Ayesha Arshad

ٹیکس نیٹ بڑھانےکیلئےٹیکنالوجی کااستعمال

Use of technology for tax collection

ویب ڈیسک ۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کہتے ہیں حکومت نہ صرف زیادہ سےزیادہ افرادکوٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرے گی بلکہ ٹیکس دہندگان کو ٹیکس حکام کی ہراسانی سے بھی بچائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ ، محصولات اوراقتصادی امورکوبریفنگ دیتےہوئےشوکت ترین کاکہناتھاکہ ایک پورٹل بنایا جائے گا جو افراد کے اثاثوں اور اس پر واجب الادا ٹیکس کے بارے میں درست معلومات فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹا رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اس منصوبے پر مل کر کام کر رہے ہیں۔ معیشت کیلئےخطرےکی …

مزید پڑھیں »

علی باباگروپ کی پاکستانیوں کوکھلی پیشکش

Ali Baba group's big offer

ویب ڈیسک ۔۔ کاروبارکو ای کامرس کی دنیا میں لاکراسےمزیدپرجوش اورمنافع بخش بنانےکی اپنی حکمت عملی کےطورپردنیاکی معروف ای کامرس کمپنی علی بابا گروپ نےپاکستان کی کاروباری برادری کودعوت دی ہےکہ وہ آن لائن ٹریڈنگ کے لیےاس کاپلیٹ فارم استعمال کریں۔ علی باباگروپ کے کنٹری منیجر سونگ سونگ نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) میں بزنس کمیونٹی سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ ان کےگروپ کوپاکستان کی کاروباری برادری سےشراکت پرخوشی ہوگی۔ علی باباگروپ آپ کودعوت دیتاہےکہ دنیابھرمیں ثابت شدہ اوربہترین ساکھ کےحامل ادارےکےای کامرس پلیٹ فارم کواستعمال کریں۔ ان کاکہناتھاکہ ای کامرس کامستقبل بہت روشن ہے۔ نئی …

مزید پڑھیں »

تجارتی خسارہ دگنا،معیشت کیلئےخطرےکی گھنٹی

Pakistan's trade deficit

ویب ڈیسک — حکومتی اعدادوشمارکےمطابق پاکستان کاتجارتی خسارہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کےدوران دوگنا ہوکر24.79بلین ڈالرہوگیا، جس کی بنیادی وجہ درآمدات میں سال بہ سال ہونےوالا63 فیصداضافہ ہے۔ جولائی تادسمبرکی مدت کےاعداد و شمارکےمطابق درآمدات ایک سال پہلے24.47بلین ڈالر سےبڑھ کر39.91 بلین ڈالرتک پہنچ گئیں۔ اس کے برعکس جولائی سےدسمبر کے دوران برآمدات بھی ایک سال پہلے کی مدت کےمقابلے میں 25فیصدبڑھ کر15.13 بلین ڈالرتک پہنچ گئیں۔ ریسرچ فرم عارف حبیب لمیٹڈ کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر میں، درآمدات 6.9 بلین ڈالررہیں، جو ایک سال پہلے کے اسی مہینے کے مقابلے میں 38 فیصدزیادہ …

مزید پڑھیں »

برآمدات میں اضافےکیلئےنئی منڈیاں تلاش کرناہونگی

President FPCCI Irfan Iqbal Sheikh

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کےنومنتخب صدرعرفان اقبال شیخ کہتےہیں ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے جدیدطریقےاپناتےہوئےنئی ممکنہ منڈیوں کا حصول ناگزیرہے۔ اےپی پی سےبات کرتےہوئےعرفان اقبال شیخ کاکہناتھاکہ روس، وسطی ایشیائی خطہ، افریقہ، ترکی، جنوب مشرقی ایشیائی ممالک (آسیان) اور علاقائی تجارتی انضمام سمیت ابھرتی ہوئی منڈیوں کے ساتھ تجارتی روابط بحال کیے بغیر ملکی معیشت میں بہتری نہیں آسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل ویلیو ایڈیشن، انفارمیشن ٹیکنالوجی کےشعبےکی (آئی ٹی) برآمدات، متبادل توانائی، ہاؤسنگ سیکٹر، حلال فوڈ مارکیٹ سیاحت کا شعبہ، زراعت، جیمز اینڈ جیولری …

مزید پڑھیں »

اسلامی بنکاری کیلئے لیکوڈیٹی کی سہولتیں متعارف

State Banks facilitates Islamic banking

ویب ڈیسک — اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسلامی بینکاری اداروں کے لیے شریعت کے مطابق اسٹینڈنگ سیلنگ کی سہولت اوراوپن مارکیٹ آپریشنز(انجیکشن) متعارف کرائےہیں۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، یہ اقدام اسلامی بینکاری کی صنعت کے لیے لیکویڈیٹی مینجمنٹ فریم ورک کو بہتر بنانے اور مانیٹری پالیسی کے نفاذکی تاثیرکوبڑھانےکےلیےمرکزی بینک کےاسٹریٹجک پلان کےمطابق ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، یہ اقدام اسلامی بینکاری کی صنعت کے لیے لیکویڈیٹی مینجمنٹ فریم ورک کو بہتر بنانے اور مانیٹری پالیسی کے نفاذکی تاثیرکوبڑھانےکےلیےمرکزی بینک کےاسٹریٹجک پلان کےمطابق ہے۔ مرکزی …

