مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بالی وڈاداکارہ سونم کپورایک بارپھرمداحوں کواپنی لاجواب اداکاری سےاینٹرٹین کرنےآرہی ہیں۔ جولائی میں سونم کپورکی نئی کرائم تھرلرفلم "بلائنڈ”کاٹیزریوٹیوب پردیکھاتوسوچاکہ کیوں کہ اس حوالےسےکچھ لکھاجائے۔ ٹیزردیکھنےسےپتاچلتاہےکہ بلائنڈمیں سونم کپورنےایک اندھی لڑکی کارول اداکیاہےجوایک بدنام زمانہ سیریل کلرکوپکڑوانےکیلئےسردھڑکی بازی لگادیتی ہے۔ واضح رہےکہ فلم بلائنڈ2011میں بننےوالی کورین فلم بلائنڈہی کاری میک ہے۔ فلم کاٹیزردیکھ کررونگٹےکھڑےہوجاتےہیں کہ جب ہم دیکھتےہیں کہ ایک اندھی لڑکی ایک ایسی کیب میں سوارہوجاتی ہےجس کاڈرائیورایک خوفناک سیریل کلرہے۔ ٹیکسی میں سفرکےدوران اس اندھی لڑکی کوجلدہی احساس ہوجاتاہےکہ وہ کسی مصیبت میں پھنس چکی ہے۔ فلم میں سونم اس قاتل کوپکڑنےکیلئےپولیس کی مددکرتی ہےاورقاتل …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
کیارمشاخان اوراحدرضامیرمیں کچھ چل رہاہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی اینٹرٹیمنٹ انڈسٹری میں یوں توساتھ کام کرنےوالوں کےبیچ رومانس کاہوجاناکوئی بڑی بات نہیں لیکن کبھی کبھارایسابھی ہوتاہےکہ کچھ نہ ہوتےہوئےبھی بہت کچھ ہونےکی خبریں گردش کرنےلگتی ہیں۔ کچھ ایساہی معروف ڈرامہ آرٹسٹ رمشاخان کےساتھ ہواجن کےاداکاراحدرضامیرکےساتھ رومانس کی خبروں بارےسچ بولنےکیلئےخودرمشاخان کوسامنےآناپڑا۔ صنف آہن سٹاررمشاخان اورعہدوفاسٹاراحدرضامیرکےبارےمیں ان دنوں رومانس کی خبریں سوشل میڈیاپرتواترسےگردش کررہی ہیں۔ ڈرامہ ہم تم میں ایک ساتھ کام کرنےکےبعدتوسوشل میڈیاپردونوں کوایک دوسرےکےساتھ ایسےجوڑدیاگیاکہ جیسےواقعی دونوں کےبیچ میں کچھ نہ کچھ توہے۔ ان افواہوں کوہوااس بات سےبھی ملی کہ رمشاخان ان چندلوگوں میں سےہیں جنہیں انسٹاگرام پراحدرضامیرفالوکرتےہیں۔ اس کےعلاوہ دونوں میں ایک بات …
مزید پڑھیں »اےکی پسوڑی پائی اے ۔۔ شعیب اختر
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کےسابق فاسٹ بولرشعیب اخترنےپاکستان کےمعروف گانےپسوڑی کےبھارتی ورژن پرمزاحیہ اندازمیں طنزکرتےہوئےکہاکہ”اےکی پسوڑی پائی اے” ۔ شعیب اخترکی اس ٹویٹ کےبعدان کےفینزبھی میدان میں کودپڑےاورانہوں نےپسوڑی کےبھارتی ری میک کےبخئیےادھیڑکررکھ دئیے۔ واضح رہےکہ پاکستانی گانےپسوڑی کےانڈین ری میک "پسوڑی نو” کومعروف بھارتی سنگرارجیت سنگھ اورتلسی کمارنےگایاہے۔ پسوڑی کوبالی وڈفلم "ستیاپریم کی کتھا”نامی فلم کیلئےری پروڈیوس کیاگیاہے۔ اس فلم کےمرکزی کرداروں میں کارتک آریان اورکائیرہ ایڈوانی ہیں۔ دونوں اداکاروں نےپسوڑی کےبھارتی ورژن کی ویڈیوکویوٹیوب اوردیگرسوشل میڈیاپلیٹ فارمزپربھی شئیرکیاہے۔ شعیب اخترکےکمنٹ کےبعدان کےایک مداح نےلکھا: ٹی سیریزکیلئےذلت کاایک اوردن ۔ ایک اورمداح نےلکھا: پاکستان کےپسوڑی کاپسوڑابنادیاانہوں نے۔ کسی اورنےلکھا: …
