Ayesha Arshad

پٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی کی شرح میں کمی

GST on Petroleum products in Pakistan

ویب ڈیسک – فیڈرل بورڈآف ریونیو نےصارفین کےلیےمسابقتی قیمتیں برقراررکھنےکےلیےپیٹرولیم مصنوعات پرجنرل سیلزٹیکس کی شرح کم کرنےکااعلان کیاہے۔ جمعرات کوجاری کردہ 2022 کےسیلزٹیکس ایس آراو183 کےمطابق، صارفین کوکم ازکم اضافہ منتقل کرنےکےلیےسب سے کم جی ایس ٹی کی شرحوں کولاگوکیا گیاہے۔ جی ایس ٹی 17 فیصدکی معیاری شرح سےوصول کیاجاتاہے۔ پیٹرول پرجی ایس ٹی کی شرح 0.79 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر3.17 فیصد، مٹی کے تیل پر5.30 فیصد اورلائٹ ڈیزل آئل پر0 فیصدکردی گئی ہے۔ پچھلے نرخ پٹرول پر 2.5 فیصد، ایچ ایس ڈی پر 5.44 فیصد، مٹی کے تیل پر8.30 فیصد اور ایل ڈی او پر2.7 …

مزید پڑھیں »

فائیو جی ۔۔ ایک فضول خیال

5 G is useless

ویب ڈیسک ۔۔ قومی اخبارات میں شائع ایک خبرکےمطابق موبائل فون کےفائیوجی ربط کوشروع کرنےکی حکومتی کوششوں میں تیزی آتےہی پاکستان میں کام کرنےوالی ٹیلی کام کمپنیاں پیراڈائم شفٹ کی دوڑمیں شامل ہونےپرراضی دکھائی نہیں دیتیں۔ حکومت نےملک بھرمیں 5جی ٹیلی کام خدمات کی نیلامی کیلئےایک اعلیٰ سطحی مشاورتی کمیٹی بھی تشکیل دی ہےجس میں وزیرخزانہ شوکت ترین ، آئی ٹی کےوزیرامین الحق ، وفاقی وزیربرائےسائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازاوروزیرصنعت مخدوم خسروبختیارشامل ہیں۔ خبرکےمطابق 5جی لائسنس کی نیلامی کولیکرنہ صرف ٹیلی کام کمپنیوں بلکہ خودوزراتوں کےمابین بھی اختلاف رائےپایاجاتاہے۔ ڈان اخبارنےوزارت قانون کے ذرائع کےحوالےسےبتایاہےکہ آئی ٹی اور ٹیلی کام …

مزید پڑھیں »

راست : آن لائن رقوم انتہائی آسان، صرف 20سیکنڈمیں

Raast online money transfer

ویب ڈیسک ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےآن لائن رقوم کی تیزترین اورانتہائی آسان ترین منتقلی کیلئےتمام بینک صارفین کو بڑی خوشخبری دےدی۔ اکثردیکھاگیاہے کہ بینک صارفین کو اپنا14یا16ہندسوں پرمشتمل اکاؤنٹ نمبر یاد نہیں رہتااوراسی لئےجب انہیں کسی کوآن لائن رقم بھیجنی ہوتواکاونٹ نمبریادنہ ہونےسےسخت دقت پیش آتی ہے۔ واضح رہےکہ اکاونٹ نمبرکےبغیرکوئی بھی رقم آن لائن منتقل نہیں کی جاسکتی۔ اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں موجود اپنے بینک صارفین کی اس مشکل کوآسانی میں بدلنےکیلئےنئی سہولت متعارف کروائی ہے۔ اس نئی سہولت سےفائدہ اٹھاکرصارفین چٹکی بجاتےمیں اپنی رقم کوآن لائن بھیج اورمنگواسکیں گے۔ اگر کوئی بینک صارفین کسی کو …

مزید پڑھیں »

پاکستان صرف ٹیکس نہ لگائے،اوربھی کچھ کرے:آئی ایم ایف

IMF criticizes Pakistan for too much taxes

ویب ڈیسک ۔۔ آئی ایم ایف کی ریزیڈنٹ نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے منگل کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کو معیشت کی مسابقت کو بڑھانے کے لیے صرف ٹیکس لگانے پر توجہ نہیں دینی چاہیے،بلکہ اس سےبڑھ کرکچھ کرناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام کو فروغ دینا ہے، اور ملک کی مالیاتی اور مالیاتی پالیسیوں کو اس سلسلے میں آئی ایم ایف کی بتائی گئی رہنمائی پر عمل کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم …

مزید پڑھیں »

پاکستانی کنوکی برآمدمیں50%فیصدکمی

Pakistani kinu export down

ویب ڈیسک ۔۔ ڈان میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کےمطابق، اس سیزن میں،زیادہ فریٹ چارجز،ریفریجریٹڈ کنٹینرزکی کمی اورفصل کاخراب معیارکینو کی برآمدات کو متاثر کررہا ہے۔ برآمد کنندگان کے مطابق یا تو ریفریجریشن کنٹینرزدستیاب نہیں یا شپنگ لاگت دگنی یا تین گنا بڑھ گئی ہے جس سے پھل مہنگا ہو گیا ہےاور غیر ملکی منڈیوں میں اس کی فروخت میں کمی آئی ہے۔ مینڈارن مشرق وسطیٰ، مشرق بعید،روس، یوکرین، افغانستان، سری لنکا اورکچھ یورپی ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ کنوکےایک برآمد کنندہ شوکت بسراکےمطابق اس سیزن میں کنوکی برآمدات میں 50 فیصد کمی کاخدشہ ہےجس کی وجہ اس …

