پاکستان

بلوچستان میں 2دھماکے،28جاں بحق،درجنوں زخمی

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بلوچستان کے دو اضلاع میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے،اب تک موصول ہونےوالی اطلاعات کےمطابق جاں بحق ہونےوالی مجموعی تعداداٹھائیس ہے،درجنوں زخمی اس کےعلاوہ ہیں ۔ جاں بحق افرادکی تعدادمیں اضافےکاخدشہ ۔۔ میڈیاسےموصول ہونےوالی اطلاعات کےمطابق پہلا دھماکا ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں آزادامیدواراسفندیارکاکڑکےانتخابی دفترکےباہرہوا۔ اس دھماکےمیں پندرہ افرادجاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوئے۔ دھماکےکی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی ،زخمیوں اورلاشوں کوہسپتال پہنچایا، خانوزئی ہسپتال ذرائع کےمطابق زخمیوں میں سےبیشترکی حالت نازک ہے ۔۔ سابق وزیر اسفند یار خٹک کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے،اس بار ٹکٹ نہ ملنے پر وہ …

مزید پڑھیں »

میرامینڈیٹ چھیڑاتولوگ عمران کوبھول جائیں گے:بلاول

bilawal challenge nawaz sharif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔  لاڑکانہ کےجلسےمیں بلاول بھٹوکالہجہ انتہائی تلخ ہوگیااورانہوں نےمسلم لیگ ن کوآڑےہاتھوں لیتےہوئےتیروں کی برسات کردی۔ بلاول بھٹونےواضح کیاکہ اگرکوئی صاف اورشفاف الیکشن جیت کروزیراعظم بنتاہےبسم اللہ لیکن اگرکسی نےان کےمینڈیٹ سےچھیڑچھاڑکرنےکی کوشش کی تووہ ایساپیچھاکریں گےکہ لوگ بانی پی ٹی آئی کوبھی بھول جائیں گے۔ انہوں نےدعویٰ کیاکہ اس مرتبہ میاں صاحب کےحالات بہت پتلےہیں اوران کی اپنی سیٹ خطرےمیں ہے،ن لیگ کاتخت لاہوربری طرح ہل رہاہے،پوراٹبرسڑکوں پرپھررہاہےلیکن کوئی ان کی شکل تک دیکھنےکوتیارنہیں ۔ بلاول بھٹونےکہامسلم لیگ ن پنجاب سےکچھ سیٹیں تونکال لےگی لیکن کلین سویپ والامعاملہ کہیں دکھائی نہیں دیتا۔اس بارتون لیگ نےملتان میں بھی …

مزید پڑھیں »

فراڈیااربوں کانقصان کرگیا: نوازشریف

nawaz sharif

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔  آٹھ فروری کاسورج ملک کیلئےخوشحالی کاپیغام لےکرآئےگا،ملک کاستیاناس کرنےوالےفراڈیوں کودوبارہ نہیں آنےدینا،نوازشریف کاقصورکےعلاقےکھڈیاں میں جلسےسےخطاب ۔ انتخابی مہم کےآخری جلسےکیلئےمسلم لیگ ن نےقصورکےعلاقےکھڈیاں کاانتخاب کیا،جلسےسےنوازشریف کےعلاوہ شہبازشریف اورمریم نوازنےبھی خطاب کیا۔ نام لئےبغیرعمران خان پرتنقیدکرتےہوئےنوازشریف نےکہاایک شخص نےآپ سےپچاس لاکھ گھراورایک کروڑنوکریوں کاوعدہ کیا۔ کیاکسی کوگھریانوکری ملی؟کہاں ہےوہ بلین ٹری سونامی؟سب فراڈتھا،ملک کااربوں روپےکانقصان کرکےچلےگئے۔ نوازشریف نےکہاہم نےبہت ٹھوکریں کھالیں ۔ اب پاکستان کوایشین ٹائیگربناناہےاوریہ کام ہم یوتھ کےساتھ مل کرکریں گے۔ دعوےسےکہتاہوں نوازشریف کونہ نکالاجاتاتوآج سب کےپاس روزگارہوتا۔ نوازشریف نےوعدہ کیاکہ حکومت میں آنےکےبعدکھڈیاں کی سڑکیں پیرس کی سڑکوں کومات دیں گی ، انہوں نےجلسےکی جگہ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نےسپریم کورٹ میں اپیل کردی

