Ayesha Arshad

شمسی توانائی کےآلات پرٹیکس واپس لینےکامطالبہ

taxes on solarization in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ ایف پی سی سی آئی نےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ شمسی توانائی کےان آلات کی کنسائمنٹس کوکلئیرکردیاجائےجن کےلیٹرآف کریڈٹ اوربلزآف لیڈنگ 15جولائی 2022سےپہلےکھولےگئے۔ ایف پی سی سی آئی کےسینئروائس پریزیڈنٹ شاہ زیب اکرم کےمطابق حکومت نےایسانہ کیاتوتاجروں اور کمپنیوں کو ناقابل برداشت مالی نقصان اور دیوالیہ پن کا سامنا کرنا پڑسکتاہے. بڑی تعداد میں سولر ڈیوائسز درآمد کنٹینرز کلیئرنس کے منتظر ہیں اور، درآمد کنندگان کو بھاری ڈیمریج چارجز کا سامنا ہے۔ ایف پی سی سی آئی میں سولر پاور انڈسٹری کےامپورٹرزکی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی جس میں اس مسئلے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھیں »

ٹویوٹاگاڑیوں کی قیمت میں ہوشربااضافہ

toyota cars in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ یہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ منی بجٹ کااثرعام عوام اورمجموعی طورپرمعیشت پرپڑرہاہےکیونکہ ملک میں ضروری اورپرتعیش اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایکسپریس ٹریبیوں میں شائع ایک خبرکےمطابق کاروباری اداروں نے منی بجٹ میں کئےگئےٹیکسوں اورڈیوٹیوں میں اضافے کے اثرات کوخریداروں کےکندھوں پرڈال دیاہے۔ پاکستان کی معروف انڈس موٹرکمپنی یعنی ٹویوٹاکمپنی نےاپنی درآمد شدہ کاروں کی پوری رینج کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ منی بجٹ:سوزوکی نےگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا مارکیٹ ذرائع کے مطابق، کار ساز کمپنی ٹویوٹانے حالیہ منی بجٹ میں حکومت کی جانب سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافے کے بعد …

مزید پڑھیں »

اونچی دکان،پھیکاپکوان ۔۔ جازپر30ملین روپےجرمانہ

PTA puts heavy fine on Jazz cellular company

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک موبائل نیٹ ورک آپریٹر پراپنے لائسنس میں طےشدہ سروس کے معیارپرپورانہ اترنے پر30 ملین روپےجرمانہ عائدکردیا۔ پی ٹی اے چیئرمین عامر عظیم باجوہ، ممبر کمپلائنس اینڈ انفورسمنٹ ڈاکٹر خواجہ صدیقی کھوکھراورممبر فنانس محمد نوید پرمشتمل پینل نے پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈیادوسرےلفظوں میں ‘جاز’ کہا جاتا ہے، کے خلاف حکم جاری کیا۔ پی ٹی اے نے 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں پاکستان کے بڑے شہروں (بشمول حیدرآباد، اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ) میں معیاری سروس کی فراہمی کےحوالےسےایک سروے کیا۔ اس کے بعد نتائج لائسنس دہندہ …

مزید پڑھیں »

ٹیلی کام سیکٹرکااضافی ٹیکس واپس لینےکامطالبہ

Pakistan's telecom sector demands tax waiver

ویب ڈیسک ۔۔ ساڑھے7سو (750)سےزائدارکان رکھنےوالی عالمی موبائل انڈسٹری ایسوسی ایشن ‘جی ایس ایم اے’ نے حکومت پاکستان سےمطالبہ کیاہےکہ وہ منی بجٹ میں موبائل سروسزپرلگائےجانےوالےحالیہ ٹیکس اضافے کو واپس لےکیونکہ یہ ٹیکس معیشت کیلئےبھی نقصان دہ ہیں ۔ جی ایس ایم اےنے ایک خط کےذریعےحکومت پاکستان سےکہاہےکہ وہ منی بجٹ سے ود ہولڈنگ ٹیکس میں کئےجانےوالےاس اضافے کو ہٹانے پر غور کرے۔ خط وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق، چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین عامر عظیم باجوہ کو بھیجا گیا ہے۔ خط میں …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ہنڈااٹلس کےمنافع میں41%کمی

Honda Atlas profit drop in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ عجیب کہانی ہےکہ حکومت ملک میں گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی ریکارڈفروخت کواپنی حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں کانتیجہ قراردیتےنہیں تھکتی لیکن دوسری جانب حقیقت یہ ہےکہ کارِیں بنانےوالی معروف کمپنی ہونڈاٹلس کامنافع اکتوبرتادسمبر2021کیلئے40.68فیصد کم ہو کر445.9 ملین روپےہو گیا۔ کمپنی کےمطابق منافع میں کمی ڈسٹری بیوشن،مارکیٹنگ کے اخراجات میں اضافے اور دیگروجوہات کی بناپرہوئی ۔ منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق، کمپنی نے 2020 کی اسی مدت میں 751.8 ملین روپےکا منافع کمایاتھا۔ اکتوبر تا دسمبر2020 میں کمپنی کی فی شیئر آمدنی 5.26 روپے سے کم ہو کر2021کی اسی مدت کےدرمیان 3.12فیصدہوگئی اکتوبرتدسمبر2020کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سولرپینلزمزیدمہنگے

