Ayesha Arshad

فیصل بنک اورٹی پی ایل لائف انشورنس کی خواتین کیلئےتکافل کوریج

takaful for women in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ فیصل بینک لمیٹڈ اور ٹی پی ایل لائف انشورنس (ونڈو تکافل آپریشنز) نے حال ہی میں فیصل اسلامی امل خواتین کے اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے خواتین کے لیے مخصوص تکافل کوریج پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی موجودہ شراکت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک معاہدے پردستخط کیے ہیں۔ خواتین، اس پلان کے تحت، بڑی خطرناک بیماریوں کے لیے کوریج حاصل کریں گی،اس کےعلاوہ آمدنی کے تسلسل کا فائدہ، ٹی پی ایل لائف کی موبائل ایپ کے ذریعے لامحدود آن لائن صحت سے متعلق مشاورت تک رسائی اور طرز زندگی کی اشیاء پرپرکشش رعایت جیسی سہولتیں …

مزید پڑھیں »

آپ کےطبی مسائل کاآن لائن حل

Your own doctor

ویب ڈیسک — پاکستان کی معروف دوا ساز کمپنی مارٹن ڈاؤ مارکر(ایم ڈی ایم) اوردوائی ڈاٹ پی کے (پاکستان کی معروف آن لائن فارمیسی) نے مریضوں کی آگاہی، ادویات تک ان کی بہتراورآسان رسائی کےساتھ ساتھ مریضوں کی نگہداشت کے پروگرام کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ دوائی اورایم ڈی ایم کی شراکت داری کا مقصد عوام کی بیماریوں اورادویات کےاستعمال کے بارے میں آگاہی کو بڑھانا، درست اور قابل اعتماد معلومات پھیلانا اور ڈیجیٹل چینلز کے استعمال کے ذریعے مریضوں کی زیادہ سےزیادہ تعداد تک پہنچناہے۔ دونوں کمپنیوں نے فارماسسٹ ٹریننگ پروگرامز، فارمیسی مینجمنٹ سکلز …

مزید پڑھیں »

بھاری ٹیکس ریلیف کےباوجودایف بی آرمیں 29%شرح نموریکارڈ

FBR grows despite tax relief

ویب ڈیسک ۔۔ جولائی 2021 سے مارچ 2022 تک، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 4,382 بلین روپے کا خالص ریونیو اکٹھا کیا ہے، جو اس کے 247 بلین روپے کے ہدف سے زیادہ ہے۔ یہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 3,394 بلین روپے کی وصولی کے مقابلے میں تقریباً 29.1 فیصد اضافہ ہے۔ رواں مالی سال 2021-22 کے جولائی 2021 سے مارچ 2022 کے لیے ایف بی آر کے عارضی محصولات کی وصولی کے اعداد و شمار کے مطابق، مارچ 2022 کے لیے خالص وصولی 575 ارب روپے تھی، جو مارچ 2021 میں جمع کیے گئے477 ارب روپے …

مزید پڑھیں »

خوردنی گھی اورتیل عوام کی پہنچ سےباہر۔۔

edible oil, ghee more expansive in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ تیل وگھی بنانے والی کمپنیوں کی اجارہ داری کےباعث غریب آدمی کے لئےجینااوربھی مشکل ہوگیاکیونکہ ان کمپنیوں نے برانڈڈ گھی وتیل کی فی کلو قیمت 500 روپے پہنچا دی ہے۔ چیئرمین کراچی ریٹیلرز گروسسرز ایسوسی ایشن فرید قریشی کےمطابق برانڈڈ کمپنی کے تیل و گھی کے 5 کلو کا ڈبا 2500 روپے کا ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گھی وتیل کی قیمتوں میں محض 15 روز میں یہ اضافہ ہوا جس کے بعد کھلا تیل کی قیمت ریٹیل مارکیٹ میں 450 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ فرید قریشی کامزیدکہناتھاکہ کمپنیوں سے باز پرس کرنے والا کوئی …

مزید پڑھیں »

ٹویوٹاگاڑیوں کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ

Indus motors sales drop

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں ٹویوٹاگاڑی کےشوقین حضرات کیلئےزورکاجھٹکا۔ جی ہاں ، ٹویوٹا نے پاکستانی صارفین کے لیے گاڑیوں کی قیمت میں 12 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ نجی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈس موٹرز نے ٹویوٹا گاڑیوں کے شوقین افراد کو بڑا دھچکا دیا ہے اوراپنی گاڑیوں کی قیمت میں 12 لاکھ 57 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اضافے کی وجہ پاکستانی روپے کی قدر میں اچانک کمی اوراجناس و مال برداری کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کو ٹہرایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں …

مزید پڑھیں »