PTI Chairman

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف نےاپنےانتخابی نشان بلےکی واپسی کیلئےسپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی نےانٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرےاورپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کرے۔ درخواست گزارنےموقف اپنایا کہ انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق کروائے گئے اور الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کا جائزہ لینے کا اختیار نہیں رکھتا۔

مزید پڑھیں »

شہبازشریف کابلاول پرپلٹ کروار

PML-N PPP dialogue

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ شہبازنےبلاول بھٹوکوایک بارپھرموازنےکاچیلنج دے دیا۔لاہورمیں نیوزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہاکراچی میں ہونےوالی بارش کےبعدلاہوراورکراچی کاموازنہ ہوگا۔ لاہورکی حالت کراچی جیسی ہوتی تومیں الیکشن سےدستبردارہوجاتااوربلاول سےکہتامیرےحلقےسےآپ الیکشن لڑلیں ۔۔ شہبازشریف نےبلاول بھٹوپرطنزکرتےہوئےکہاکل سب نےدیکھاکراچی میں ٹھاٹھیں مارتاہواسمندرتباہی کامنظرپیش کررہاتھا،مائیں بہنیں گھٹنےگھٹنے پانی سےگزررہی تھیں۔ شہبازشریف کا کہنا تھابلاول بھٹو کراچی، لاہور، میانوالی یاکوئٹہ جہاں سےچاہیں الیکشن لڑیں،لیکن پیسےدےکرشناختی کارڈ رکھنا ووٹ کی بدترین توہین ہے۔ پی ٹی آئی کو نشانہ بناتے ہوئےصدرن لیگ نے کہا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا چور کون ہے؟ماضی میں کسی سیاستدان کا ایسا رویہ نہیں دیکھا جیسا بانی پی ٹی آئی کا تھا، …

مزید پڑھیں »

نکاح کیس کےفیصلےکےاہم نکات ۔۔

190 million pound case

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ غیرشرعی نکاح کیس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کوسات ، سات سال قیداورپانچ پانچ لاکھ روپےجرمانےکی سزاسنادی گئی، عدم ادائیگی جرمانہ پردونوں کومزیدچارماہ قیدکی سزابھگتناہوگی۔ سینئرسول جج قدرت اللہ نےاڈیالہ جیل میں ملزمان کی موجودگی میں فیصلہ سنایا،عدالت کےتحریری فیصلےکےمطابق،پاکستان پینل کوڈ کی سیکشن 496 کے تحت بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی پر غیر شرعی نکاح کا الزام ثابت ہوچکا، لہٰذا دونوں ملزمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے سات سات سال قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جاتی ہے۔ مقدمےکےدرخواست گزار بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس: تفصیلی فیصلےمیں کیاہے؟

190 million pound case

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ عمران خان اوربشریٰ بی بی نےتین ارب سولہ کروڑمالیت کےجیولری سیٹ کومحض نوےلاکھ روپےدےکررکھ لیا، دونوں نےقومی خزانےکودوارب روپےسےزائدکانقصان پہنچایا۔۔ توشہ خانہ ریفرنس کےچوالیس صفحات پرجاری تحریری فیصلےکےمطابق،بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ کوغیرملکی سربراہاں سےایک سواٹھ تحائف ملے۔ سعودی ولی عہدنےبشریٰ بی بی کوگراف کاجیولری سیٹ تحفےمیں دیا،یہ تحفہ رپورٹ توہوالیکن جمع نہیں کرایاگیا۔ فیصلےکےمطابق،عمران خان اوربشریٰ بی بی نےتحفےکی قیمت کاتعین کرنےوالےپرائیویٹ ماہرپراثرورسوخ استمال کرکےاس کی قیمت کم لگوائی ۔ کیس کےایک گواہ بن یامین کے مطابق گراف جیولری سیٹ مجرمان نے توشہ خانہ میں جمع نہیں کروایا، عمران خان اور بشریٰ بی بی تحائف کی …

