Home / شعیب ملک اورعائشہ عمرکابولڈفوٹوشوٹ

شعیب ملک اورعائشہ عمرکابولڈفوٹوشوٹ

Shoaib Malik and Ayesha Omer bold photo shoot

ویب ڈیسک ۔۔ لالی وڈدیواعائشہ عمراورکرکٹ سٹارشعیب ملک کابولڈفوٹوشوٹ ان دنوں سوشل میڈیاپروائرل ہورہاہے۔ دونوں کی انتہائی رومانٹک اندازمیں لی گئی تصویروں کومداحوں کی جانب سےخوب پزیرائی مل رہی ہے۔

یہ کہاجائےکہ دونوں کی ایکدوسرےکےانتہائی قریب سےلی گئی تصویروں نےسوشل میڈیاکادرجہ حرارت بڑھادیاہےتوغلط نہ ہوگا۔

نیم عریاں لباس: ماڈل کوایوارڈشوکی میزبانی سےروک دیاگیا

کامیڈی ڈرامہ بلبلےمیں خوبصورت کاکرداراداکرنےوالی اداکارہ عائشہ عمرنےشعیب ملک کےساتھ اپنی کچھ تصاویرانسٹاگرام پرشئیرکیں جودیکھتےہی دیکھتےسوشل میڈیامیں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔

عائشہ عمراورشعیب ملک نےیہ بولڈفوٹوشوٹ اوکےپاکستان کیلئےکیاہے۔

عائشہ عمرمداحوں کوجلد سیریل کلرجاویداقبال پربننےوالی فلم میں دکھائی دیں گی۔

یہ بھی چیک کریں

Comedian Zafari Khan in Mazaq Raat

میرےبیٹےبیٹیوں جیسےہیں،ظفری خان

مانیٹرنگ ڈیسک: معروف پاکستانی کامیڈین ظفری خان کہتےہیں پاکستان میں ایک عرصےسےجوفلمیں بن رہی ہیں …