Home / ایف بی آرپرتاجروں کوہراساں کرنےکاالزام

ایف بی آرپرتاجروں کوہراساں کرنےکاالزام

FBR harassing traders; FPCCI

ویب ڈیسک ۔۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عرفان اقبال شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پر تاجروں اور صنعت کاروں سے پیسے بٹورنے کے لیے ہراساں کرنے کے حربے استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔

بدھ کو حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئےعرفان اقبال شیخ کاکہناتھاکہ وزیر خزانہ نے چھوٹے تاجروں پر انکم ٹیکس اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد طے کیا ہے اور اس کا اعلان آئندہ بجٹ میں کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 30 جون کے بعد توانائی کی سپلائی میں بہتری آئے گی کیونکہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ابھی جاری ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Prize bonds return date

پرائزبانڈزرکھنےوالوں کیلئےآخری موقع

ویب ڈیسک ۔۔ حکومت کی جانب سےپرائزبانڈزرکھنےوالوں کیلئےایک اہم اعلان سامنےآیاہےہے۔ 40,000، 25,000، 15,000 اور7500کےپرائزبانڈز(یئرر)کےحامل …