ویب ڈیسک — مائیکرو فنانس بینکوں کے کھاتہ دار اب خطرے سے پاک اعلیٰ پیداوار والی سرکاری سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ یہ اقدام اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عوام کو سرمایہ کاری کے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے لیے اٹھایا گیا تاکہ اس خصوصی مد کیلئےفنڈزکو متنوع بنایا جا سکے۔ ایس بی پی کے سرکلر کے مطابق مائیکرو فنانس بینکوں کو اپنے صارفین کو انوسٹر پورٹ فولیو آف سیکیورٹیز اکاؤنٹس پیش کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ بینکنگ ماہرین نے اسے حکومت کو مارکیٹوں سے زیادہ لیکویڈیٹی بڑھانے کے قابل بنانے کے لیے ایک بڑا …
مزید پڑھیں »پیوگو2008:پاکستان میں فرنچ گاڑی کی لانچنگ
ویب ڈیسک ۔۔ لکی موٹر کارپوریشن نےہفتے کے روز باضابطہ طور پر پاکستان کا پہلا مقامی طور پر اسمبل شدہ فرانسیسی آٹوموبائل برانڈ پیوگوایس یووی 2008لانچ کردیا۔ سی ای او لکی موٹرکارپوریشن آصف رضوی نے کہا کہ کمپنی نے اپنے پاکستان پروجیکٹ میں 4 بلین روپے کی سرمایہ کاری کی ہےجس سے650 ملازمتیں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ فرانسیسی آٹوموبائل برانڈ کو متعارف کروا کر پاکستان کے آٹو موٹیو لینڈ سکیپ کو تبدیل کرنے کے لیےتیارہیں۔ پیوگو2008ماڈل، جو پاکستان میں لانچ کیا گیا ہے، 1,800سی سی کے برابرپاور فراہم کرتا ہے اور 1,800 سی سی انجن کے لیے 10 …
مزید پڑھیں »سجل علی نےنیامحاذسنبھال لیا
ویب ڈیسک: رئیل می نےاپنی نئی رئیل می 9 سیریز کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کی انتہائی ٹیلینٹڈاداکارہ سجل علی کے ساتھ معاہدہ سائن کیاہے۔ کسی بھی سمارٹ فون برانڈ کے ساتھ سجل علی کی یہ پہلی شراکت ایک دلچسپ پیشرفت ہے، کیونکہ رئیل می ایک ایسا برانڈ ہے جوسجل کی طرح کچھ کردکھانےکیلئےپرجوش ہے۔ رئیل می کے ساتھ سجل کی وابستگی کا انکشاف ڈیزائن اسٹوڈیو کے ڈینش فیشن برانڈہیلیوٹ ایمل کے ساتھ اشتراک سے ہوا، جس نے پیرس فیشن ویک کے دوران رئیل می 9پروپلس کے لیے ایک جدید بیگ تیارکیاتھا۔ بیگ کے …
مزید پڑھیں »آرمرڈمرسیڈیزبینزایس کلاس – آپ کاباڈی گارڈ
ویب ڈیسک ۔۔ اگرآپ ایک ہائی فائی شخصیت ہیں جس کیلئےاس کی زندگی اہم ہےاورجسےخدشہ ہےکہ دشمن اسےنشانہ بناسکتےہیں توانکاس کےپاس آپ کی زندگی کومحفوظ بنانےکیلئےکچھ خاص ہے۔ جی ہاں ۔۔ ہم بات کررہےہیں آرمرڈ2022مرسیڈیزبینزایس کلاس کی ، جیسےانکاس نامی معروف آرمرڈوہیکلزبنانےوالی کمپنی نےآپ جیسےلوگوں کیلئےگاڑی کی تمامتراوریجنل خوبیوں کوبرقراررکھتےہوئےاسےبم پروف اوربلٹ پروف لگژری سیڈان میں تبدیل کردیاہے۔ انکاس نےنے اپنے تازہ ترین ماڈل کی نقاب کشائی کی اورموٹرٹرینڈمیں شائع رپورٹ کےمطابق اس گاڑی کوحفاظت کابی آرسکس لیول دیاگیاہےجومارکیٹ میں آرمرڈگاڑیوں کیلئے دستیاب تحفظ کی اعلیٰ ترین سطحوں میں سے ایک ہے۔ کمپنی کادعویٰ ہےکہ بکتر بند 2022 مرسڈیز بینز …
مزید پڑھیں »پاکستان آئی ٹی ڈویلپمنٹ کی ترقی پرتوجہ دے،ماہرین
ویب ڈیسک ۔۔ ملک میں آئی ٹی سلوشن فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان کو مقامی سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پر توجہ دینی چاہیے اور اس مقصد کے حصول کے لیے اسے پالیسیوں میں تسلسل برقرار رکھتے ہوئے بین الاقوامی کمپنیوں کو سہولت فراہم کرنی چاہیے۔ سسٹم اینالیسزپروگرام ڈویلپمنٹ کےمنیجنگ ڈائریکٹرثاقب احمدنےکہاکہ پاکستان کا بہترین انسانی سرمایہ عام طورپریاتو ملازمتوں کی تلاش میں یاخود روزگار کےطورپرکام کرنےکےلیےملک سےباہرچلاجاتا ہے۔ ثاقب احمدکےمطابق کلاؤڈسروسزکوریگولیٹ کرنےوالےقوانین کےحوالےسےپوری دنیا میں مضبوط آواز موجود ہے۔ کلاؤڈ سروسزجدید دنیا میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور کاروبار اپنے ڈیٹا …
مزید پڑھیں »ژاومی کاریڈمی نوٹ 11 – درمیانی رینج کابہترین موبائل فون
