Home / ڈیبٹ اورکریڈٹ کارڈہولڈرزکیلئےخوشخبری

ڈیبٹ اورکریڈٹ کارڈہولڈرزکیلئےخوشخبری

debit card charges

ویب ڈیسک ۔۔ سٹیٹ بینک کابڑااقدام ۔ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کیلئےڈیبٹ وکریڈٹ کارڈزسےخریداری کےچارجزکوکم کردیا۔

سٹیٹ بنک نےاپنےاس اقدام کےحوالےسےتفصیلات جاری کرتےہوئےبتایاہےکہ ڈیبٹ وکریڈٹ کارڈزسےخریداری کی حوصلہ افزائی کیلئےمرچنٹ ڈسکاونٹ ریٹ کی حدختم کردی ہے۔ اب مرچنٹس بنکوں کےساتھ 1.5فیصدسےکم شرح پربات چیت کرسکتےہیں۔

ترجمان سٹیٹ بنک کےمطابق مرکزی بنک نےکریڈٹ کارڈزپرانٹرچینج ای امبرسمنٹ فیس کی شرح کم کرکے0.7فیصداورکریڈٹ کارڈزکیلئے0.2فیصدمقررکردی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

internet services in Pakistan

انٹرنیٹ اکتوبرتک آہستہ چلےگا: پی ٹی اے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کاکہناہےملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز’اکتوبرکے …