مزید پڑھیں »نادرعلی نےمعافی مانگ لی ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ یوٹیوبرنادرعلی نےاداکارہ سنیتامارشل سےاپنےپوڈکاسٹ انٹرویومیں نامناسب سوالات پوچھنےپرمعافی مانگ لی ہے۔ کہتےہیں ان کامقصدکسی کادل دکھاناہرگزنہیں تھا۔ انٹرویوکےدوران میراارادہ سنیتامارشل یاکسی اورکی دل آزاری کرنانہیں تھا۔ میں نےان سےاسلام قبول کرنےسےمتعلق سوال تجسس کی بنیادپرکیاتھا۔ انسٹاگرام پراپنےبیان میں نادرعلی نےکہاکہ مذہب ہرانسان کاذاتی معاملہ ہےاورمیں تمام مذاہب کی دل سےعزت کرتاہوں ۔ میری خواہش ہےکہ لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہوں لیکن ایساوہ اپنی مرضی سےکریں۔ اداکارہ سنیتامارشل کےساتھ حال ہی میں کئےگئےاپنےپوڈکاسٹ انٹرویومیں نادرعلی نےپوچھاکہ جب آپ کےشوہراوربچےمسلمان ہیں توآپ نےاب تک اسلام قبول کیوں نہیں کیا؟ اس سوال کےجواب میں سنیتاکاکہناتھاکہ ان پران کےشوہریاسسرال والوں …
مزید پڑھیں »واسع چودھری نےمعافی مانگ لی ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ دنیاٹی وی کےمشہورکامیڈی پروگرام "مذاق رات”میں بیرون ملک پاکستانیوں سےمتعلق دئیےگئےتضحیک آمیزبیان پرپروگرام کےمیزبان واسع چودھری اوران کےساتھ پروگرام میں شریک ایک کامیڈین قیصرپیاکوسخت تنقیدکاسامناکرناپڑرہاہے۔ حال ہی میں آن ائیرہونےوالےپروگرام میں سینئرقانون دان اعتزازاحسن کےساتھ ماڈل سارہ نیلم نےشرکت کی۔ دوران پروگرام سارہ نیلم نےبیرون ملک کام کرنےوالےپاکستانیوں سےمتعلق کہاکہ یہ لوگ پاکستان آکرسفیدکاٹن کےسوٹ پہن کرکہتےہیں ہم باہرسےآئےہیں حالانکہ وہاں یہ لوگ واش روم صاف کرتےہیں۔ سارہ نیلم کےاس انتہائی ہتک آمیزبیان کی تائیدکرتےہوئےکامیڈین قیصرپیانےکہاکہ اسی سفیدکاٹن کی قمیض کی سامنےوالی پاکٹ میں پانچ ہزارکانوٹ رکھ کےیہ لوگ شوآف کرتےہیں۔ پروگرام کایہ کلپ سوشل میڈیاپراپ لوڈہوتےہی …
مزید پڑھیں »آرپار ۔۔ دلوں پرچھاجائےگی
ویب ڈیسک ۔۔ سسپنس اورڈرامہ سےبھرپورپاکستانی فلم آرپارکاٹریلرپاکستانی فلموں کاشوق رکھنےوالوں کوتازہ ہواکےجھونکےجیسالگےگا۔ ٹریلرہمیں ایک ایسی دنیاکی جھلک دکھاتاہےجہاں دوستی کی کوئی سرحدنہیں اورہمت کی کوئی جنس نہیں۔ کلاکاراینٹرٹیمنٹ کی پروڈکشن اورسلیم دادکی ہدایت کاری تلےبننےوالی اس فلم کےبارےمیں توقع ہےکہ یہ فلم بینوں کادل جیتنےمیں کامیاب ہوجائےگی۔ فلم آرپارکی کہانی معروف مصنف مشہودقادری نےلکھی جن کی فلم ساون کودس سےزیادہ ایوارڈمل چکےہیں۔ یادرہےکہ ساون کوپاکستان کی آسکرکمیٹی نےآسکرایوارڈکیلئےبھی نامزدکیاتھا۔ آرپارمیں مشہودنےفکرانگیزموادکومصالحےکاتڑکالگاکراسےہرطرح کےشائقین فلم کیلئےمزیداربنادیاہے۔ آرپارکےہدایت کارسلیم دادکےبارےمیں بتاتےچلیں کہ ناظرین اس سےپہلےفلم جوانی پھرنہیں آنی، شیردل،بالوماہی ، مہرالنسا، وی لب یواورچکرجیسی فلموں میں ان کی سینماٹوگرافی کاکمال دیکھ چکےہیں۔ …
مزید پڑھیں »ذہنی کرب میں مبتلاہوں،مداح دعاکریں،صحیفہ جبار
ویب ڈیسک ۔۔ معروف پاکستانی ماڈل واداکارہ صحیفہ جبارخٹک نےاپنےساتھ پیش آنے والے پریشان کن ذہنی مسائل سےمتعلق سوشل میڈیاپرانکشاف کرکےمداحوں کوبھی ذہنی الجھن میں ڈال دیاہے۔ صحیفہ جبار نے اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرکچھ ایسی باتیں شئیرکی ہیں جن میں انہوں نےاپنی پریشان کن ذہنی حالت اورمرنےکی خواہش کااظہارکیاہے۔صحیفہ لکھتی ہیں وہ پچھلے60 دنوں سےسکون سےسونہیں سکیں،وہ بہت مایوس اوراداس ہیں اوردومہینےسےہرروزموت کی تمنا کررہی ہیں۔ مداحوں سے اپنی صحت یابی کی دعا کی اپیل کرتےہوئےاداکارہ مزیدلکھتی ہیں کہ وہ بہت غمگین ،بےسکون اورمسائل سےدوچارہیں۔ انہیں اس سب کی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آرہی۔ وہ سونہیں پارہیں اوران کاوزن بھی …
