Updated: August 1, 2025 | Web Desk پاکستان میں درآمدی موبائل فون مزیدمہنگےکرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق حکومت کی جانب سےآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےکیلئےدرآمدموبائل فون کومعمول کی ٹیکس رجیم میں لانےکی تجویزدی گئی ہے۔ اس تجویزپرعملدرآمدسےباہرسےآنےوالےموبائل فونزمزیدمہنگےہوجائیں گے۔ اس تجویزکوپیش کرنےکی دلیل یہ دی جارہی ہےکہ اس سےمقامی موبائل فون کی صنعت کوفروغ ملےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ درآمدموبائل فون پر17فیصدسیلزٹیکس عائدکیاجائےگااوراس کیلئےفنانس سپلیمینٹری بل میں تبدیلی پرغورکیاجارہاہے۔ درآمدشدہ موبائل فونزکی طلب میں اضافہ ۔۔۔ واضح رہےکہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےکیلئےوفاقی حکومت کو350ارب روپےکی ٹیکس چھوٹ ختم کرنےکیلئےسپلیمینٹری بل لاناہےجس کیلئےایف بی آرنےابتدائی طورپرتیارشدہ درآمدی موبائل فون …
مزید پڑھیں »ایف بی آرکاشہریوں کیلئےبھاری انعام کااعلان
Updated: August 1, 2025 | Web Desk فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےٹیکس نیٹ میں اضافےکیلئےبڑےاقدام کااعلان کردیا۔ ایف بی آرکاکہناہےکہ پوائنٹ آ ف سیل(پی او ایس)سےمنسلک ریٹیلرز سےخریداری پرشہریوں کوبھاری انعامات دئیےجائیں گے۔ ترجمان ایف بی آرکے جاری کردہ بیان کے مطابق ہر ماہ کروڑوں کے انعامات قرعہ اندازی کےذریعےدیئے جائیں گے،پہلی قرعہ اندازی 15جنوری کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادمیں ہو گی۔ ترجمان ایف بی آرکامزیدکہناتھاکہ دسمبر2021ءمیں پی او ایس سےمنسلک ریٹیلرز سےخریداری کرنےوالےقرعہ اندازی میں شامل ہوں گے،عوام پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سےخریداری کرکےانعامی سکیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ایف بی …
مزید پڑھیں »ایف بی آرنےجائیدادکی نئی قیمتوں کاتعین روک دیا
Updated: August 1, 2025 | Web Desk پراپرٹی ڈیلرزکےشدیددباواورسینیٹ قائمہ کمیٹی کےاحکامات کےبعدفیڈرل بورڈآف ریوینیونےپراپرٹی کی نئی قیمتوں کاتعین16جنوری تک روک دیاہے۔ ایف بی آرکےمطابق تمام چیف کمشنرزان لینڈرینیوویلیوایشن ریویوکمیٹیاں تشکیل دیں گےجبکہ اسٹیک ہولڈرز10دسمبرتک ویلیوایشن ٹیبل پرشکایات درج کرائیں گے۔ چیف کمشنران لینڈریوینیو،چیف کشمنراسٹیک ہولڈرزسےباہمی مشاورت کےبعدسٹیٹ بنک کی منظورشدہ ویلیوزکوشامل کریں گے۔ ایف بی آرکےاعلامیہ کےمطابق جائیدادکی ویلیوایشن مارکیٹ سےزائدہونےکی اطلاعات ملی ہیں۔ ویلیوکےتعین پرپیداہونےوالےمسائل کوحل کیاجائےگااوراس مقصدکیلئےسٹیٹ بنک کےپراپرٹی ویلیوایشن ماہرین کی خدمات لی جائیں گی۔ یہ ماہرین اسٹیٹ ایجنٹس اورڈویلپرزسےبھی صلاح مشورہ کریں گے۔ آئی ایم ایف کاایک اورحکم پوراکرنےکی تیاریاں ۔۔۔ ایف بی آرکےمطابق پراپرٹی …
مزید پڑھیں »جائیدادکی ویلیوکاتعین : ایف بی آرکوبڑاجھٹکا
ویب ڈیسک ۔۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) کوملک کے40شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادکی ویلیوایشن میں100سے700فیصداضافےکاحکمنامہ واپس لینےکی ہدایت کردی۔ سینیٹرزکے مشاہدات اور رئیل اسٹیٹ اسٹیک ہولڈرز کے احتجاج کی بنیاد پر جے یو آئی کے سینیٹر طلحہ محمود نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایف بی آر کو ہدایت کی کہ وہ سب کی مشاورت سے ایک نظرثانی شدہ ویلیوایشن ٹیبل اگلے15روزکےاندرتیار کرے۔ انہوں نےکہاکہ ریونیو حکام کی جانب سے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیریکطرفہ اقدامات کرنا نامناسب ہے اور ایسی پالیسیاں نہ تو …
مزید پڑھیں »ٹریک اینڈٹریس سسٹم ذخیرہ اندوزوں کوپکڑےگا
ویب ڈیسک — فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈائریکٹر انٹیلی جنس عبدالرحمٰن رند کا کہنا ہےٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نہ صرف ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی میں مدددےگابلکہ مزیدریونیو پیدا کرے گااورغذائی اشیاکےبحران کوبھی ختم کرےگا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ٹریک اینڈ ٹریس پالیسی کےنفاذپرعمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔ وہ حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شوگر ملوں کے احاطے میں چینی کے تھیلوں پر اسٹیکرز اور بار کوڈ چسپاں کیے جا رہے ہیں۔ عبدالرحمان رند نے مل مالکان …