لمپی اسکن : ملک میں بیف کی طلب میں کمی

Beef sale decreased after lumpy skin disease

ویب ڈیسک ۔۔ جانوروں میں لمپی اسکن کی بیماری کے باعث ملک بھرمیں بیف کی فروخت میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔ میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن کےمطابق بیماری کے بعد گوشت کی فروخت صرف 30 فیصد رہ گئی ہے۔ بیماری سےپہلےیومیہ تین سے پانچ ہزار بڑے جانور ذبح ہوتےتھےجواس وقت ایک ہزار سے بھی کم جانور ذبح ہو رہے ہیں۔ لمپی اسکن وائرس نامی بیماری گذشتہ ایک صدی سے جانوروں میں تشخیص ہورہی ہے جو جانوروں میں چکن پاکس یا چیچک جیسی ہی بیماری ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بیماری کی تشخیص 1929 میں پہلی مرتبہ افریقہ میں پائی گئی …

مزید پڑھیں »

ناقص نیشنل سیلزٹیکس ریٹرن پورٹل ۔۔ بڑےاسٹورزکیلئےدردسر

big stores pay for faulty FBR system

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) انٹیگریشن سسٹم سے منسلک بڑےریٹیلرز نیو سیلز ٹیکس ریٹرن پورٹل کے نظام میں خرابی کے سبب گزشتہ دو ماہ سے ٹیکس کے درست گوشوارے جمع کروانے میں ناکام ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق چین اسٹور ایسوسی ایشن پاکستان (کیپ) کے چیئرمین طارق محبوب نے 22 مارچ کو وزیر خزانہ شوکت ترین کو آگاہ کیا تھا کہ پورٹل میں خرابی، مشکل اور غلط عمل کی وجہ سے درجہ اول کے ریٹیلرز کودرست گوشوارےجمع کروانےمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایف بی آرپرتاجروں …

مزید پڑھیں »

آلوسے2ارب ڈالرکمانےکاسنہری موقع

earn with potato export

ویب ڈیسک ۔۔ چین ہمیشہ سےپاکستان کی اقتصادی ترقی میں کلیدی کرداراداکرتاآرہاہے۔ اسی حوالےسےایک حوصلہ افزاخبریہ آئی ہےکہ پاکستان چین کوآلوکی برآمدکےذریعےتقریباً2ارب ڈالرکماسکتاہےکیونکہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری کےتحت مقامی برآمدکنندگان کوسستےداموں کنٹینرزدستیاب ہیں۔ ڈان سےبات کرتےہوئےیہ بات آلو کے کاشتکاروں کی ایسوسی ایشن (پی جی اے) پاکستان کے صدر میاں محمد صدیق اور نائب صدر چوہدری مقصود احمد جٹ کاکہناتھا کہ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس حوالےسےحکومت کو تجویز بھیجنے کا انتظار کر رہے ہیں لیکن وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد کےپاس پچھلےڈیڑھ سال سےان سےملاقات کاوقت ہی نہیں۔ کسان رہنماءوں کاکہناتھا کہ آلو کی …

مزید پڑھیں »

درازپریوم پاکستان سیل- آپ کوکیاچاہیے؟

Pakistan Day sale on Daraz

ویب ڈیسک ۔۔ درازنےحسب روایت اپنی یوم پاکستان سیل 2022 کا آغازکردیاہے اور مشہور سمارٹ فون برانڈ رئیل می نےدرازکےساتھ یوم پاکستان سیل کیلئےاشتراک کیاہےتاکہ لوگوں کو ناقابل یقین رعایتوں کے ساتھ ایک بہترین سمارٹ فون برانڈ تک رسائی حاصل ہو سکے۔ درازپر پاکستان ڈے سیل اپنے زوروں پر ہے اور آپ یہ رعایتیں دیگرمصنوعات پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ رئیل می سمارٹ فون سیریز کے تمام فونزکی نمائندگی فروخت کے دوران کم از کم ایک ماڈل کے ذریعے کی جائے گی۔ اس میں رئیل می نمبر سیریز، جی ٹی سیریز، رئیل می سی سیریز اوررئیل می نارزو سیریز …

مزید پڑھیں »

کم بجٹ گھربنانےوالوں کیلئےاچھی خبر

low cost housing scheme

ویب ڈیسک ۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اپنے پروڈنشل ریگولیشنز میں ترمیم کرکے مائیکرو فنانس بینکوں کو کم لاگت والے مکانات اور مائیکرو اینڈ سمال انٹرپرائزز کے لیے قرض دینےکی اجازت دےدی ہے۔ اسٹیٹ بنک کےسرکلر کے مطابق، کم آمدنی والے لوگوں کے لیے کم لاگت والے مکانات کے لیے فنانسنگ کی حوصلہ افزائی کے لیے حالیہ برسوں میں اٹھائے گئے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے، مرکزی بینک نےکم آمدن لوگوں کے لیے کم لاگت والے مکانات اور مائیکرو انٹرپرائزز کے لیے فنانس تک رسائی کو فروغ دینے کے لیے احتیاطی ضوابط میں ترمیم کی ہے۔ چھوٹےکھاتہ داروں کیلئےبڑی سرمایہ …

مزید پڑھیں »