ویب ڈیسک ۔۔ حال ہی میں نےژاءومی نے اپنی فلیگ شپ ریڈمی نوٹ سیریزکے تحت ایک بالکل نئی ڈیوائس ریڈمی نوٹ11 لانچ کی ہے۔ یہ فون اپنے کیمرہ سسٹم میں طاقتور اپ گریڈلایاہے۔چارجنگ کی رفتار، ڈسپلے،فلیگ شپ سطح کے اسمارٹ فون کی کارکردگی کو پہلے سے زیادہ قابل رسائی بناتے ہیں۔ ڈسپلے بغیر کسی رکاوٹ کےشئیرنگ اوردیکھنے کے تجربے کوبہترین بناتےہیں۔ نیا ریڈمی نوٹ 11، 90میگاہرٹزریفریش ریٹ متعارف کراتاہےجس کامطلب ہےاسکرین پر ایک بہترین تجربہ۔ وقفہ سے پاک ٹرانزیشنز اور مجموعی طور پر ہموار اینیمیشنز کے ساتھ زیادہ سےزیادہ شیئرکرنےاوردیکھنےکی خوبیاں اس فون کواوربھی پرکشش بناتی ہیں۔ اس کا ایملڈڈسپلے …
مزید پڑھیں »میزان بنک:کونٹیکٹ لیس ادائیگیوں کانظام متعارف
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک نے حال ہی میں اپنی موبائل بینکنگ ایپ کے ذریعےصارفین کے لیے موبائل پرمبنی کنٹیکٹ لیس ادائیگی کی سروس متعارف کرائی ہے۔ نیئر فیلڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (این ایف سی) کی بنیاد پر’میزان موبائل ٹیپ اینڈگو’نامی سروس صارفین کومرچنٹ آؤٹ لیٹس کی(پوائنٹ آف سیل) مشینوں پر اپنےاین ایف سی فعال اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر ٹیپ کرکے ادائیگی کرنے کے قابل بناتی ہے۔ موبائل پر مبنی کنٹیکٹ لیس ادائیگیاں آج دستیاب ادائیگیوں کے سب سے محفوظ طریقوں میں سے ہیں کیونکہ وہ ٹوکنائزیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں …
مزید پڑھیں »خواتین بینکرزکیلئےزبردست اعلان
ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 2023 تک افرادی قوت میں کم از کم 20 فیصد خواتین کو ملازمت دیں۔ آسان ڈیجیٹل اکاونٹ کی لانچنگ تقریب میں بات کرتےہوئےگورنرسٹیٹ بنک کاکہناتھاکہ معاشی ترقی اور مالیاتی نظام میں خواتین کی شمولیت کے لیے صنفی تنوع ناگزیر ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بینک الفلاح، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک اور یو بی ایل کے تعاون سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر’آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ: بریکنگ بیریئرز‘کے عنوان سے ایک تقریب کی میزبانی کی۔ ڈاکٹر باقر نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے …
مزید پڑھیں »چینی کمپنی کی پہلی ایس یووی گاڑی پاکستان میں متعارف
ویب ڈیسک ۔۔ چین گن نامی چینی کمپنی نے اپنی پہلی ایس یو وی گاڑی پاکستان میں متعارف کرا دی ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق چین گن اوشان ایکس 7 پاکستان کی ماسٹر موٹرز اور چین کی چین گن کی شراکت داری سے متعارف کرائی جانے والی دوسری مسافر گاڑی ہے۔ یہ گاڑی 2 ورژن اوشان ایکس 7 کمفرٹ اور اوشان ایکس 7 فیوچر سنس میں دستیاب ہوگی۔ فیوچر سنس میں 5 جبکہ کمفرٹ ماڈل میں 7 نشستیں موجود ہوں گی۔ دونوں ماڈلز میں 1.5 لیٹر ٹربو چارج پٹرول انجن دیا گیا ہے جو 185 ہارس پاور اور …
مزید پڑھیں »آئی فون ایس ای : وہ جنہیں سستاآئی فون چاہئیے
ویب ڈیسک ۔۔ دوہزارسات میں پہلی بارلانچ ہونےوالاآئی فون آج دنیابھرمیں ایک پریمئیم ڈیوائس کےطورپرجاناجاتاہے،جسےاپنےپاس رکھناہرکوئی اپنےلئےایک اعزازجیساسجمھتاہے۔ تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہےکہ ہرکوئی آئی فون خریدناافورڈنہیں کرسکتا۔ سی نیٹ کےمطابق ایپل کمپنی اس بات پرغورکررہی ہےکہ وہ مستقبل میں وہ ایساآئی فون بھی تیارکرےگی جوکم قیمت ہوگااورعام لوگوں کی پہنچ میں ہوگا۔ تقریباً700ڈالرکےآئی فون 13 یا1099ڈالرمالیت کےآئی فون 13میکس پروکےبرعکس آئی فون ایس ای کوبنانےکامقصدانتہائی برائٹ سکرین ، روم سینسنگ لیزرزیامیکروفوٹوگرافی جیسی جدیدخصوصیات کےساتھ واہ واہ کروانانہیں بلکہ 399ڈالرکےاس فون کامقصدبہت کم قیمت کےحامل آئی فون بنانااوراس پرلوگوں کومطمئین کرناہے۔ ایپل کے مارکیٹنگ کے سابق سربراہ فل شلر …
مزید پڑھیں »