Home / ایشوریارائےبڑی استادنکلیں ۔۔

ایشوریارائےبڑی استادنکلیں ۔۔

Aishwarya Rai a best teacher of Aradhya

ویب ڈیسک ۔۔ سابق مس ورلڈاوربالی وڈکی مشہوراداکارہ ایشوریارائےبچن کےحوالےسےایک دلچسپ انکشاف سامنےآیاہے،جوکسی اورنےنہیں بلکہ خودان کےشوہرنےکیاہے۔

اس سوال کےجواب میں کہ کیاوہ اپنی بیٹی کوپڑھاتےہیں، ابھیشک بچن کاکہناتھاکہ یہ شعبہ ان کی اہلیہ کاہےکیونکہ ایشوریاماں ہونےکےساتھ ساتھ ایک بہترین استادبھی ہیں اوربیٹی ارادھیاکووہی پڑھاتی ہیں۔

واضح رہےکہ حال ہی میں ابھیشیک بچن کی فلم دسوی نیٹ فلکس پرریلیزہوئی ہےجس میں وہ گنگا رام چودھری نامی ایک ان پڑھ اورکرپٹ سیاستدان کاکردار ادا کررہے ہیں۔ اس فلم میں اپنےکردارکی وجہ سےہی وہ اپنےمداحوں کوتعلیم کی اہمیت سےآگاہ کرنےپرمجبورہوئے۔

ابھیشیک کےمطابق اپنےبچن میں وہ امیتابھ بچن سےریاضی پڑھاکرتے۔ ابھیشیک کاکہناتھاکہ ان کےوالدبھی ایک لاجواب استادتھے۔

یہ بھی چیک کریں

Malaysian actress rejects VVIP's lucrative offer

حسن نےدولت کوپائےحقارت سےٹھکرادیا

Tuesday, 06 January 2025 | Web Desk دولت حسن کی خریداربن جائےتواکثرہردروازہ تھوڑی کوشش پرکھل …