Ayesha Arshad

رئیل اسٹیٹ ڈیلرزپرایف بی آرنےکڑی شرط لگادی

FBR strict regulations at Real estate, Pakistan

Updated: August 1, 2025 | Web Desk فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس یعنی زمین کےکاروبارسےوابستہ افرادکیلئےرجسٹریشن کولازمی قراردےدیا۔ ایف بی آر کے مطابق کوئی سرکاری یا نجی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ سے بزنس نہیں کرسکے گی۔ غیر رجسٹرڈ ریئل سٹیٹ ایجنٹ کے ذریعےسےغیرمنقولہ پراپرٹی ٹرانسفریا اُس کی رجسٹریشن بھی نہیں ہوسکے گی۔ ٹیکس دہندگان کی خفیہ معلومات خطرےمیں ۔۔۔ تمام ہاؤسنگ اتھارٹیز، کارپوریٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز پر شرط لاگو ہوگی اور خلاف ورزی پر منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کے قوانین کے تحت کارروائی ہوگی۔ان شرائط کا رہائشی اور کمرشل مقاصد کے لیے …

مزید پڑھیں »

ٹیکس دہندگان کی خفیہ معلومات خطرےمیں

FBR starts online hearing of tax cases

Updated: August 1, 2025 | Web Desk پاکستان کےٹیکس اکٹھاکرنےوالےادارےفیڈرل بورڈآف ریونیومیں ٹیکس دہندگان کےانتہائی حساس اورکلاسیفائیڈڈیٹاکی حفاظت کیلئےزیراستعمال سائبرسکیورٹی کےنظام میں شدیدخامیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ایف بی آرکےسائبرسکیورٹی سسٹم میں کمزوریوں کی پتاوفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹرآصف محمودجاہ کی جانب سےکی جانےوالی تحقیقات کےدوران سامنےآیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب نےپاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پی آراےایل)کوایف بی آرکی ویب سائٹ پرموجودٹیکس دہندگان کی خفیہ معلومات کومستقبل میں سائبرحملوں سےبچانےکیلئےبین الاقوامی معیارات کےمطابق سائبرسکیورٹی کانظام بنانےاورنافذکرنےکی ہدایت دی ہے۔ یواےای میں غیرازدواجی تعلقات جائزقرار تحقیقات کےدوران وفاقی ٹیکس محتسب اس نتیجےپرپہنچےکہ فرائض کی ادائیگی میں نااہلی اور نااہلی کی وجہ سےایف بی …

مزید پڑھیں »

سندھ اوربلوچستان میں عام صنعتوں کوگیس سپلائی بند

SSGC curtail gas supply to industry

Web Desk سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نےسندھ اوربلوچستان میں عام صنعتوں (نان ایکسپورٹ) کیلئے تمام کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو گیس کی سپلائی فوری طور پرروکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنرل انڈیسٹرزکولکھےگئےخط میں ایس ایس جی سی نےکہاہےکہ گیس روکےجانےکافیصلہ تاحکم ثانی برقراررہےگا۔ سوئی سدرن نے اپنے خط میں کہا ہے کہ گیس کی سپلائی بند کرنے کا عمل صنعتوں کے ساتھ کیے گئے گیس سیلز ایگریمنٹ کے تحت عمل میں لایا جا رہا ہے، کیونکہ معاہدے میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ گیس ہر سال مارچ سےنومبرکے دوران صرف "جیسے اور …

مزید پڑھیں »

موبائل فون صارفین کیلئےخوشخبری

FBR to increase sales tax on imported Mobile phones

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں موبائل فون صارفین کیلئےخوشخبری ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 70 پیسے فی منٹ سے کم کرکے 50 پیسے کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل اےآروائی کےمطابق موبائل ٹرمینیشن ریٹ 70سے50پیسےکرنےکےبعدایک موبائل نیٹ ورک سے دوسرے موبائل نیٹ ورک پرکالز سستی ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نئے موبائل ٹرمینیشن ریٹ کا اطلاق یکم جنوری2022سے ہوگا جبکہ یکم جولائی 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹس کومزیدکم کردیاجائےگا۔ ایف بی آرکاٹریک اینڈٹریس سسٹم؟ پی ٹی اے نے مزید بتایا کہ جولائی 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ40 پیسے فی منٹ …

مزید پڑھیں »

ایف بی آرکاٹریک اینڈٹریس سسٹم؟

FBR's Track and trace system

Updated: August 1, 2025 | Web Desk فیڈرل بورڈآف ریونیونےچینی سیکٹرکیلئےٹریک اینڈٹریس نظام کاافتتاح کردیاہے۔ ایف بی آرکےمطابق ٹریک اینڈ ٹریس نظام ٹیکنالوجی پر مبنی پروگرام ہے جس کی وجہ سے پیداوار کا صحیح تخمینہ لگانا ممکن ہو گا ۔ ٹیکس سٹیمپس چسپاں کرنے کی وجہ سے پیداوار کے غلط اعدادو شمار کا سد باب ہو گااور کوالٹی کنٹرول میں بہتری کی وجہ سے محاصل کے حصول میں اضافہ ہو گا۔ ایف بی آرحکام کےمطابق ٹیکس نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے ایف بی آر ٹیکس نیٹ میں اضافہ حاصل کرے گا اور اس سلسلے میں نادرہ کے ساتھ مل …

مزید پڑھیں »

