Ayesha Arshad

کاریں عام پاکستانیوں کی پہنچ سےدور،قیمتوں میں ہوشربااضافےکاذمہ دارکون؟

sales tax exemption on small cars may lift

Updated: August 1, 2025 | Web Desk پاکستان میں تیارہونےوالی کاروں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سےباہرہوتےہی سیکنڈہینڈکاروں کاحصول بھی کم آمدنی والےلوگوں کیلئےایک چیلنج بنتاجارہاہےکیونکہ گزشتہ تین سال کےدوران استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھنےسےان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیاہے۔ یہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ پاکستان میں تیارہونےوالی کاریں محدودیادرمیانی سطح کی آمدنی رکھنےوالوں کی پہنچ سےکوسوں دورجاچکی ہیں اورصورتحال یہ ہےکہ کیش پرتوکیااب شہریوں کی ایک بڑی تعدادملکی سطح پربننےوالی گاڑیوں کوقسطوں پرخریدنےکابھی صرف سوچ ہی سکتی ہے۔ ملک میں تیارہونےوالی ہونڈاکارکی قیمت جاپان میں بننےوالی اپنےجیسی کارکےمقابلےمیں کہیں زیادہ ہے۔ اس حوالےسےقومی اخبارڈان نےعارف حبیب لمیٹڈسےملنےوالےڈیٹاکی …

مزید پڑھیں »

افغانستان سےفریش فروٹ کی درآمدپرسیلزٹیکس ختم

good news for Pakistani importers/exporters

Updated: July 31, 2025 | Web Desk تاجروں کوخوشخبری سناتےہوئےفیڈرل بورڈآف ریونیو نےافغانستان سےتازہ فروٹ کی پاکستان درآمدپرسیلزٹیکس کےخاتمےکااعلان کیاہے۔ ایف بی آرکی جانب سےاس رعایت کےاعلان پرپاکستان اورافغانستان کےتاجروں نےخوشی کااظہارکرتےہوئےاسے تاریخی فیصلہ قراردیاہےاورکہاہےکہ اس سےدونوں ملکوں میں تجارت میں اضافہ ہوگا۔ طورخم بارڈرکےدورےکےدوران چئیرمین ایف بی آراشفاق احمدنےتاجروں کویقین دہانی کرائی کہ طورخم بارڈرپررکےہوئےتازہ پھلوں کے1400ٹرکوں کوجلدکلئیرنس دےدی جائےگی۔ قومی خزانےکواربوں کاٹیکا۔۔۔

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل چینلزسےاکاونٹ کھولنےکی سہولت

bank accounts made easier

Updated: July 31, 2025 | Web Desk ملک میں مقیم پاکستانیوں کیلئےبنک اکاونٹ کھولنااب اوربھی آسان بنادیاگیا۔ جی ہاں ، اسٹیٹ بنک نےملک میں مقیم پاکستانیوں کو ڈیجیٹل چینلز سےاکاؤنٹ کھولنےکی سہولت فراہم کردی ہے۔ اس سلسلےمیں کسٹمرزڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک تشکیل دیا گیا ہے، جس سے معاشرے کے تمام طبقوں کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولناآسان ہوجائےگا۔ ایس بی پی کے مطابق اس ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک کے ذریعے آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور آسان ڈیجیٹل ریمیٹنس اکاؤنٹ کھولےجاسکتے ہیں۔ اس فریم ورک کے تحت فری لانسر ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولے جاسکتے ہیں۔ سٹیٹ بینک کےجارحانہ طرزعمل …

مزید پڑھیں »