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف کاایک اورحکم پوراکرنےکی تیاریاں
Updated: August 1, 2025 | Web Desk وزیراعظم عمران خان کی حکومت منی بجٹ میں چھوٹی گاڑیوں پرسیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرسکتی ہےجس کےتحت چھوٹی گاڑیوں پرسیلز ٹیکس 12 سے بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی تجویز زیرغور۔ ذرائع کے مطابق منی بجٹ میں 1000 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس کی رعایت ختم ہونے کا امکان ہےجس کےبعدمنی بجٹ میں 1000 سی سی تک گاڑیاں مزید 5 فی صد مہنگی ہونےکی توقع ہے۔ منی بجٹ کے بعد گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 12 کی بجائے 17 فیصد ہوجائے گا۔ یہ سب آئی ایم ایف کی شرط پر 360 …
مزید پڑھیں »رئیل اسٹیٹ ڈیلرزپرایف بی آرنےکڑی شرط لگادی
Updated: August 1, 2025 | Web Desk فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے ریئل اسٹیٹ ایجنٹس یعنی زمین کےکاروبارسےوابستہ افرادکیلئےرجسٹریشن کولازمی قراردےدیا۔ ایف بی آر کے مطابق کوئی سرکاری یا نجی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ ریئل اسٹیٹ ایجنٹ سے بزنس نہیں کرسکے گی۔ غیر رجسٹرڈ ریئل سٹیٹ ایجنٹ کے ذریعےسےغیرمنقولہ پراپرٹی ٹرانسفریا اُس کی رجسٹریشن بھی نہیں ہوسکے گی۔ ٹیکس دہندگان کی خفیہ معلومات خطرےمیں ۔۔۔ تمام ہاؤسنگ اتھارٹیز، کارپوریٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز پر شرط لاگو ہوگی اور خلاف ورزی پر منی لانڈرنگ اور ٹیررفنانسنگ کے قوانین کے تحت کارروائی ہوگی۔ان شرائط کا رہائشی اور کمرشل مقاصد کے لیے …
مزید پڑھیں »ٹیکس دہندگان کی خفیہ معلومات خطرےمیں
Updated: August 1, 2025 | Web Desk پاکستان کےٹیکس اکٹھاکرنےوالےادارےفیڈرل بورڈآف ریونیومیں ٹیکس دہندگان کےانتہائی حساس اورکلاسیفائیڈڈیٹاکی حفاظت کیلئےزیراستعمال سائبرسکیورٹی کےنظام میں شدیدخامیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ایف بی آرکےسائبرسکیورٹی سسٹم میں کمزوریوں کی پتاوفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹرآصف محمودجاہ کی جانب سےکی جانےوالی تحقیقات کےدوران سامنےآیا۔ وفاقی ٹیکس محتسب نےپاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پی آراےایل)کوایف بی آرکی ویب سائٹ پرموجودٹیکس دہندگان کی خفیہ معلومات کومستقبل میں سائبرحملوں سےبچانےکیلئےبین الاقوامی معیارات کےمطابق سائبرسکیورٹی کانظام بنانےاورنافذکرنےکی ہدایت دی ہے۔ یواےای میں غیرازدواجی تعلقات جائزقرار تحقیقات کےدوران وفاقی ٹیکس محتسب اس نتیجےپرپہنچےکہ فرائض کی ادائیگی میں نااہلی اور نااہلی کی وجہ سےایف بی …
مزید پڑھیں »سندھ اوربلوچستان میں عام صنعتوں کوگیس سپلائی بند
Web Desk سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نےسندھ اوربلوچستان میں عام صنعتوں (نان ایکسپورٹ) کیلئے تمام کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو گیس کی سپلائی فوری طور پرروکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنرل انڈیسٹرزکولکھےگئےخط میں ایس ایس جی سی نےکہاہےکہ گیس روکےجانےکافیصلہ تاحکم ثانی برقراررہےگا۔ سوئی سدرن نے اپنے خط میں کہا ہے کہ گیس کی سپلائی بند کرنے کا عمل صنعتوں کے ساتھ کیے گئے گیس سیلز ایگریمنٹ کے تحت عمل میں لایا جا رہا ہے، کیونکہ معاہدے میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ گیس ہر سال مارچ سےنومبرکے دوران صرف "جیسے اور …
مزید پڑھیں »موبائل فون صارفین کیلئےخوشخبری
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں موبائل فون صارفین کیلئےخوشخبری ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 70 پیسے فی منٹ سے کم کرکے 50 پیسے کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل اےآروائی کےمطابق موبائل ٹرمینیشن ریٹ 70سے50پیسےکرنےکےبعدایک موبائل نیٹ ورک سے دوسرے موبائل نیٹ ورک پرکالز سستی ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نئے موبائل ٹرمینیشن ریٹ کا اطلاق یکم جنوری2022سے ہوگا جبکہ یکم جولائی 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹس کومزیدکم کردیاجائےگا۔ ایف بی آرکاٹریک اینڈٹریس سسٹم؟ پی ٹی اے نے مزید بتایا کہ جولائی 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ40 پیسے فی منٹ …
مزید پڑھیں »