کاروباری برادری کومکمل تعاون کی یقین دہانی

shaukat tareen assures full support to Business community

Updated: August 1, 2025 | Web Desk وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات شوکت ترین نےملک کی تاجر برادری اور سرمایہ کاروں کو حکومت کی جانب سے مکمل تعاون اور سہولت فراہم کئےجانےکی یقین دہانی کرائی ہے۔ شوکت ترین نےان خیالات کااظہارسٹی بینک پاکستان کےصدراورکنٹری آفیسر فارپاکستان مسٹراحمد بوزئی کی قیادت میں آنےوالےوفد سےملاقات کےدوران کیا۔ اپنی ٹیم کا تعارف کراتے ہوئےاحمد بوزئی نےسٹی بینک کےمجموعی مالیاتی پہلو کےبارےمیں بتایااورحکومت کے ساتھ تعاون کے ساتھ درآمدات اوربرآمدات کےشعبے میں مالی مہارت سے متعلق انتظامات پر کام کرنے کا خاکہ پیش کیا۔ اجلاس میں سرمایہ کاری کو محفوظ بنانے، …

مزید پڑھیں »

جی ایس ٹی چھوٹ ختم کرنےکافیصلہ ، کون کون سی اشیاشامل؟

Use of technology for tax collection

Updated: August 1, 2025 | Web Desk حکومت نےدرجنوں قسم کےجنرل سیلزٹیکس (جی ایس ٹی) کی چھوٹ ختم کرنےکافیصلہ کرلیاہےاوراس مقصدکیلئےچوتھاٹیکس قوانین ترمیمی بل کامسودہ بھی تیارکرلیاگیاہے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت نےآئی ایم ایف کامطالبہ مانتےہوئےموبائل فون ، کمپیوٹر،سونے/چاندی کےزیورات اورمختلف اشیاکی درآمدپر17فیصدکی معیاری شرح لاگوہوگی۔ دی نیوزنےاپنی خبرمیں اعلیٰ سرکاری ذرائع کےحوالےسےلکھاہےکہ ایف بی آرنےبل کامسودہ تیارکرلیاہےجسےمنظوری کیلئےکابینہ کےاگلےاجلاس میں پیش کیاجائےگا۔ کابینہ سےمنظوری کےبعداسےپارلیمنٹ میں پیش کیاجائےگا۔ سکوک بانڈکیلئےموٹروےگروی رکھنےکافیصلہ واضح رہےکہ آئی ایم ایف سےمعاہدےکےتحت حکومت 350ارب کی سبسڈی ختم کرنےکافیصلہ کرچکی ہے۔ نئےٹیکس قوانین کےتحت جدیدترین موبائل فون سیٹوں پرسیلزٹیکس لگانےپرغورکیاجارہاہے۔ ملک کےمعروف ٹیکس ماہرین کےمطابق 350ارب …

مزید پڑھیں »

سکوک بانڈکیلئےموٹروےگروی رکھنےکافیصلہ

Sukuk bond to be launched next week

Web Desk آئی ایم ایف سےاسٹاف لیول سطح کے معاہدے کے مطابق، پی ٹی آئی حکومت نے موٹر وے (ایم 1) کا ایک حصہ گروی رکھ کر 1 بلین ڈالر کمانے کے لیے اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگریزی روزنامہ دی نیوزکی خبرکےمطابق ایک سرکاری اہلکارنےبتایاہےکہ وزارت خزانہ اس مقصدکیلئےمتعلقہ اداروں سےاین اوسی کےحصول کی کوششوں میں مصروف ہےاوریہ کہ ایک ارب ڈالرکیلئےسکوک بانڈاگلےہفتےجاری کردئیےجائیں گے۔ حکومتی سطح پرفیصلہ کیا گیا ہے کہ نئے سکوک بانڈز آئی ایم ایف کے ساتھ عملے کی سطح کے معاہدے پر دستخط کرنے کے فوراً بعد جاری کیے جائیں گے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ٹیکس فائلربننےکےفائدے

benefits of becoming tax filer (Pakistan)

Updated: August 1, 2025 | Web Desk بائیس کروڑافرادپرمشتمل پاکستان کی آبادی کابڑا حصہ ملازمت یاپھرکاروبارسےوابستہ ہے۔ وطن عزیزمیں لاکھوں کام کرنےوالےاورپیشہ ورکاروباری افرادکےباوجودٹیکس دینےوالوں کی تعدادخطرناک حدتک کم ہے۔ بڑامنطقی سوال ہےکہ ہم لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟اس سوال کامیرےنزدیک جوجواب ہےوہ ہےہماری لاعلمی اورناسمجھی۔ حالانکہ ٹیکس فائلر ہونے کے بے شمار فوائد ہیں جن کےبارےمیں ہم میں سے زیادہ ترسیلف ایمپلائڈ اور تنخواہ دارافرادنہیں جانتے۔ ٹیکس دہندگان سےحاصل ہونے والےپیسےریاست کی معیشت کے لیے آمدنی کے سب سے بڑے ذرائع میں سے ایک ہیں۔ ہر پاکستانی شہری کا فرض بنتاہے کہ وہ اپنےاثاثوں پرعائد ٹیکس ادا کرے۔ حکومت …

مزید پڑھیں »

مہنگائی پرسٹیٹ بنک کی وضاحت

State Bank explanation about inflation

ویب ڈیسک ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹ میں ان میڈیا رپورٹس کی وضاحت کی گئی ہے جس میں مالی سال 2022 میں اس کی اوسط مہنگائی کی 9-7 فیصد کی پیش گوئی کو "مہنگائی کے ہدف”سے تعبیرکیاجارہا ہےاور دوسرے ممالک کےافراط زرکےاہداف سےموازنہ کیاجارہا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی افراط زرکی پیشن گوئی رواں مالی سال 22-2021کیلئےہے۔ پاکستان کی حکومت نے مہنگائی کا ہدف 5 سے 7 فیصد مقرر کیا ہے۔ اس کا مقصددرمیانی مدت میں اسےحاصل کرنا ہے۔ مزید برآں، نوٹس کے مطابق، …

مزید پڑھیں »