مائیکروچپ کابحران ۔ ٹویوٹاکاپیداوارمیں کمی کااعلان

Toyota announced reduction of production

Updated: July 31, 2025 | Web Desk کاریں بنانےوالی دنیاکی سب سےبڑی کمپنی ٹویوٹاکاعالمی سطح پراپنی پیداوارمیں 40فیصدکمی کااعلان۔۔ واضح رہےکہ ٹویوٹاکمپنی نےاگلےماہ تقریباً 9لاکھ کاریں بنانےکااعلان کیاتھالیکن اب اس تعدادکوکم کرکے5لاکھ40ہزارکردیاگیاہے۔ یادرہےکہ صرف ٹویوٹاہی نہیں،دنیا کی دوسری سب سے بڑی کاریں بنانےوالی کمپنی ووکس ویگن نےخبردارکیا ہے کہ اسے پیداوارمیں مزید کمی کرنی پڑسکتی ہے۔ کارکمپنیوں کی پیداوارمیں کمی کےپیچھےبنیادی وجہ کوروناوائرس ہےکیونکہ کووڈنائنٹین نےبین الاقوامی سطح پران آلات کی مانگ کوبڑھادیاہےجومائیکروچپ استعمال کرتےہیں۔جیسےکہ موبائل فون،ٹیلی وژن اورگیم کنسول وغیرہ ۔ اس معاملےکی مزیدگہرائی میں جانےسےپتاچلتاہےکہ کووڈ لاک ڈاؤن میں لیپ ٹاپ کیمروں، ٹیبلٹ کی فروخت کئی گنا بڑھی۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا2023میں 5جی متعارف کرانےکافیصلہ

Pakistan to launch 5G in 2023

Updated: July 31, 2025 | Web Desk گزشتہ 3 برسوں میں پاکستان کی ٹیلی کام انڈسٹری نےخاطرخواہ ترقی کی ہےاورایک ارب 20 کروڑ ڈالربراہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے بعد ٹیلی کام انڈسٹری کی مارکیٹ کا حجم بڑھ کر16ارب 90 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ ترقی کےاس رحجان کوسامنےرکھتےہوئےوزارت اطلاعات اور ٹیلی کام نے2023 میں 5 جی متعارف کرانے کافیصلہ کیاہے۔ ایک قومی اخبارکی رپورٹ کےمطابق وزیراعظم عمران خان کواس شعبےکی کارکردگی پرحالیہ پریزنٹیشن میں وزارت نے ملک بھر میں ڈیجیٹلائزیشن کی مستقبل کی ضروریات، 5 جی جیسی مستقبل کی تکنیکی ضروریات متعارف کروانے کے علاوہ ملک کے دوردراز اور پسماندہ …

مزید پڑھیں »

ہونڈاسی ڈی 70کانیاماڈل 101تبدیلیوں کےساتھ

Honda CD 70 Motorcycle 2022 model launched

Updated: July 31, 2025 | Web Desk ہونڈاسی ڈی 70موٹرسائیکل کےچاہنےوالوں کیلئےاچھی خبر۔ کمپنی نےسی ڈی 70 2022 ماڈل پاکستان میں متعارف کرا دیا۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق اٹلس ہونڈانےدعویٰ کیاہے کہ اس مرتبہ نئے ماڈل میں صرف اسٹیکرز کو ہی تبدیل نہیں کیا گیا بلکہ فریم اور انجن میں بھی 101کےقریب تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاک وییلزکی رپورٹ کے مطابق نئی سی ڈی 70 کوانجن میں 43 جبکہ فریم میں 58 تبدیلیوں کےساتھ مارکیٹ میں لانچ کیاگیاہے۔ قابل ذکرتبدیلیاں ایک بڑی تبدیلی لوفریکشن پسٹن رنگز کی ہے۔پہلی مرتبہ ان رنگز کو کرومیم نائٹرائیڈ سے تیار کیا گیا …

مزید پڑھیں »

سام سنگ پاکستان میں موبائل بنائےگی

samsung announces mobile production in Pakistan

Updated: July 31, 2025 | Web Desk پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےموبائل فون بنانےوالی جنوبی کورین کمپنی کوپاکستان میں اپناپلانٹ لگانےکی اجازت دے دی ہے۔ خبرکےمطابق پی ٹی اےنےسام سنگ کمپنی کےلوکل پارٹنرلکی موٹرکارپوریشن لمیٹڈکوگزشتہ روزایک تقریب میں موبائل فون ڈیوائس بنانےکیلئےکراچی میں اپناپلانٹ لگانےکااجازت نامہ دیا۔ سام سنگ کی پاکستان میں آمداوریہاں اپناپروڈکشن یونٹ لگانےکےعمل کوپاکستان کی کاروباری برادری نےخوش آمدیدکہاہے۔ چینی موبائل فون کےمشہوربرانڈکوپاکستان میں تیارکرنےوالےادارےائرلنک کےچیف ایگزیکٹوکےمطابق سام سنگ کےفیصلےسےپاکستان میں کاروباری حوالےسےمجموعی طورپراچھےاثرات مرتب ہونگے۔ نوکیاکااپنےمقبول موبائل کی ری لانچنگ کافیصلہ۔۔۔

