Home / ہونڈائی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ

ہونڈائی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ

Hyundai vehicle prices reduced in Pakistan

ویب ڈیسک ۔۔ ٹیوٹا، سوزوکی کے بعد ہنڈائی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،ہنڈائی نے گاڑیوں کی قیمت میں 1 لاکھ 50 ہزار روپے تک اضافہ کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سوناٹا 2.5 کی قیمت میں ایک لاکھ روپے اضافہ،سوناٹا 2.5 کی قیمت 77 لاکھ 49 ہزار سے بڑھ کر 78 لاکھ 49 ہزار کی ہو گئی۔سوناٹا 2.0 ایک لاکھ چالیس ہزار روپے اضافے کے بعد 49 لاکھ 99 ہزار روپے کی ہو گئی۔

الینٹرا 2.0 1 لاکھ پچاس ہزار روپے اضافے کے بعد 49 لاکھ 49 ہزار روپے کی مقرر۔پورٹر ہائی ڈیک ڈیڑھ لاکھ روپے اضافے کے بعد 27 لاکھ 99ہزار سے بڑھ کر 29 لاکھ 49 ہزار روپے کی ہو گئی۔

چین کی پہلی ایس یووی پاکستان میں متعارف ۔۔۔

یہ بھی چیک کریں

SECP Chairman Dr. Kabir Sidhu addresses media about the new Corporate Intelligence Unit established to protect public savings from fraud schemes

عوام کی جمع پونجی کی حفاظت کیلئےبڑااقدام

Thursday, 15 October 2026 | Monitoring Desk عوام کی جمع پونچی کوخطرےمیں ڈالنےوالی اسکیموں سےبچانےکیلئےسکیورٹیزاینڈایکسچینج …