مزید پڑھیں »

عمران اوربشریٰ نےمیری اوربچوں کی زندگی بربادکردی:خاورمانیکا

imran bushra and khawar manika

مانیٹرنگ ڈیسک – عدت میں نکاح کےکیس کی سماعت کےدوران عمران خان ، بشریٰ بی بی اورخاورمانیکاکےدرمیان تلخ کلامی ۔ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی اورخاورمانیکانےاپنابیان عدالت کےروبروقلمبندکرایا۔ اسی دوران عمران خان ، بشریٰ بی بی اورخاورمانیکاکےدرمیان انتہائی تلخ جملوں کاتبادلہ ہوا۔ بشریٰ بی بی کےوکیل عثمان گل بھی لڑائی میں کودپڑےاورانہوں نےاطلاعات کےمطابق خاورمانیکاکومکامارنےکی کوشش بھی کی۔ عدالت میں عمران خان نےکہاوہ قرآن پرحلف دینےکوتیارہیں کہ انہوں نےشادی والےدن بشریٰ بی بی کودیکھا،خاورمانیکاسےبھی قرآن پرحلف لیاجائے، اس پرخاورمانیکانےکہاوہ حلف دینےکوتیارہیں ۔ اس موقع پر جج نےکہاخاورمانیکانےقرآن  پرحلف دیاتوآپ کا جرح کا حق ختم ہوجائےگا۔ عمران خان نےکہاخاورمانیکا …

مزید پڑھیں »

تشددکی اجازت کسی کونہیں: آرمی چیف

Pakistan Army Chief

ویب ڈیسک ۔۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی زیر صدارت ہونےوالی کورکمانڈرزکانفرنس میں اس عزم کااعادہ کیاگیاکہ سیاسی سرگرمی کے نام پرکسی کوتشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی،فوج آئینی مینڈیٹ کےاندررہتےہوئےاورالیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق الیکشن میں فرائض سرانجام دےگی۔ آئی ایس پی آرکےمطابق 262 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں انتخابات میں الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے فوج کی تعیناتی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ فورم نےاس بات پراتفاق کیاکہ کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدداورآزادانہ ،منصفانہ انتخابی عمل کوسبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ کانفرنس کے شرکا کو بھارت کی ریاستی سرپرستی میں جاری دہشت …

مزید پڑھیں »

عمران خان کوسزاپرخوشی نہیں:بلاول

bilawal bhutto jalsa

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بلاول بھٹوکہتےہیں بانی پی ٹی آئی کی نااہلی اورسزاپرجشن نہیں منارہے،ہم جمہوریت پسندلوگ ہیں،نفرت اورتقسیم کی سیاست نہیں کرتے۔ مالاکنڈمیں جلسےسےخطاب کرتےہوئےکہابانی پی ٹی آئی نےنوجوانوں کےذہن میں نفرت بھری،یوٹرن کی سیاست کی۔حدیہ کی کہ مخالفین کی بہنوں ،بیٹیوں کوبھی گرفتارکرناشروع کردیا۔ ہم نےبہت سمجھایاایسانہ کریں ۔ آج ان کی اہلیہ کوجیل جاناپڑا۔ اسی طرح ن لیگ نےبھٹوکی بیٹی کےخلاف جھوٹےکیسزبنائے۔ہم نےاس روایت کوختم کرناہے۔ پیپلزپارٹی ادھرادھرنہیں عوام کی طرف دیکھتی ہے۔۔ صرف عوام کووزیراعظم منتخب کرنےکاحق ہے۔ کسی اورطریقےسےبننےوالی حکومت عوام کی خدمت نہیں کرسکتی۔وہ منتخب ہونےکےبعدکسی اورطرف دیکھتی ہے۔ لیول پلیئنگ فیلڈکارونارونےوالوں کوبتادوں،پیپلزپارٹی کوتوکسی الیکشن …

مزید پڑھیں »