ویب ڈیسک — بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کےدرمیان مذاکرات کاعمل کامیابی سےجاری ہےاورتوقع کی جارہی ہےکہ دونوں قرضہ بحالی کےقریب پہنچ گئے ہیں۔ خبرکےمطابق اسلام آباد نے آئی ایم ایف کےمطالبات کےآگےسرتسلیم خم کرتےہوئے اپنے اخراجات کو کم کرنے،توانائی کی قیمتوں میں اضافے اور ٹیکس وصولی کو بہتر بنانے کے مطالبات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔ یہ اقدامات کرکےپاکستان نے آئی ایم ایف کےاس مطالبےکوپوراکردیاہےکہ پاکستان بیل آؤٹ پیکج کو بحال کرنے کے لیے 153 ارب روپے کا بنیادی بجٹ سرپلس حاصل کرے جو کہ نئے مالی سال کے لیے قومی پیداوار کا 0.2 فیصدبنتا ہے۔ بات چیت …
مزید پڑھیں »ٹیسلانےدرجنوں ملازمین کوفارغ کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےامیرترین انسان اورالیکٹرک کاریں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلاکےبانی ایلون مسک ہمیشہ ہی خبروں میں رہتےہیں تاہم اس مرتبہ خبرکی وجہ یہ ہےکہ ٹیسلامیں کام کرنےوالےدرجنوں ملازموں کوان کی نوکری سےفارغ کیاجارہاہے۔ خبر کے مطابق ٹیسلا میں ہونے والی ڈاؤن سائزنگ کی وجہ سے متاثر ہونے والے ملازمین نے اپنی پریشانی کوسوشل میڈیا پر شیئرکیاہے۔ٹیسلا کمپنی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کے کا فیصلہ ان کی کارکردگی کی وجہ سے کیا گیاجبکہ کمپنی کے ملازمین کا کہنا ہے کہ کمپنی کا کارکردگی کی وجہ سے ملازمین کو برطرف کرنے …
مزید پڑھیں »سولرکار،فوائداتنےکہ یقین نہ آئے
ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں ہرگزرتےدن کےساتھ نت نئی ایجادات ہورہی ہیں ۔ علامہ اقبال نےایسےہی کسی لمحےمیں یہ شعرکہاہوگا: آنکھ جوکچھ دیکھتی ہےلب پہ آسکتانہیں ، محوحیرت ہوں کہ دنیاکیاسےکیاہوجائےگی۔ حال ہی میں ہالینڈکی ایک کمپنی لائٹ ائیرنےشمسی توانائی سےچلنےوالی دنیاکی پہلی کاربنانےکااعلان کیاہے،اس کارکانام لائٹ ائیرزیرورکھاگیاہے۔ نیدرلینڈمیں حال ہی میں ہونےوالےایک شومیں اس کارکی نمائش بھی کی گئی ۔ کمپنی کےمطابق یہ کارپروڈکشن کیلئےتیارہے۔ اس گاڑی کی رینج 388میل یعنی 625کلومیٹرہےجس میں سے44میل یا71کلومیٹرصرف شمسی توانائی سےحاصل کی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کےمطابق گاڑی کی چھت ، ڈگی اورہوڈمیں سولرپینلزفٹ کئےجائیں گےجوکہ گاڑی کی بیٹری کوچارج کریں گے۔ کمپنی …
مزید پڑھیں »سوزوکی آلٹو660سی سی میں بڑےخطرےکی نشاندہی
ویٹ ڈیسک ۔۔ پاک سوزوکی موٹرکمپنی نےسوزوکی آلٹو2019تا2021ماڈل کےمالکان کیلئےایک عددفوری الرٹ جاری کیاہے، جس کےمطابق اس گاڑی کےفیول فلرنیک میں سنگین فالٹ کی نشاندہی کی گئی ہے۔ لہذاسوزوکی آلٹو 660سی سی 2019تا2021 ماڈل پاکستان میں جہاں جہاں بھی جس کےپاس ہیں وہ فوری طورپراپنےقریبی سوزوکی ڈیلرسےرابطہ کرےاوراس فالٹ کوٹھیک کروائے۔ کمپنی کوخدشہ ہےکہ اس فالٹ کی موجودگی میں فیول ٹیک میں زنگ لگ سکتاہے،جس کےنتیجےمیں فیول ٹینک لیک ہوسکتاہےجوکسی بھی وقت سنگین حادثےکاسبب بن سکتاہے۔ پاک سوزوکی کارپلانٹ کی بندش کی وجہ کیا؟ نوٹس کےمطابق یہ مہم ملک بھرمیں شروع کی گئی ہےلیکن فی الحال اسےکراچی تک محدودرکھاگیاہے۔ حیران …
مزید پڑھیں »ہوشیار ۔۔ ٹیکسوں کی نئی تلوارچلنےکوتیار
ویب ڈیسک ۔۔ آئی ایم ایف پروگرام کوبحال کروانے،درپیش معاشی مشکلات پرقابوپانےاورمعیشت کواس کےپاوں پرکھڑاکرنےکیلئےاتحادی حکومت سرتوڑکوشش میں مصروف ہےاوراسی سلسلےمیں یہ فیصلہ کیاگیاہےکہ مالی سال2022-23 میں تقریباً 300 ارب روپےکااضافی ریونیوجمع کرنےکیلئےنئےٹیکس اقدامات متعارف کرائےجائیں گے۔ فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) کواس حوالےسےہم ورک مکمل کرنےکی ہدایات دی جاچکی ہیں۔ ڈان میں شائع ہونےوالی رپورٹ کےمطابق نئےٹیکس اقدامات میں لگثری انکم ٹیکس کی تجویزبھی شامل ہے۔ اگراس ٹیکس کورئیل اسٹیٹ پرلگانےکی منظوری دی گئی تویہ ویلتھ ٹیکس ہی کی ایک شکل ہوگی ۔ لگثری انکم ٹیکس میں پوش علاقوں میں بڑےگھر،لگثری گاڑیوں کےمالکان کوشامل کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب …
