ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی جانی مانی اوربڑی فلم انڈسٹری سےان دنوں لوگوں کےچھوٹےکرتوتوں کی خبریں سامنےآرہی ہیں ۔ جنہیں جاننےکےبعدآپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نےان دنوں بھارت کی ملیالم فلم نگری میں اداکاراوں کےجنسی استحصال سےمتعلق ہیماکمیٹی کےبارےمیں ضرورسنایاپڑھاہوگا۔ مختلف خواتین اداکاروں کےفلم انڈسٹری میں جسمانی استحصال کی شکایتوں کےبعدریاست کیرالہ کی حکومت کی ہدایت پرجسٹس ہیماکی سربراہی میں ہیما کمیٹی بنائی گئی ۔ اس کمیٹی نےمتاثرہ خواتین اداکاروں اورگواہوں کےبیانات کےبعداپنی رپورٹ مرتب کی ۔ اس رپورٹ کےسامنےآنےکےبعدپورےبھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہےاورایک کےبعدایک ادکارہ سامنےآکراپنےساتھ ہونےوالےبرےسلوک کی کہانی سنارہی ہے۔ ملیالم فلموں کی ایک اوراداکارہ چارمیلانےحال …
مزید پڑھیں »مردروزشادی کی پیشکش کرتےہیں: رابی پیرزادہ
ویب ڈیسک ۔۔ شوبزکی چکاچوندچھوڑکراسلامی طرزحیات اختیارکرنےوالی پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کہتی ہیں انہیں روزانہ کی بنیادپرشادی کی درجنوں آفرزہوتی ہیں ۔ ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی سےمتعلق حیران کن انکشافات کرتےہوئےرابی پیرزادہ کاکہناتھاکہ میں نےایک فاونڈیشن بنارکھی ہے۔ اس فاونڈیشن کےآٹھ سےدس فون نمبرزہیں ۔ ان نمبرزپرآنےوالےمیجسزمیں سےہردوسرامیسج میرےلئےکسی مردکی جانب سےشادی کی پیشکش پرمشتمل ہوتاہے۔ رابی پیرزادہ کےمطابق انہیں کی جانےوالی شادی کی پیشکشوں کی وجہ یہ ہےکہ آج کل کےمردشادی کیلئےشوبز سے وابستہ گلیمرس لڑکیوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں جوغلط نظریہ ہے۔ مردوں کوسمجھاتےہوئےسابقہ گلوکارہ نے کہا کہ مردحضرات گلیمرس لڑکیوں کے بجائے اپنے اردگرد موجود …
مزید پڑھیں »ریمادوسرےبیٹےکی ماں بن گئیں
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری اگرچہ زیادہ بڑی نہیں لیکن اس میں کام کرنےوالےکچھ اداکاروں نےاس پربڑےگہرےاثرات چھوڑےہیں۔ اداکارہ ریماخان بھی ایسےہی چندافرادمیں شامل ہیں جنہیں آج بھی لوگ ان کی اداکاری اورخوبصورت شخصیت کےباعث مس کرتےہیں ۔ حال ہی میں ریمااپنی ایک تصویرکی وجہ سےایک بارپھرسےخبروں کی زینت بنی گئی ہیں ۔ اس تصویرمیں ریمااپنےشوہرکےساتھ کسی جگہ بیٹھی ہیں اوران کی گودمیں چھوٹابچہ ہے۔ انسٹاگرام پرشیئرکی گئی اس تصویرکےکیپشن نےلوگوں کوشش وپنج میں ڈال دیاہے۔ ریمانےاپنی پوسٹ کےکیپشن میں لکھاہے: ماں بننے کا تجربہ زندگی کے بارے میں قائم نظریے کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے …
مزید پڑھیں »عاطف اسلم خودکوبڑاسمجھناچھوڑدیں:شانی ارشد
