Home / کہانی سنو ، زبانی سنو ۔ واہ کیاشاعری ہے

کہانی سنو ، زبانی سنو ۔ واہ کیاشاعری ہے

mujhay pray hua tha lyrics kahani suno lyrics

کہانی سنو زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا

دیوانہ ھوا مستانہ ھوا۔
تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر
تجھے ملنا پڑیگا، اب زمانہ ہوا

صدائے سنو، جفائیں سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

ہے تمنا ہمیں تمھیں دلہن بنائیں
تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں
تیری لیلے بلائے، تیرے صدقے اتاریں
ہے تمنا ہمھیں تمھیں اپنا بنائیں

نہی مشکل وفا، زرا دیکھو یہاں
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
کھبی سن تو زرا جو میں کہ نہ سکا،
میری دنیا تمہی ہو تم ہی آسرا

کہانی سنو زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا X2

دیوانہ ھوا مستانہ ھوا۔
تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر
تجھے ملنا پڑیگا، اب زمانہ ہوا

صدائیں سنو، جفاے سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

ہے تمنا ہمیں تمھیں دلہن بنائیں
تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں
تیری لیلے بلائے، تیرے صدقے اتاریں
ہے تمنا ہمھیں تمھیں اپنا بنائیں

نہی مشکل وفا، زرا دیکھو یہاں
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
کھبی سن تو زرا جو میں کہ نہ سکا،
میری دنیا تمہی ہو تم ہی آسرا

یہ بھی چیک کریں

Comedian Zafari Khan in Mazaq Raat

میرےبیٹےبیٹیوں جیسےہیں،ظفری خان

مانیٹرنگ ڈیسک: معروف پاکستانی کامیڈین ظفری خان کہتےہیں پاکستان میں ایک عرصےسےجوفلمیں بن رہی ہیں …