Home / شہبازشریف کابلاول پرپلٹ کروار

شہبازشریف کابلاول پرپلٹ کروار

PML-N PPP dialogue

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ شہبازنےبلاول بھٹوکوایک بارپھرموازنےکاچیلنج دے دیا۔لاہورمیں نیوزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےکہاکراچی میں ہونےوالی بارش کےبعدلاہوراورکراچی کاموازنہ ہوگا۔ لاہورکی حالت کراچی جیسی ہوتی تومیں الیکشن سےدستبردارہوجاتااوربلاول سےکہتامیرےحلقےسےآپ الیکشن لڑلیں ۔۔

شہبازشریف نےبلاول بھٹوپرطنزکرتےہوئےکہاکل سب نےدیکھاکراچی میں ٹھاٹھیں مارتاہواسمندرتباہی کامنظرپیش کررہاتھا،مائیں بہنیں گھٹنےگھٹنے پانی سےگزررہی تھیں۔

شہبازشریف کا کہنا تھابلاول بھٹو کراچی، لاہور، میانوالی یاکوئٹہ جہاں سےچاہیں الیکشن لڑیں،لیکن پیسےدےکرشناختی کارڈ رکھنا ووٹ کی بدترین توہین ہے۔

پی ٹی آئی کو نشانہ بناتے ہوئےصدرن لیگ نے کہا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا چور کون ہے؟ماضی میں کسی سیاستدان کا ایسا رویہ نہیں دیکھا جیسا بانی پی ٹی آئی کا تھا، بانی پی ٹی آئی میں رعونت اورتکبرتھا۔

       ‘
 

یہ بھی چیک کریں

Rana Sanaullah reaction on Mohsin Naqvi statement on Geo TV program Aj Shahzeb Khanzada ke Sath

نوازشریف نےمحسن نقوی کوجواب دینےسےروک دیا

Tuesday, 4 August 2026 | Web Desk راناثنااللہ کہتےہیں نوازشریف نےمحسن نقوی کےبیان پرردعمل دینےسےمنع …