ویب ڈیسک ۔۔ معروف موسیقاروگلوکارشانی ارشد نے عاطف اسلم پرطنزکرتےہوئےانہیں مشورہ دیاہےکہ وہ خودکوبڑاسمجھناچھوڑدیں۔ شانی ارشد کی عاطف اسلم سےمتعلق اس بات پرمشتمل مختصر سی ویڈیووائرل ہو رہی ہے۔ شانی ارشد نےیہ بات چند ہفتےپہلےاحمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں کی ہے۔ پوڈکاسٹ میں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت موسیقی پرکھل کربات کی۔ اس شوکےایک سیگمنٹ میں میزبان نےپوچھاکہ کوئی ایک چیزجوعاطف اسلم کوکرنی چاہیے؟ اس پرشانی ارشدنےکہاوہ خود کو بڑی چیزسمجھنا چھوڑدیں۔ شانی ارشد نے کہاعاطف اسلم کواپنے رویے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان کےساتھ مسئلہ ہےکہ وہ خودکوبڑی چیزسمجھتےہیں،انہیں اپنارویہ ٹھیک کرناچاہیے۔ شانی ارشد اورعاطف اسلم …
مزید پڑھیں »فردوس جمال کی ماہرہ خان اورہمایوں سعیدپرکڑی تنقید
ویب ڈیسک ۔۔ لیجنڈاداکارفردوس جمال کی ایک مرتبہ پھراداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی اورہمایوں سعیدکی اداکاری پرکھل کرتنقید۔ کہاکہ اگردونوں اداکار90فیصدلوگوں کوپسندہیں تووہ ان 90فیصدلوگوں کی طرح پاگل نہیں ۔ جی این این کےپروگرام دیس بک ایک سوال کےجواب میں بات کرتےہوئےفردوس جمال نےکہاکہ انہوں نےکچھ عرصہ پہلےماہرہ خان کےبارےمیں جوبات کی تھی کہ انہیں ہیروئن کی بجائےماں کےکردارکرنےچاہئیں،وہ اپنی اس بات پرآج بھی قائم ہیں ۔ فردوس جمال سےکہاگیاکہ ماہرہ خان 90فیصدلوگوں کوخوبصورت لگتی ہیں، اس پرانہوں نےکہااگر 90 فیصد لوگ پاگل ہیں تو اس میں ان کی کوئی غلطی نہیں۔ فردوس جمال نےہمایوں سعیدپربھی تنقیدکی اورکہاکہ وہ اپنےوسائل …
مزید پڑھیں »ارجن کپورکی چھٹی،ملائیکہ نےنیادوست بنالیا
ویب ڈیسک ۔۔ معروف بالی وڈاداکارہ ملائیکہ اروڑانےسلمان خان کےبڑےبھائی اربازخان کوچھوڑنےکےبعداپنےبوائےفرینڈارجن کپورسےبھی راہیں جداکرلیں ۔ اطلاعات ہیں کہ انہیں کوئی اورمل گیاہے۔ ملائیکہ کی حال ہی میں پیرس میں اپنےنئےبوائےفرینڈکےساتھ فن کرتےہوئےویڈیوسامنےآئی ہے۔ سبھی یہ جانناچاہتےہیں کہ ملائیکہ نےارجن کپورکےبعدکس کاہاتھ تھاماہےلیکن تاحال اس حوالےسےکوئی تفصیل سامنےنہیں آسکی ، ملائیکہ نےبھی ابھی اپنےپارٹنرکےچہرےسےنقاب نہیں اٹھایا۔ قارئین جانتےہیں کہ کچھ عرصےسےملائیکہ اورارجن میں بریک اپ کی خبریں چل رہی تھیں اوررپورٹس کےمطابق جوڑےنےکئی سال ایک ساتھ رہنےکےبعدخوشگواراندازمیں راہیں جداکرلیں ۔ ملائیکہ نےحال ہی میں اپنےپیرس کےدورےکی ایک ویڈیواپ لوڈ کی ہےجس میں وہ ہوٹلنگ کرتی اورسڑکوں پرانجوائےکرتی دکھائی دیتی ہیں …
مزید پڑھیں »دیشاپٹانی کےبولڈفوٹوشوٹ نےانٹرنیٹ پرآگ لگادی
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی مسلسل اسپاٹ لائٹ میں رہتی ہیں کیونکہ وہ خوبصورتی دکھاکرمداحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچنےکاکوئی موقع بھی ہاتھ سےجانےنہیں دیتیں ۔ دیشاپٹانی نےاپنی تازہ ترین تصاویرسےسوشل میڈیاپرآگ سی لگادی ہے۔ انہوں نےایک نیم عریاں گاون میں کئےگئےفوٹوشوٹ کواپنےانسٹاگرام اکاونٹ پراپ لوٹ کیاتودیکھنےوالےان کےبےمثال حسن کی داددینےپرمجبورہوگئے۔ خوبصورتی سےڈیزائن کیاگیااسٹریپ لیس گاون دیشاکی خوبصورتی اوربولڈ شخصیت کی بہترین عکاسی کرتاہے۔ ہلکےپھلکےمیک اپ اوربل کھاتی ، لہراتی زلفوں نےدیشاکےحسن کوچارچاندلگادئیےہیں ۔ ان تصویروں پرتوقعات کےعین مطابق ہزاروں لوگوں نےاپنےتاثرات کااظہارکیا۔ کمنٹ سیکشن میں ریڈہارٹ ایموجی کےڈھیرلگ گئے۔ دیشاکاتازہ فوٹوشوٹ اس کےگلیمرس اسٹائل کےنئےپہلووں کواجاگرکرتاہےاوراداکارہ …
