Home / کم بجٹ گھربنانےوالوں کیلئےاچھی خبر

کم بجٹ گھربنانےوالوں کیلئےاچھی خبر

Microfinance bank loans for low cost housig

ویب ڈیسک ۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اپنے پروڈنشل ریگولیشنز میں ترمیم کرکے مائیکرو فنانس بینکوں کو کم لاگت والے مکانات اور مائیکرو اینڈ سمال انٹرپرائزز کے لیے قرض دینےکی اجازت دےدی ہے۔

اسٹیٹ بنک کےسرکلر کے مطابق، کم آمدنی والے لوگوں کے لیے کم لاگت والے مکانات کے لیے فنانسنگ کی حوصلہ افزائی کے لیے حالیہ برسوں میں اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے، مرکزی بینک نےکم آمدن لوگوں کے لیے کم لاگت والے مکانات اور مائیکرو انٹرپرائزز کے لیے فنانس تک رسائی کو فروغ دینے کے لیے احتیاطی ضوابط میں ترمیم کی ہے۔

چھوٹےکھاتہ داروں کیلئےبڑی سرمایہ کاری کاموقع

اسٹیٹ بینک کے مطابق پرڈینشل ریگولیشنز پر نظرثانی سے معاشرے کے کم آمدنی والے طبقوں کوفائدہ پہنچنےکی توقع ہےجوکہ اکثرسرکاری سہولتوں سے محروم رہتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Prize bonds return date

پرائزبانڈزرکھنےوالوں کیلئےآخری موقع

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت کی جانب سےپرائزبانڈزرکھنےوالوں کیلئےایک اہم اعلان سامنےآیاہےہے۔ 40,000، 25,000، 15,000 اور7500کےپرائزبانڈز(یئرر)کےحامل …