Home / پی ٹی آئی نےسپریم کورٹ میں اپیل کردی

پی ٹی آئی نےسپریم کورٹ میں اپیل کردی

PTI Chairman

ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف نےاپنےانتخابی نشان بلےکی واپسی کیلئےسپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔

پی ٹی آئی نےانٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرےاورپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کرے۔

درخواست گزارنےموقف اپنایا کہ انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق کروائے گئے اور الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کا جائزہ لینے کا اختیار نہیں رکھتا۔

یہ بھی چیک کریں

defence minister Khawaja Asif

پی ٹی آئی کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے: خواجہ آصف

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کےبنیادی ڈی این اےمیں نقص ہے۔ یہی وجہ ہےکہ یہ …