مزید پڑھیں »پربھاس کوجوکرکہناارشدوارثی کومہنگاپڑگیا
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی فلموں کےانتہائی مقبول اداکارپربھاس کو جوکر کہنے پران کےمداح اداکار ارشد وارثی پرآسمان سےتابڑتوڑگرنےوالےاولوں کی طرح برس پڑے۔ گزشتہ دنوں ایک پوڈکاسٹ میں معروف بالی وڈ اداکار ارشد وارثی نے 1100 کروڑ بھارتی روپے کمانے والی فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘کےمرکزی کرداراداکار پربھاس کے کردار پر تبصرہ کرتےہوئےاسےجوکرجیساقراردیاتھا۔ پوڈکاسٹ میں ارشد وارثی سے فلم سے متعلق سوال کیا گیا جس پر ان کاکہناتھاکہ میں نے کالکی فلم دیکھی مجھے نہیں اچھی لگی، اس میں پربھاس بالکل جوکرلگا، تم نے اس کو کیا بنا دیا؟ کیوں کرتے ہیں ایسا مجھے نہیں سمجھ آتا۔ ارشد وارثی کا یہ …
مزید پڑھیں »پرابھاس بالکل جوکرلگا،ارشدوارثی کاتبصرہ وائرل
ویب ڈیسک ۔۔ معروف بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کا 1100 کروڑ بھارتی روپے کمانے والی فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘کےمرکزی کردارپربھاس کے کردار پردلچسپ تبصرہ وائرل ہوگیا۔ ایک پوڈکاسٹ میں ارشد وارثی سےاس فلم سے متعلق سوال کیا گیاتوانہوں نےجواب دیاکہ میں نے کالکی فلم دیکھی مجھےاچھی نہیں لگی، اس میں پربھاس بالکل جوکرجیسا لگا، تم نے اس کو کیا بنا دیا؟ کیوں کرتے ہیں ایسا مجھے نہیں سمجھ آتا۔ البتہ ارشدوارثی نےفلم میں امیتابھ بچن کے کردار کی تعریف کی اوراسے ناقابل فراموش قرار دیا۔ بھارت کی بلاک بسٹرفلم ’کالکی‘میں امیتابھ بچن، کمل ہاسن، پربھاس، دپیکا پڈوکون اورڈشا …
مزید پڑھیں »کومل عزیزکی شیخیاں،مداحوں کےدلچسپ تبصرے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستانی ڈراموں سےشہرت حاصل کرنےوالی اداکارہ کومل عزیزخان آج کل ڈراموں سےغائب ہیں لیکن کبھی کبھارکسی نہ کسی پوڈکاسٹ کےذریعےمداحوں سےان کی ملاقات ہوجاتی ہے۔ کومل عزیزڈراموں سےکچھ دیرکیلئےآف لیکراپنی توجہ کاروبارسیٹ کرنےپرلگارہی ہیں ۔ ان کےاپنےملازمین سےمبینہ برےسلوک کی خبریں سامنےآتی رہی ہیں ، اس وجہ سےوہ بہت سےتنازعات میں بھی گھری رہی ہیں ۔ اس سب کےباوجودوہ اپنےکام پرتوجہ دےرہی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نےایک پوڈکاسٹ میں مختلف موضوعات پرکھل کراپنےخیالات کااظہارکیا۔ بقول کومل ، پاکستان میں ان جیسی خواتین بہت کم پائی جاتی ہیں۔ کومل نےاپنےانٹرویومیں بتایاکہ وہ ایک غیرملکی یونیورسٹی سےفارغ …
مزید پڑھیں »