی کاآغازکردیاگیاہے۔
مزید پڑھیں »عمران نےپیپلزپارٹی کووزارتوں کی پیشکش کی:آصف زرداری
ویب ڈیسک ۔۔ سابق صدرآصف زرداری نےانکشاف کیا ہےکہ عمران خان نےتحریک عدم اعتمادسےپہلےپیپلزپارٹی کواپنےساتھ ملانےکیلئے6وزارتوں کی پیشکش کی تھی۔ جیونیوزکےسینئراینکرپرسن حامدمیرکےساتھ انٹرویومیں آصف زرداری نےعمران خان کومعیشت دشمن قراردیااوردعوِیٰ کیاکہ اگرچیئرمیں پی ٹی آئی کونہ نکالاجاتاتووہ ایک فوجی کی مددسے2028تک حکومت بنالیتے۔ آصف زرداری کےمطابق عمران خان انہیں پیپلزپارٹی سےمائنس کرناچاہتےتھے،مجھےملک سےباہرجانےکیلئےبھی کہاگیااوریہ بھی کہ بقیہ پارٹی چھ وزارتوں کےبدلےتحریک انصاف سےمل کرالیکشن لڑے۔ مجھےیہ قبول نہیں تھاکیونکہ میں بھاگ جاتاتواپنےورکرکوکیاجواب دیتا۔ آصف زرداری نےعمران خان حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتمادکودرست فیصلہ قراردیااورکہاکہ ایسانہ کیاجاتاتوعمران خان ملک میں اتنی مہنگائی کردیتےکہ ایک کلودودھ کیلئےٹرک بھرکرپیسےلےجاناپڑتے۔ سابق صدر کا …
مزید پڑھیں »مونس الہیٰ کی گرفتاری کیلئےانٹرپول سےرابطہ
ویب ڈیسک ۔۔ وفاقی حکومت نےمونس الٰہی کو وطن واپس لانے کے لیے قانونی عمل کا آغازکردیا۔۔ ذرائع وفاقی حکومت کےمطابق ، مونس الٰہی کو واپس لانے کے لیے نگران وفاقی حکومت نےانٹرپول سے رابطہ کرلیاہے۔ایف آئی اے نے انٹرپول حکام سے رابطے کیے ہیں۔۔مونس الٰہی کے خلاف تمام مقدمات کی تفصیلات انٹرپول حکام سےشیئرکی گئی ہیں۔۔ مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کروانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ماضی میں مطلوب مجرموں کی پاکستان حوالگی کی مثالیں موجود ہیں ۔۔مونس الہی کی پراپرٹیز کومنجمد اوران کے بینک اکاؤنٹس کو فریزکردیا گیا ہے۔۔ ذرائع کےمطابق ، مونس …
مزید پڑھیں »جیل ٹرائل ختم ، عمران کھلی عدالت میں طلب
ویب ڈیسک ۔۔ سائفرکیس میں جیل ٹرائل کالعدم قراردئیےجانےکےبعدآفیشل سیکریٹ کی عدالت نےچیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمودکوجوڈیشل کمپلیکس کی عدالت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی،عدالت میں شاہ محمود کے وکیل علی بخاری اورخالد یوسف پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر عدالت نےاسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی بارےاستفسارکیا،جس پرعدالتی عملے نے سائفرکیس سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی جج کو دی۔ ابوالحسنات ذوالقرنین نے …
مزید پڑھیں »پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار
ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کیلئےایک اورمشکل ۔ الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قراردےدئیے۔ الیکشن کمیشن نےانٹراپارٹی الیکشن کےحوالےسےتحریک انصاف کونوٹس جاری کیاتھا۔اس حوالےسےپانچ سماعتیں ہوئیں اور13دسمبرکوفیصلہ محفوظ کیاگیاتھا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو20روزکےاندردوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرانےکاحکم دیاہے۔ فیصلےکےمطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن صاف اورشفاف نہیں پائےگئے۔ ہم انتہائی فیصلہ نہیں سنارہے۔ بلےکانشان پی ٹی آئی کےپاس ہی رہےگا۔
مزید پڑھیں »