مزید پڑھیں »گاڑیوں کےشوقین پاکستانیوں کیلئےخوشخبری
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں جہاں آئےروزگاڑیوں/ موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوتا چلاجارہاہے،وہاں ایک کمپنی ایسی بھی ہے جس نےحیران کن طورپراپنی گاڑی مہنگی کرنے کی بجائے اڑھائی لاکھ روپے تک سستی کر دی ہے ۔جی ہاں ۔۔ لکی موٹرز نے معروف گاڑی ” پیوگیوٹ 2008 “ اڑھائی لاکھ روپے سستی کرتے ہوئے اس کی قیمت 49 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر کر دی ہے جبکہ اس سے پہلے گاڑی کی قیمت 52 لاکھ 50 ہزار روپے تھی تاہم اس کے ٹاپ ویرینٹ”پیوگیوٹ 2008 الیور “ کی پرانی قیمت 58 لاکھ 50 ہزار روپے برقرار رکھی گئی ہے …
مزید پڑھیں »موٹرسائیکل کی قیمتوں میں پھراضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ جاپانی موٹر سائیکل اسمبلرز نے ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی کےباعث خام مال کی بڑھتی ہوئی قیمت کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں 23,500 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ پاک سوزوکی موٹرکمپنی نےیکم جون سےاپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 5000سے9000روپےتک کی چھلانگ لگائی ہے۔ جی ڈی 110ایس، جی ایس 150، جی ایس 150ایس ای اورجی آر150کی قیمت باالتربیت 212,000، 249,000اور339,000ہوگی ۔ یاماہا موٹر پاکستان لمیٹڈ نے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 21,000-23,500 روپے اضافے کا اعلان کیاہےجو3جون سےنافذالعمل ہوگا۔ وائےبی 125زیڈ،وائےبی 125زیڈڈی ایکس،وائےبی آر125،وائےبی آر125جی ریڈ/بلیک،اوروائےبی آر125جی میٹ ڈارک گرے کی نئی …
مزید پڑھیں »سیول کاپاکستان میں اندرون شہرسروس بندکرنےکااعلان
ویب ڈیسک ۔۔ ملٹی نیشنل ٹرانسپورٹ آپریٹنگ سروس’سیول‘نے پاکستان بھر میں اندرون شہر ٹرانسپورٹ سروس بند کرنے کا اعلان کردیا۔ مصر کی ٹرانسپورٹ ’سیول‘نے پاکستان میں جولائی 2019 میں سروسز کا آغاز پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے کیا تھا، دو ماہ بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سیول نےاپنی سروس کا آغاز کردیا۔ لاہور اور اسلام آباد کے بعد ’سیول‘ نے 2019 کے اختتام پرکراچی میں بھی اپنی خدمات شروع کیں مگر کوروناوبا کے دوران کمپنی کومعاشی مسائل کاسامناکرناپڑا۔ تاہم کورونالاک ڈاؤن کےخاتمے کے بعد اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اضافے اور صارفین کی جانب سے سروس کے …
مزید پڑھیں »سام سنگ کانیاسستافون ، گلیکسی ایم 13
ویب ڈیسک ۔۔ موبائل فون مارکیٹ میں بڑھتےہوئےمقابلےکےباعث دنیاکی معروف کمپنی سام سنگ نےخاموشی سےمعیاری اورسستا فون متعارف کرادیا۔ سام سنگ کےاس سستےفون گلیکسی ایم 13کوابتدائی طورپریورپ میں پیش کیاگیاہے۔ تین بیک کیمروں سےلیس موبائل کامین کیمرا 50 میگا جب کہ دوسرا 5 اور تیسرا 2 میگا پکسل ہے اور اس کے فرنٹ پر 8 میگا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔ اوکٹا کور کے سی پی یو کے حامل موبائل میں زائنوس 850 کی چپ دی گئی ہے جب کہ اسے 4 جی بی ریم کے دو میموری ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔ گلیکسی ایم 13 کا اسکرین 6.6 …
مزید پڑھیں »ایف بی آرپرتاجروں کوہراساں کرنےکاالزام
ویب ڈیسک ۔۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عرفان اقبال شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پر تاجروں اور صنعت کاروں سے پیسے بٹورنے کے لیے ہراساں کرنے کے حربے استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ بدھ کو حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئےعرفان اقبال شیخ کاکہناتھاکہ وزیر خزانہ نے چھوٹے تاجروں پر انکم ٹیکس اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد طے کیا ہے اور اس کا اعلان آئندہ بجٹ میں کیا جائے گا۔ ایف بی آرفزیکل سروےکرےگا ۔۔۔ …
مزید پڑھیں »