مزید پڑھیں »پاکستانی ڈرامہ ۔۔ سینئراداکارکےحیران کن انکشافات
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں میں دکھائی جانےوالی کہانیوں کےمعیارپردیکھنےوالوں نےتوبہت آوازبلندکی ہےلیکن اب خودڈراموں کےاندرسےہی ناظرین کودکھائےجانےوالےغیرمعیاری کانٹینٹ پراحتجاج سامنےآگیاہے۔بہت سےلوگ تویہ الزام بھی لگاچکےہیں کہ مختلف اینٹرٹیمنٹ چینلزاورپروڈکشن ہاوسزنےاپنی اپنی کانٹینٹ ٹیمیں بنارکھی ہیں جونئےاورمعیاری موضوعات پرطبع آزمائی کرنےکی بجائےوہی گھسےپٹےموضوعات کوتھوڑےبہت ردوبدل کےبعدنئی شکل دےدیتےہیں تاکہ ریٹنگ حاصل کی جاسکے۔ حال ہی میں دنیانیوزکےپروگرام مذاق رات میں بطورمہمان شرکت کرنےوالےسینئراداکارمحمداحمد نےڈراموں میں دکھائےجانےوالےانتہائی گھسےپٹےاورغیرمعیاری موضوعات پرکھل کربات کرتےہوئےکہاکہ ڈراموں کی کہانیوں کےمعیارکاآپ یہیں سےاندازہ لگالیں کہ گزشتہ کچھ سالوں سےانہیں ہرڈرامےکی ساتویں آٹھویں قسط میں ماردیاجاتاہے۔ انہوں نےبتایاکہ چینلزنےاپنی اپنی کانٹینٹ ٹیمیں رکھی ہوئی ہیں جونئی ریسرچ …
مزید پڑھیں »اداکارہ ثناکی طلاق کنفرم
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری میں یوں توشادی ہونااورپھرجلدہی طلاق ہوجانااب کوئی بہت زیادہ اچنبھےکی بات نہیں رہی لیکن پھربھی کچھ لوگ ایسےہیں کہ جب ان کےبارےمیں ایساکچھ سننےکوملےتویقین کرنےکودل نہیں چاہتا۔ نوےکی دہائی میں پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ ثنابھی انہی لوگوں میں شامل ہیں کہ جن کی طلاق کی خبرنےسب کوہلاکررکھ دیاتھا۔ ایسااس لئےہےکیونکہ ثنانےفخرسےاس وقت شادی کی جب وہ اپنےکیرئیرکےعروج پرتھیں اوراپنےشوہرکےساتھ ایک خوشگوارزندگی گزاررہی تھیں۔ ثنافخرنےاپنی طلاق کی خبرانسٹاگرام پرشئیرکی توپڑھنےکویقین نہیں آیاکہ ایسابھی ہوسکتاہےکیونکہ جوڑےکےدرمیان کبھی لڑائی جھگڑےکی کوئی خبرسامنےنہیں آئی۔ تاہم طلاق کی خبرپوسٹ کرنےکےبعدثنانےمداحوں سےشئیرکیاکہ ان کی فخرکی شادی میں سب ٹھیک نہیں …
مزید پڑھیں »طلاق اوردوسری شادی — بشریٰ انصاری کےانکشافات
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی شوبزانڈسٹری میں جھٹ شادی اورپٹ طلاق اب ایک معمول کی بات بن چکی ہے،لیکن سینئراداکارہ بشریٰ انصاری کی طویل عرصےبعداپنےشوہرسےعلیحدگی اوراس کےبعددوسری شادی کی خبرنےسب کوہلاکررکھ دیاتھا۔ لوگوں نےبشریٰ انصاری کی طلاق کی خبرپرتویقین کرلیالیکن ان کی دوسری شادی کی خبرایک معمہ ہی بنی رہی۔ اب ایک لمبےعرصےبعدخودبشریٰ انصاری نےتصدیق کردی ہےکہ انہوں نےاپنےپہلےشوہراقبال انصاری سےطلاق لیکردوسری شادی کرلی ہے۔ یادرہےکہ 2020 میں بشریٰ کی پہلے شوہر اقبال انصاری سے طلاق کی خبرسامنےآنےکےکچھ ہی عرصےبعدان کی دوسری شادی کی خبریں میڈیامیں گردش کرنےلگیں لیکن بشریٰ انصاری نےکبھی اپنی دوسری شادی کی تصدیق نہیں کی تھی۔ حال …
مزید پڑھیں »