مزید پڑھیں »

چھوٹےاوردرمیانےکاروبارسےبڑاانقلاب

small and medium business

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کومعیشت میں ویسی ہی اہمیت حاصل ہےجیسی ایک جسم میں خون کوحاصل ہوتی ہے ۔ ایساسمجھنااس لئےحق بجانب ہےکیونکہ ایس ایم ایزروزگارمیں اضافےاورمعاشی ترقی میں بڑاہی اہم کرداراداکرتےہیں۔ پاکستان میں تقریباً 3.8 ملین ایس ایم ایزہیں جو سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائززڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق، نجی شعبےمیں صنعتی،خدمات اورتجارتی شعبوں کےتقریباً 80 سے90 فیصدپرمشتمل ہیں۔ چھوٹےاوردرمیانےدرجےکےکاروبارتقریباً 80 فیصد غیرزرعی لیبر فورس کو ملازمت دیتےہیں اورجی ڈی پی میں اس کاحصہ 30 فیصد سےزیادہ ہے۔ پاکستان میں ایس ایم ای کے شعبے میں حالیہ توسیع اس بات کی جانب واضح اشارہ ہےکہ ملک میں چھوٹےاوردرمیانےدرجےکےکاروبارکےحوالےسےماحول …

مزید پڑھیں »

نان فائلرزکیلئےنئےویب پورٹل کی تیاری

FBR's new web portal for non filers

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) لاکھوں نان فائلرز کے لیے ایک نیا ویب پورٹل شروع کرنےجارہاہےتاکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ذریعے ٹیکس پروفائلنگ کے ساتھ شہریوں کے مالیاتی لین دین کا تازہ ترین ڈیٹا حاصل کیا جا سکے۔ بزنس ریکارڈرنےذرائع کےحوالےسےخبردی ہےکہ ایف بی آرنان فائلرزکے موبائل فون پرپیغامات جاری کرےگا تاکہ مذکورہ نئے ویب پورٹل پران کی مالی لین دین کی جانچ کی جاسکے۔ اس پورٹل میں نادرا کی جانب سے کی جانے والی ٹیکس پروفائلنگ ہوگی۔ جب ایک نان فائلر اپنا شناختی کارڈنمبر اس پورٹل پر ڈالے گا تو سسٹم کو …

مزید پڑھیں »

پی اوایس انٹیگریشن سےمتعلق ایف بی آرکی وضاحت

FBR gives explanation about POS integration

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) سےمنسلک بڑےریٹیلرزکی طرف سےخریداروں کوجاری کردہ رسیدپرمجوزہ 1روپیہ فی انوائس سروس چارج سےمتعلق سوشل میڈیاپربےبنیادمعلومات پھیلانے پرایف بی آرنےپرزور وضاحت جاری کی ہے۔ ایف بی آرکےمطابق یہ کہناکہ سروس چارج 1 روپیہ فی انوائس نہیں لیا جائے گا بلکہ رسیدی رقم کے 1 فیصد کے حساب سے وصول کیا جائے گا، سراسر غلط ہے۔ بدنیتی پرمبنی بے بنیاد پراپیگینڈا مخصوص عناصر کی طرف سے پھیلایاجا رہا ہے ۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ 1روپیہ سروس چارج فی رسید سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی شق 76 کے تحت وصول کیا …

مزید پڑھیں »

موبی لنک جازکواربوں کےٹھیکےمل گئے

Mobilink Jazz gets billions of rupees contracts

Updated: August 1, 2025 | Web Desk وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام نےیونیورسل سروس فنڈ کے ذریعےموٹرویزایم تھری اورایم فائیوپر تیزرفتار موبائل براڈ بینڈ خدمات فراہم کرنے کے لیےموبی لنک جیز کو تقریباً 300 ملین روپے کے ٹھیکے دیےہیں۔ یو ایس ایف کے سی ای او حارث محمود چوہدری نے سید فخر احمد، چیف کارپوریٹ ریگولیٹری افیئرز آفیسر اور جاز کے نائب صدر مدثر حسین کےہمراہ معاہدےپردستخط کیے۔ تقریب میں وفاقی سیکرٹری برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن اور چیئرمین یو ایس ایف بورڈ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت اور ممبر ٹیلی کام محمد عمر ملک بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر …

مزید پڑھیں »

درآمداوربرآمدکنندگان کیلئےخوشخبری

good news for Pakistani importers/exporters

Updated: August 1, 2025 | Web Desk پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے فیڈرل فوڈ سیکیورٹی پورٹل کے بارے میں معلومات شئیرکی ہیں۔ اس پورٹل کےقیام کےبعددرآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو درخواستیں جمع کرانے کے لیے فیلڈ دفاتر کا دورہ نہیں کرناپڑےگااوروہ اس کےبغیر خود کو رجسٹرکراسکیں گے۔ وفاقی وزیر سید فخر امام کو ایک پریزنٹیشن میں، پی آئی ٹی بی کے چیئرمین اظفر منظور اور ڈی جی آئی ٹی آپریشنز فیصل یوسف نے پورٹل کےحوالےسےڈیموپیش کی جس کےمطابق مجاز افراد ایک موبائل ایپ کےذریعےاشیاء کی جانچ کے لیے داخلی/خارجی پوائنٹس پراشیاکامعائنہ کرسکیں گے۔ تاجروں کوموقع پرفائیٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ بھی …

مزید پڑھیں »