Solar Panels cost increased in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ منی بجٹ کےآفٹرشاکس آہستہ آہستہ سامنےآرہےہیں۔ ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ایک خبرکےمطابق جنوری 2022 کے وسط میں حکومت کی جانب سے منی بجٹ کے ذریعے سولر پینلز اور متعلقہ آلات کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ واپس لینے کے بعد پاکستان میں شمسی توانائی کے منصوبوں کے قیام کی لاگت 30 فیصد بڑھ کر70 روپے فی یونٹ (واٹ) ہو گئی ہے۔ یہ شمسی منصوبوں کی ایک بار کی لاگت ہے جن کی متوقع عمر تقریباً 25 سال ہوتی ہے۔ پاکستان سولر ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کے چیئرمین ایم سلیم میمن نے منگل کو کراچی پریس کلب میں …

مزید پڑھیں »

یہ ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیاہے؟

CDNS digital investment in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے سرمایہ کاری کے مواقع کو بڑھانے اور بہت سے نئے منصوبوں کے ذریعے ڈیجیٹل سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔ سی ڈی این ایس، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ساتھ مل کر، ڈیجیٹل پرائز بانڈز تیار کر رہا ہے، جو آن لائن الیکٹرانک چینلز کے ذریعے دستیاب ہوں گے، سی ڈی این ایس کے ایک سینئر اہلکارکےمطابق سی ڈی این ایس آن لائن خریداری اور قومی بچت کی اسکیموں کی انکیشمنٹ میں مدد کے لیے اپنی پہلی موبائل ایپلیکیشن بھی جلدمتعارف کرانےجارہاہے۔ …

مزید پڑھیں »

اضافی ٹیکسوں کابوجھ خریداروں پر،گاڑیاں مزیدمہنگی

Cars more expansive in Pakistan due to taxes

ویب ڈیسک ۔۔ انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) اور ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (ایچ اے سی ایل) نے فنانس (ضمنی) بل 2021 یادوسرےلفظوں میں منی بجٹ کی منظوری اورفیڈرل ایکسائزڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافےکےبعدقیمتوں میں 63,000-493,000 روپے تک اضافہ کرنےکااعلان کردیاہے۔ قیمتوں کے اعلان کے مطابق ٹویوٹا یارِس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 63,000-76,000 روپے کا اضافہکیاگیاہے۔یارس 1.3جی ایل آئی ایم ٹی، جی ایل آئی سی وی ٹی ، اےٹی آئی وی سی وی ٹی ، 1.5 اےٹی آئی وی ایکس ایم ٹی اور1.5 اےٹی وی ایکس سی وی ٹی کی نئی قیمت 2.612 ملین روپے، 2.817 …

مزید پڑھیں »

سوزوکی نےگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

Suzuki increased its vehicle prices

ویب ڈیسک ۔۔ منی بجٹ کےاثرات سامنےآنےلگے۔پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نےمنی بجٹ میں ٹیکسزاور ڈیوٹیز میں اضافے کےبعد بدھ کو کاروں کی قیمتوں میں29ہزارسےلیکر150،000تک کا اضافہ کردیاہے۔ آلٹو وی ایکس، وی ایکس آر اور وی ایکس ایل کی نئی قیمتیں بالترتیب 1.306 ملین روپے، 1.546 ملین روپے اور 1.747 ملین روپےہونگی۔اس سے پہلے ان کی قیمتیں اس ترتیب میں 1.274 ملین روپے، 1.508 ملین روپے اور 1.704 ملین روپے تھیں۔ ویگن آر وی ایکس آر، وی ایکس ایل اور اے جی ایس ماڈلز کی نئی قیمتیں بالترتیب 1.877 ملین روپے، 1.975 ملین روپے اور 2.158 ملین روپےہوچکی ہیں۔ ان …

مزید پڑھیں »

ڈالرکےڈبل سنچری بنانےکاامکان

Dollar's double century in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ ایکسچینج کمپنیوں پرود ہولڈنگ ٹیکس کے اچانک نفاذ سے ڈالر کی قیمت 200 روپے سے تجاوزکرنےکاامکان ہے۔ ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کےچئیرمین ملک بوستان کےمطابق ایکسچینج کمپنیوں کوفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 2016میں نکالےگئےکروڑوں روپے کےودہولڈنگ ٹیکس نوٹس موصول ہو رہے ہیں۔ ملک بوستان کاکہناتھاکہ ٹیکس نوٹسز نے ایکسچینج کمپنیوں میں خوف و ہراس پھیلادیا ہے۔ ایکسچینج کمپنیوں کاکہناہےکہ اضافی لاگت صارفین کومنتقل کی جائے گی، جس سے ڈالر کی قیمت 200 روپے سے تجاوز کرسکتی ہے۔ موبائل کمپنیوں کی من مانیاں ختم ۔۔۔ ملک بوستان نےمزیدبتایاکہ ایکسچینج کمپنیوں کو ایک …

مزید پڑھیں »