مزید پڑھیں »

قواعدکی خلاف ورزیوں پر5بڑےبنکوں پربھاری جرمانہ

SBP facilitates exporters

ویب ڈیسک ۔۔ 31دسمبر 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران عام بینکنگ آپریشنز سے متعلق ریگولیٹری ہدایات کی خلاف ورزی پرایکشن لیتےہوئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پانچ بڑے بینکوں پر57.834 ملین روپے کاجرمانہ عائد کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق مرکزی بینک کی ریگولیٹری ہدایات کی خلاف ورزی پر سب سے زیادہ 13.684 ملین روپے کا جرمانہ بینک الحبیب لمیٹڈ پر عائد کیا گیا جبکہ بینک آف پنجاب کو اسی وجہ سے 12.545 ملین روپے جرمانہ کیا گیا۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (پاکستان) لمیٹڈ کو عام بینکنگ آپریشنز سے متعلق ہدایات کی …

مزید پڑھیں »

شمسی توانائی سےجیٹ فیول کی تیاری ۔۔

Jet fuel with solar energy

ویب ڈیسک ۔۔ سن ہیلئن نامی سوئس کمپنی 2030 تک875 ملین لیٹرشمسی ایندھن پیداکرنےکاارادہ رکھتی ہےجو سوئٹزرلینڈ کےجیٹ ایندھن کی کھپت کےتقریباًنصف کو پوراکرنےکےلیےکافی ہے۔ سن ہیلئن کی انوکھی ٹیکنالوجی مرتکزشمسی حرارت کومارکیٹ میں موجود گرم ترین عمل کی حرارت میں تبدیل کرتی ہے،جس سےشمسی حرارت سے ایندھن کی پیداواراورسیمنٹ کی تیاری جیسے صنعتی عمل کی بےمثال تعداد کو چلاناممکن ہوجاتا ہے۔کمپنی پہلے ہی بین الاقوامی شراکت داروں جیسےلفتھانساگروپ،ای این آئی ،ووڈاورزیورخ ائرپورٹ کےساتھ کام کررہی ہے۔ ایک اوراہم بات یہ ہےکہ سن ہیلئن کوشمسی توانائی پیداکرنےکیلئےجس قسم کےخطہ زمین کی ضرورت ہوتی ہےوہ دنیامیں باآسانی دستیاب ہیں۔ 2022میں سن …

مزید پڑھیں »

مصنوعی فائبرکی برآمدسے30ارب ڈالرکمائیں،ماہرین

export of artificial fiber

ویب ڈیسک ۔۔ صنعتی ماہرین کاکہناہےکہ کپاس کومصنوعی فائبرسے تبدیل کرکے پاکستان ٹیکسٹائل کی برآمدات کو 30 بلین ڈالر سے کہیں زیادہ بڑھاسکتاہے۔ ایک بیان میں، فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر حنیف لاکھانی نے نشاندہی کی کہ گزشتہ چند دنوں کے دوران بین الاقوامی منڈی میں کپاس کی قیمتیں تقریباً دوگنی ہوگئی ہیں۔ صرف خام مال ہی ہماری ہماری کل پیداواری لاگت کا60% ہے۔ نئےٹیکس آٹوانڈسٹری کیلئےزہرقاتل انہوں نےکہاکہ پاکستان کی معیشت کی بہتری میں بڑے پیمانے پرحصہ ڈالنے کے باوجودبرآمدات اورمقامی روزگار کے لحاظ سےٹیکسٹائل کی صنعت کو بڑے …

مزید پڑھیں »

کیش آن کاونٹرکی سہولت میں توسیع کامطالبہ

Traders demand cash on counter facility

ویب ڈیسک ۔۔ تاجروں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ افغانستان اور دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ باہمی تجارت کو ہموار طریقے سے چلانے کے لیے کیش آن کاؤنٹر کی سہولت کو اگلے چھ ماہ تک بڑھایا جائے۔ سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کی ڈرائی پورٹس، پاکستان ریلویز اور لینڈ روٹ ایکسپورٹ سے متعلق قائمہ کمیٹیوں کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں، تاجروں نےمطالبہ کیاکہ اسٹیٹ بینک کےفیصلےکی روشنی میں سرحدوں پر کرنسی ڈیکلریشن پالیسی نافذ کی جائے۔ تاجروں نےاس بات پربھی تشویش کااظہارکیاکہ حکومت کا کابل کے ساتھ تجارت کی مقدار بڑھانے …

مزید پڑھیں »

نئےٹیکس آٹوانڈسٹری کیلئےزہرقاتل

Pakistan's auto sector in trouble

ویب ڈیسک ۔۔ آٹو انڈسٹری نےحکومت کوآگاہ کیا ہے کہ مقامی طورپراسمبل شدہ کاروں پرنئےٹیکس کانفاذ آٹوموٹیوانڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان2021-26سےانحراف ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار کو لکھے گئے خط میں مقامی آٹو وینڈرزاوراسپیئر پارٹس مینوفیکچررزنےکہاہےکہ آٹو سیکٹرپرحال ہی میں منی بجٹ میں عائد کردہ ڈیوٹی اور ٹیکس غیر منصفانہ ہیں اور اس سےآٹوموبائل اسمبلرزاوروینڈرانڈسٹری کےلیےسنگین بحران پیدا ہوسکتاہے۔ حکومت نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کو1,001 سے 2,000 سی سی کاروں پر 2.5 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد اور2,000 سی سی سے اوپر کی کاروں پر 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کردیاہے۔ سولرپینلز،الیکٹرک گاڑیوں پرٹیکس …

مزید پڑھیں »