مزید پڑھیں »

پاکستان: غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی

foreign investment down in Pakistan

Updated: July 31, 2025 | Web Desk پاکستان میں ہونےوالی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 29فیصد کمی نےمعیشت میں بہتری کےحکومتی دعوءوں پرسنجیدہ سوالات کھڑےکردئیےہیں۔ سٹیٹ بنک کےاعدادوشمارکےمطابق پاکستان میں ہونےوالی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کی ایک وجہ یقیناً کوروناوائرس ہوسکتی ہےلیکن ساراالزام بیماری کےسرڈالنادرست نہیں ہوگا۔ سٹیٹ بنک کےمطابق سی پیک کےتحت بننےوالےبجلی اورٹرانسپورٹ انفراسٹرکچرکےبڑےمنصوبوں کی تکمیل کےبعد پاکستان میں چینی سرماریہ کاری کےحجم میں بھی کمی آئی ہے۔ پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کی اصل وجہ امریکااوریورپی ممالک کی جانب سےسرمایہ کاری میں کمی آناہےاوراس کی بنیادی وجوہات میں پاکستان …

مزید پڑھیں »

موبائل کال ٹیکس: کون کتنےپیسےبھرےگا؟

Mobile phone call rates increased

Updated: July 31, 2025 | Web Desk وفاقی حکومت نےمالی سال 22-2021کےبجٹ میں موبائل فون کال پربھی ٹیکس لگادیاہے۔ موبائل کال پرلگائےجانےوالےٹیکس کی تفصیلات درج زیل ہیں : ہر5منٹ سےزائدکی کال پر: 75پیسےہر10 منٹ کی کال پر: 1.30روپے30منٹ کی کال پر: 4.30روپےاضافی ٹیکس دیناہوگا۔ حکومت وائس کال پرپہلےہی 19.5فیصدفیڈرل ایکسائزڈیوٹی لےرہی ہے۔اب 5 منٹ کی کال جوپہلے 1.97روپےکی بنتی تھی اب 2.72روپےمیں پڑےگی ۔ یادرہےکہ سیل فون کے98فیصدسبسکرائبرزموبائل کمپنی کےپری پیڈپیکجزاستعمال کرتےہیں ۔ اب حکومت کےنئےٹیکسوں کےبعدیہ پری پیڈپیکیجزمہنگےپڑیں گے۔ اس وقت پاکستان میں سیل فون سبسکرائبرزکی تعداد18 کروڑسےزائدہے۔ان میں سے10کروڑموبائل براڈبینڈاور8کروڑوائس کال استعمال کرتےہیں ، سام سنگ کمپنی پاکستان …

مزید پڑھیں »

سب سےسستی موٹرسائیکل پاکستان میں آگئی

e-bike JE-70 introduced in Pakistan

Updated: July 31, 2025 | Web Desk یہ کہناغلط نہ ہوگاکہ ٹیکنالوجی نےہم انسانوں کی زندگی کوانتہائی آسان بنادیاہے۔یہ سفرابھی جاری ہےاورشایدقیامت تک جاری رہےگا۔ اس حوالےسےپاکستانیوں کیلئےاچھی خبریہ ہےکہ پنجاب سےتعلق رکھنےوالےایک لوکل مینوفیکچررنےمارکیٹ میں الیکٹرک بائیک کومتعارف کرادیاہے۔ اس بائیک کےحوالےسےہم نےآپ کیلئےکچھ تفصیلات قومی اخبارات سےجمع کی ہیں ۔ نام بائیک : جےای 70 کمپنی : جولٹاالیکٹرک تعارفی قیمت : 82,500روپے رفتار: زیادہ سےزیادہ 60کلومیٹرفی گھنٹہ ماہانہ خرچ: 1000روپے ماہانہ بچت: 4000روپے چارجنگ: ایک رات میں 1.5یونٹ اتنی چارجنگ 80کلومیٹرفاصلےکیلئےکافی ہوگی ۔ اس موٹرسائیکل میں خشک ای وی بیٹری کواستعمال کیاجارہاہےجس کی قیمت 20000اوریہ ڈھائی سال چلتی …

مزید پڑھیں »